احمدیہ پاکٹ بک

  1. mindroastermir

    اعتراض ۔ حضرت اماں جانؓ نے آپ کی وفات کے بعد وراثت میں سے کیوں حصہ نہ لیا؟

    اعتراض ۔ حضرت اماں جانؓ نے آپ کی وفات کے بعد وراثت میں سے کیوں حصہ نہ لیا؟ جواب:۔ بربنائے تسلیم۔ اپنے حق کو اپنی مرضی اور خوشی سے ترک کر دینا اعلیٰ اخلاق میں سے ہے نہ کہ قابل اعتراض۔ مثال ملاحظہ ہو:۔حضرت امام سیوطی رحمۃ اﷲ علیہ تحریر فرماتے ہیں:۔ ’’ابو مجاہد سے مروی ہے کہ ابو قحافہ رضی اﷲ عنہ(...
  2. mindroastermir

    اعتراض 31 ۔ بخاری میں ہے کہ نبیوں کا ورثہ نہیں ہوتا ، لیکن مرزا صاحب کا ورثہ تھا۔ رزا صاحب نے لڑکیوں کو ورثہ نہ دیا

    اعتراض 31 ۔ ( ۱)۔ بخاری میں ہے کہ نبیوں کا ورثہ نہیں ہوتا ، لیکن مرزا صاحب کا ورثہ تھا۔ (۲) مرزا صاحب نے لڑکیوں کو ورثہ دینے کی مسلمانوں کو تلقین نہیں کی اور نہ آپ کی لڑکیوں کو ورثہ ملا۔ پہلے سوال کا جواب ( ۱) اسی بخاری میں جہا ں آنحضرت صلعم کی حدیث انبیا ء کے ورثہ نہ ہونے والی درج ہے۔ وہیں پر...
  3. mindroastermir

    اعتراض 30۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کی مسیح نازل ہونے کے بعد میری قبر میں دفن ہو گا۔ یدفن معی فی قبری

    اعتراض 30۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کی مسیح نازل ہونے کے بعد میری قبر میں دفن ہو گا۔ یدفن معی فی قبری یُدْفَنُ مَعِیَ فِیْ قَبْرِیْ اس کا مفضل جواب ’’حیات مسیح کی تیرھویں دلیل‘‘کے جواب مندرجہ صفحہ۲۳۱پاکٹ بک ہذا پر ملاحظہ فرمائیں۔
  4. mindroastermir

    اعتراض 29۔ نبی جہا ں فوت ہوتا ہے وہیں دفن ہوتا ہے۔ حدیث میں ہےما قبض نبی الا دفن حیث یقبض

    اعتراض 29۔ نبی جہا ں فوت ہوتا ہے وہیں دفن ہوتا ہے۔ حدیث میں ہےما قبض نبی الا دفن حیث یقبض ۔ مگر مرزا صاحب فوت لاہور میں ہوئے اور دفن قادیان میں۔ ’مَا قُبِضَ نَبِیٌّ اِلَّا دُفِنَ حَیْثُ یُقْبَضُ جواب(الف):۔ یہ حدیث ضعیف ہے۔ کیونکہ اس کا راو ی الحسین بن عبداﷲ جس کے متعلق لکھا ہے۔ ’’تَرَکَہٗ...
  5. mindroastermir

    اعتراض 28۔ مرزا صاحب کی وفات ہیضہ سے ہوئی۔ سیرت مسیح موعود ؑ مؤلفہ حضرت مرزا محمود احمد صاحب کے آخری صفحہ پر لکھا ہے کہ وفات کے قریب آپ کو دست آئے۔

    اعتراض 28۔ مرزا صاحب کی وفات ہیضہ سے ہوئی۔ سیرت مسیح موعود ؑ مؤلفہ حضرت مرزا محمود احمد صاحب کے آخری صفحہ پر لکھا ہے کہ وفات کے قریب آپ کو دست آئے۔ جواب:۔ دستوں کا آنا ہیضہ کو مستلزم نہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو تو دستوں کی پرانی بیماری تھی۔ چنانچہ ۱۹۰۳ء میں یعنی اپنی وفات سے چھ سال قبل...
  6. mindroastermir

