احمدیہ پاکٹ بک

  1. mindroastermir

    اعتراض 12 ۔ آج تک کوئی نبی لکھا پڑھا نہیں آیا اور نہ کسی نبی نے کوئی کتاب لکھی۔

    اعتراض 12 ۔ آج تک کوئی نبی لکھا پڑھا نہیں آیا اور نہ کسی نبی نے کوئی کتاب لکھی۔ جواب:۔ ایسا کہنا صریح جہالت ہے کیونکہ’’اُمِّی‘‘ ہونا تو صرف آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کی خصوصیت ہے۔ اگر ہر نبی ہی ’’اُمِّی‘‘ ہو تو پھر آپ ؐ کی یہ خصوصیت کیونکر ہوئی ؟ اور پھر (الاعراف:۱۵۸ )فرمانے کی کیا ضرورت تھی ؟...
  2. mindroastermir

    اعتراض 11۔ نبی کسی کا شاگرد نہیں ہوتا۔ مرزا صاحب شاگرد رہے۔

    اعتراض 11۔ نبی کسی کا شاگرد نہیں ہوتا۔ مرزا صاحب شاگرد رہے۔ جواب۔ (ا)قرآن مجید:۔ موسیٰ علیہ السلام ایک بندہ خدا (خضر) سے کہتے ہیں ـ:۔ (الکہف:۶۷) یعنی موسیٰ علیہ السلام نے ان سے کہا کہ کیا میں آپ کی اس امر میں پیروی کروں کہ آپ مجھے وہ علم پڑھائیں جو آپ کو سکھایا گیا ہے ؟ اگر نبی کا کسی سے علم...
  3. mindroastermir

    اعتراض 10 ۔ مرزا صاحب (مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ) پر کفر کا فتویٰ کیوں لگا؟

    اعتراض 10 ۔ مرزا صاحب (مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ) پر کفر کا فتویٰ کیوں لگا؟ جواب:۔ ضرور تھا کہ ایسا ہی ہوتا۔ قرآن مجید میں ہے۔ (یٰسٓ: ۳۱) ۲۔ ’’وَ اِذَا خَرَجَ ھٰذَ الْاِمَامُ الْمَھْدِیُّ فَلَیْسَ لَہٗ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ اِلَّا الْفُقَھَاءُ خَاصَّۃً فَاِنَّہٗ لَا تَبْقٰی...
  4. mindroastermir

    غیر احمدی اعتراض ۔ قرا ٓن مجید میں ہے اولئك الذين آتيناهم الكتاب والحكم والنبوة(الانعام: ۹۰)پس ہر نبی کا صاحب کتاب ہونا ضروری ہے۔

    غیر احمدی اعتراض ۔ قرا ٓن مجید میں ہے اولئك الذين آتيناهم الكتاب والحكم والنبوة(الانعام: ۹۰)پس ہر نبی کا صاحب کتاب ہونا ضروری ہے۔ اولئك الذين آتيناهم الكتاب والحكم والنبوة فان يكفر بها هولاء فقد وكلنا بها قوما ليسوا بها بكافرين أُولَئِكَ الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ وَالْحُكْمَ...
  5. mindroastermir

    اعتراض 9۔ نبی کے لئے تو صاحب شریعت ہونا ضروری ہے۔ مگر مرزا صاحب صاحبِ شریعت نہ تھے۔

    اعتراض 9۔ نبی کے لئے تو صاحب شریعت ہونا ضروری ہے۔ مگر مرزا صاحب صاحبِ شریعت نہ تھے۔ جواب۔ صاحبِ شریعت ہونا ضروری نہیں۔ نمبر ۱:۔ قرآن مجید میں ہے:۔ ’’‘‘ (المائدۃ: ۴۵) کہ ہم نے تورات نازل کی اس میں ہدایت اور نور تھا اور انبیاء (بنی اسرائیل )جو تورات کو مانتے تھے وہ سب فیصلہ تورات سے ہی کیا کرتے...
  6. mindroastermir

    اعتراض 8 ۔ مہدی کا نام محمد ان کے والد کا نام عبداﷲ اور ان کی والدہ کا نام آمنہ ہو گا ؟

    اعتراض 8 ۔ مہدی کا نام محمد ان کے والد کا نام عبداﷲ اور ان کی والدہ کا نام آمنہ ہو گا ؟ جواب:۔ ا۔ یہ روایت ضعیف ہے کیونکہ اس کا ایک راوی عاصم بن ابی النجود ہے جو ضعیف ہے۔ عاصم بن ابی النجود کے متعلق مفصل بحث مسئلہ حیات مسیح کے ضمن میں حضرت ابن عباس کی تفسیر متعلقہ آیت اِنَّہٗ لَعِلْمٌ...
  7. mindroastermir

