Terms and rules

اس ویب سائیٹ کا مالک اراکین کی طرف سے دی گئی رائے کا کسی صورت میں ذمہ دار نہیں ہے۔ پیغامات میں ظاہر کیے گئے خیالات خالصتاً اراکین کے اپنے ہیں۔

آپ اتفاق کرتے ہیں کہ اس فورم پر آپ کو ایسا پیغام نہیں بھیجیں گے جس میں کسی کے خلاف نفرت انگریز ، بزبانی والی ، دھمکی آمیز، غیر ضروری ، جنسی مواد والی یا کسی طرح بھی قابل اعتراض مواد موجود ہو۔ نہ ہی آپ کے پیغامات میں کسی کی زاتی تفصیلات کو مشہور کرنے یا کسی کمپنی کے چوری کے سافٹویئر کی تفصیل دینے سے پرہیز کریں گے اور کسی غیر قانونی عمل میں شریک نہیں ہو نگے یا کسے بھی دوسرے قانون کو نہیں توڑیں گے۔

تمام مواد جو آپ اس فورم میں ڈالیں گے انتظامیہ کے اراکین اس مواد کا معائنہ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ آپ کے مواد کو دوسری کسی کمپنی کو تصدیق کے لیے بھی بھیجا جا سکتا ہے جیسا کہ فضول پیغامات کو روکنے والی کمپنی۔ مہربانی فرما کر کوئی ایسی معلومات یہاں نہ دیں جو آپ راز میں رکھنا چاہتے ہیں ۔ جزاک اللہ

ہم یہ حق محفوظ رکھتے ہیں کہ آپ کے دیے گئے مواد کو بغیر کسی تفیصالات کے بتانے کے ختم کر دیں یا اس میں تبدیلی کر دیں۔اگر کو ئی یہاں دیے گئے مواد کو ختم کرنا یا تبدیل کرنا چاہتا ہے تو اس کی درخواست پر عمل کرنے یا نہ کرنے کا حق بھی ہم محفوظ رکھتے ہیں۔ ہم اس فورم پر موجود کسی بھی اکاؤنٹ کے خلاف کوئی بھیی کاروائی کرنے کا حق بھی محفوظ رکھتے ہیں۔

آپ ہمیں حق دے رہے ہیں کہ ہم آپ کے یہاں دیے گئے مواد کو جس طرح ہم چاہیں بغیر پابندی کے استعمال یا دوبارہ شائع کریں۔ آپ کا اپنے مواد پپر حق محفوظ ہے۔

یہ شرائط بغیر پہلے بتائے کبھی بھی تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔

اگر آپ ان شرائط سے اتفاق نہیں کرتے تو مہربانی فرما کر اس فورم پر اندراج نہ کروائیں اور نہ ہی اس کو استعمال کریں۔ اگر آپ اپنے اکاؤنٹ کو بند کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ فرمائیں ۔ جزاک اللہ

Top Bottom