    اعتراض 27۔ مرزا صاحب نے فوٹو ۔تصویر کھنچوائی۔ حالا نکہ لکھا ہے۔ کل مصور فی النار

    اعتراض 27۔ مرزا صاحب نے فوٹو ۔تصویر کھنچوائی۔ حالا نکہ لکھا ہے۔ کل مصور فی النار کُلُّ مُصَوِّرٍ فِی النَّارِ جواب :۔ ( ۱) تمہا رے پیش کردہ کلیہ میں سے تو خدا تعالیٰ بھی مستثنیٰ نہیں کیا گیا۔ حالانکہ قرآن مجید میں ہے کہ وہ ’’مُصَوِّرٌ‘‘ہے۔ جیسا کہ فرمایا :۔(سورۃ الحشر :۲۵) ۲۔ قرآن مجید میں...
  7. mindroastermir

    اعتراض 26 ۔ مرزاصاحبؑ نے لکھا ہے کہ مجھے دن میں بعض دفعہ سو سو دفعہ پیشاب آ جاتا ہے مرزا صاحب نماز کس وقت پڑھتے تھے

    اعتراض 26 ۔ مرزاصاحبؑ نے لکھا ہے کہ مجھے دن میں بعض دفعہ سو سو دفعہ پیشاب آ جاتا ہے مرزا صاحب نماز کس وقت پڑھتے تھے جواب:۔یہ تو ’’بعض‘‘ مواقع کا ذکر ہے۔ ور نہ عام طور پر حضرت اقدس ؑ کو ۱۵،۲۰مرتبہ پیشاب آتا تھا۔ (حقیقۃ الوحی۔ روحانی خزائن جلد۲۲ صفحہ ۳۶۴ و نسیم دعوت صفحہ ۶۹ طبع اوّل) نماز کے...
  8. mindroastermir

    اعتراض 25۔ بہشتی مقبرہ تو قبروں کی تجارت ہے ۔

    اعتراض 25۔ بہشتی مقبرہ تو قبروں کی تجارت ہے ۔ جواب۔ ۱۔ قرآن مجید میں ہے:۔ (سورۃ توبۃ: ۱۱۱) یعنی اﷲ تعالیٰ نے مومنوں کے ساتھ یہ سودا کیا ہے کہ ان کی جانیں اور ان کے مال لے لئے ہیں اور ان کے بدلے ان کو ’’جنت‘‘ دی ہے۔ ۲۔ اسی طرح سورۃ صف آیت ۱۱، ۱۳ رکوع ۲ میں ’’احمد رسول‘‘ کے متبعین کو بالخصوص...
  9. mindroastermir

    اعتراض 24 ۔ مرزا صاحبؑ نے امر تسر میں رمضان کے ایام میں تقریر کرتے ہوئے چائے پی لی اور رمضا ن کا احترام نہ کیا۔

    اعتراض 24 ۔ مرزا صاحبؑ نے امر تسر میں رمضان کے ایام میں تقریر کرتے ہوئے چائے پی لی اور رمضا ن کا احترام نہ کیا۔ جواب:۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام ا مر تسر میں مسافر تھے۔ اس لیے بموجب شریعت آپ پر روزہ رکھنا فرض نہ تھا۔ ملاحظہ ہو :۔ قرآن مجید میں اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے :۔...
  10. mindroastermir

    اعتراض 23 ۔ مرزا صاحبؑ کے سامنے نامحرم عورتیں چلتی پھرتی رہتی تھیں۔ بلکہ ایک ضعیفہ عورت بھانو نام نے آپ کے رضائی کے اوپر سے پاؤں دبائے