    اعتراض 6۔ امام مہدی نے تو مکہ میں پیدا ہو کر مدینہ سے ظا ہر ہونا تھا۔

    اعتراض 6۔ امام مہدی نے تو مکہ میں پیدا ہو کر مدینہ سے ظا ہر ہونا تھا۔ جواب:۔الف۔ اس معاملہ میں بھی روایات میں شدید اختلاف ہے ملاحظہ ہو:۔ ’’اَنْ یَّخْرُجَ مِنْ تَھَامَ ۃٍ (جواہر الاسرار صفحہ ۵۶)کہ مہدی تہامہ سے ظاہر ہو گا۔ ب۔ یَخْرُجُ الْمَھْدِیُّ مِنَ الْقَرْیَۃِ یُقَالُ لَھَا کَدْعَۃٌ۔...
  8. mindroastermir

    اعتراض 5 ۔ حدیث میں ہے کہ مہدی حضرت فاطمہؓ کی اولاد سے ہوگا۔

    اعتراض 5 ۔ حدیث میں ہے کہ مہدی حضرت فاطمہؓ کی اولاد سے ہوگا۔ جواب:۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بھی بنی فاطمہؓ میں سے ہیں۔ کیونکہ آپ کی بعض دادیاں سادات میں سے تھیں۔ چنانچہ فرماتے ہیں:۔ ’’ میرے اجداد کی تاریخ سے ثابت ہے کہ ایک دادی ہماری شریف خاندان سادات سے اور بنی فاطمہ میں سے تھی۔‘‘ (ایک...
  9. mindroastermir

    اعتراض 4۔ مسیح کا جائے نزول ۔ مسیح نے تو منارہ دمشقی پر نازل ہونا تھا۔ مسلم کتاب الفتن۔باب نزول عیسیٰ بن مریم

    اعتراض 4۔ مسیح کا جائے نزول ۔ مسیح نے تو منارہ دمشقی پر نازل ہونا تھا۔ مسلم کتاب الفتن۔باب نزول عیسیٰ بن مریم الجواب۔ مینارہ والی حدیث پر علامہ سندی نے یہ حاشیہ لکھا ہے:۔ ’’وَ قَدْ وَرَدَ فِیْ بَعْضِ الْاَحَادِیْثِ اَنَّ عِیْسٰی عَلَیْہِ السَّلَامُ یَنْزِلُ بِبَیْتِ الْمُقَدَّسِ وَ فِیْ...
  10. mindroastermir

    اعتراض۔ بعض لوگ شہادۃ القرآن کے حوالہ سے کہا کرتے ہیں کہ حضرت مسیح مو عود علیہ السلام نے اپنی جماعت کی بہت مذمت کی ہے۔ پس آپ کے آنے کا اثر کیا ہو ا؟

    اعتراض۔ بعض لوگ شہادۃ القرآن کے حوالہ سے کہا کرتے ہیں کہ حضرت مسیح مو عود علیہ السلام نے اپنی جماعت کی بہت مذمت کی ہے۔ پس آپ کے آنے کا اثر کیا ہو ا؟ جواب۔ شہادۃ القرآن حضرت اقدس کے ابتدائے دعویٰ کی تصنیف ہے جب کہ ابھی سلسلۂ بیعت شروع ہوئے دو تین سال کا عرصہ ہو ا تھا۔ پس ظاہر ہے کہ وہ لوگ جو غیر...
  11. mindroastermir

    اعتراض۔ مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود علیہ السلام نے کسر صلیب کیسے کی اور جماعت احمدیہ نے اسلام کی کیا خدمت ہے ؟

    اعتراض۔ مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود علیہ السلام نے کسر صلیب کیسے کی اور جماعت احمدیہ نے اسلام کی کیا خدمت ہے ؟ جماعت احمدیہ کی خدمات کا اقرار حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جو عظیم الشان خدمتِ اسلام کرنے والی جماعت اپنے پیچھے چھوڑی۔ یہی ’’کسر صلیب‘‘کا مفہوم ہے۔ جماعت احمدیہ کو ایسے صحیح...
  12. mindroastermir

    اعتراض ۔ مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ابن مریم کس طرح ہوگئے آپ کی والدہ کا نام تو چراغ بی بی تھا۔

    اعتراض ۔ مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ابن مریم کس طرح ہوگئے آپ کی والدہ کا نام تو چراغ بی بی تھا۔ جواب۔ جواب:۔(۱) اِطْلَاقُ اِسْمِ الشَّیْءِ عَلٰی مَایُشَابِھُہٗ فِیْ اَکْثَرِخَوَاصِہٖ جَائِزٌ حَسَنٌ ۔ (تفسیر کبیر جلد ۲صفحہ۶۸۹) کہ ایک چیز کا نام دوسری چیز کو (جو اکثر خواص میں اس سے ملتی...
  13. mindroastermir

    یادداشت نمبر ۲:۔ میں نے ’’حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراضات کے جوابات‘‘ کو چار ابواب پر تقسیم کیا ہے جس کی تفصیل درج ذیل ہے ۔

    یادداشت نمبر ۲:۔ میں نے ’’حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراضات کے جوابات‘‘ کو چار ابواب پر تقسیم کیا ہے جس کی تفصیل درج ذیل ہے ۔ باب اوّل:۔ ’’الہامات پر اعتراضات کے جوابات‘‘ اس باب میں الہامات پر تمام اعتراضات کے جوابات درج ہیں۔ اس حصہ کے آخر میں الہامات کے متعلق اعتراضات کے جوابات درج ہیں...
  14. mindroastermir

    بیسویں دلیل ۔ اذا خرج ھذا الامام المھدی فلیس لہٗ عدو مبین الا الفقھآء خآصۃ فانہٗ لایبقی لھم تمییز عن العامۃ ۔ فتوحات مکیہ

    بیسویں دلیل ۔ اذا خرج ھذا الامام المھدی فلیس لہٗ عدو مبین الا الفقھآء خآصۃ فانہٗ لایبقی لھم تمییز عن العامۃ ۔ فتوحات مکیہ مولوی ثناء اﷲ مرحوم امرتسری جماعت احمدیہ کے مشہور معاندین میں سے تھے اور عام طور پر یہ دعویٰ کیا کرتے تھے کہ وہ جماعت احمدیہ کے لڑیچر سے خوب واقف ہیں۔ ہم اس جگہ اس بحث میں...
  15. mindroastermir

    انیسویں دلیل ۔ ولیترکن القلاص فلا یسعی علیھا ۔ مسلم باب نزول عیسیٰؑ

    انیسویں دلیل ۔ ولیترکن القلاص فلا یسعی علیھا ۔ مسلم باب نزول عیسیٰؑ وَلَیُتْرَکُنَّ الْقِلَاصُ فَلَا یُسْعٰی عَلَیْھَا کہ مسیح موعودؑ کے زمانہ میں اونٹنیاں بیکار ہوجائیں گی اور ان پر تیز سفر نہیں کیا جائے گا۔ اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ مسیح موعودؑ ایسے زمانہ میں آئے گا جبکہ ایسی ایسی...
  16. mindroastermir

    اٹھارہویں دلیل ۔ ثم نبتهل فنجعل لعنت الله على الكاذبين ۔ آل عمران 61

    اٹھارہویں دلیل ۔ ثم نبتهل فنجعل لعنت الله على الكاذبين ۔ آل عمران 61 فَمَنْ حَاجَّكَ فِيهِ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنْفُسَنَا وَأَنْفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَى...
  17. mindroastermir

    سترھویں دلیل ۔ لا يمسه الا المطهرون ۔ الواقعہ 79

    سترھویں دلیل ۔ لا يمسه الا المطهرون ۔ الواقعہ 79 لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ کہ قرا ٓن مجید کے مطالب و معانی اور حقائق و معارف انہی پر کھولے جاتے ہیں جو پاک اور مطہر ہوتے ہیں۔ چنانچہ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی ؒاپنے مکتوبات میں اس آیت کی تفسیر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ:۔ ’’مساس...
  18. mindroastermir

    سولھویں دلیل ۔ اني رسول الله اليكم مصدقا لما بين يدي من التوراة ومبشرا برسول ياتي من بعدي اسمه احمد ۔ الصف 6

    سولھویں دلیل ۔ واذ قال عيسى ابن مريم يا بني اسرائيل اني رسول الله اليكم مصدقا لما بين يدي من التوراة ومبشرا برسول ياتي من بعدي اسمه احمد فلما جاءهم بالبينات قالوا هذا سحر مبين ۔ الصف 6 وَإِذْ قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ مُصَدِّقًا لِمَا...
  19. mindroastermir

    پندرہویں دلیل ۔ ان اللہ یبعث لھذہ الامۃ علی راس کل مائۃ سنۃ من یجدد لھا دینھا ۔ (ابو داؤد کتاب الملاحم باب ما یذکر فی قرن المأۃو مشکوٰۃ کتاب العلم )

    پندرہویں دلیل ۔ ان اللہ یبعث لھذہ الامۃ علی راس کل مائۃ سنۃ من یجدد لھا دینھا ۔ (ابو داؤد کتاب الملاحم باب ما یذکر فی قرن المأۃو مشکوٰۃ کتاب العلم ) اِنَّ اللّٰہَ یَبْعَثُ لِھٰذِہِ الْاُمَّۃِ عَلٰی رَأْسِ کُلِّ مِائَۃِ سَنَۃٍ مَنْ یُّجَدِّدُ لَھَا دِیْنَھَا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اﷲ عنہ سے...
  20. mindroastermir

    چودھویں دلیل ۔ ان لمھدینا ایتین لم تکونا منذ خلق السموت والارض ینکسف القمر لاول لیلۃ من رمضان وتنکسف الشمس فی النصف منہ

    چودھویں دلیل ۔ ان لمھدینا ایتین لم تکونا منذ خلق السموت والارض ینکسف القمر لاول لیلۃ من رمضان وتنکسف الشمس فی النصف منہ ۔ (دار قطنی کتاب العیدین باب صفۃ الصلوٰۃ الخسوف) اِنَّ لِمَھْدِیِّنَا اٰیَتَیْنِ لَمْ تَکُوْنَا مُنْذُ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ یَنْکَسِفُ الْقَمَرُ لِاَوَّلِ...
Top Bottom