    اعتراض 23 ۔ مرزا صاحبؑ کے سامنے نامحرم عورتیں چلتی پھرتی رہتی تھیں۔ بلکہ ایک ضعیفہ عورت بھانو نام نے آپ کے رضائی کے اوپر سے پاؤں دبائے جواب:۔ اس اعتراض کی بنیاد حضرت مسیح موعود ؑ یا حضور ؑ کے خلفاء کی کسی تحریر پر نہیں بلکہ زبانی راویات پر ہے۔ اور ظاہر ہے کہ حجت صرف حضرت مسیح موعود ؑ یا حضور ؑ...
  11. mindroastermir

    اعتراض 22۔ مرزا صاحبؑ بعض اوقات ایک پاؤں کا جوتا دوسرے میں پہن لیتے تھے۔ کبھی قمیض کے بٹن نیچے اوپر لگا لیتے تھے

    اعتراض 22۔ مرزا صاحبؑ بعض اوقات ایک پاؤں کا جوتا دوسرے میں پہن لیتے تھے۔ کبھی قمیض کے بٹن نیچے اوپر لگا لیتے تھے عام طور پر لو گوں کے نا م بھول جاتے تھے۔ کیااس قسم کا شخص بھی مقرب بارگاہ الٰہی ہو سکتا ہے ؟ جواب۔ یہی تو مقربان بارگاہ الٰہی کی علامت ہے کہ ان کو انقطاع الی اﷲ کی وہ حالت میسر ہوتی...
  12. mindroastermir

    اعتراض 21۔ مسیح و مہدی مرزا احمد علیہ السلام نے ریشمی کپڑا منگوایا اور کستوری استعمال کی۔

    اعتراض 21۔ مسیح و مہدی مرزا احمد علیہ السلام نے ریشمی کپڑا منگوایا اور کستوری استعمال کی۔ ’’مرزا صاحب نے اپنے ایک مرید کو لکھا کہ میری لڑکی مبارکہ کے لئے ریشمی کرتا چاہیے جس کی قیمت چھ روپے سے زائد نہ ہو اور گوٹا لگا ہو اہو۔‘‘ (خطوط امام بنام غلام صفحہ ۵ مجموعہ مکتوبات حضرت مسیح موعود علیہ...
  13. mindroastermir

    اعتراض 20 ۔ مرزا صاحبؑ نے حکیم محمد حسین صاحب قریشی مرحوم کی معرفت ٹانک وائن منگوائی؟ شراب پیتے تھے

    اعتراض 20 ۔ مرزا صاحبؑ نے حکیم محمد حسین صاحب قریشی مرحوم کی معرفت ٹانک وائن منگوائی؟ شراب پیتے تھے جواب:۔ ۱۔ ٹانک وائن شراب نہیں ہوتی بلکہ ایک دوائی ہے جو مختلف قسم کی بیماریوں خصو صاً بچہ پیدا ہونے کے بعد زچہ کے لئے مفید ہے۔ چنانچہ مشہور کتاب"METERIA MEDICA OF PHARACAUTICAL COMBINATIONS AND...
  14. mindroastermir

    اعتراض 19۔ مرزا صاحب قوت باہ یعنی مردانہ طاقت کی دوائیاں کھا یا کرتے تھے۔

    اعتراض 19۔ مرزا صاحب قوت باہ یعنی مردانہ طاقت کی دوائیاں کھا یا کرتے تھے۔ جواب۔ قرآن مجید میں ہے’’‘‘ (الکہف:۱۱۱)کہ کہہ دے کہ میں بھی تمہاری طرح کا انسان ہوں۔ بوجہ بشریت تمام بشریت کے تقاضے (جو گناہ نہ ہوں )انبیاء کے ساتھ ہوتے ہیں۔ کوئی نبی اس سے مستثنیٰ نہیں۔ چنانچہ آنحضرت صلعم کے متعلق بھی اسی...
  15. mindroastermir

    اعتراض 18۔ اعتراض ۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے مجھے مراق ہے۔ پس ثابت ہو ا مرزا صاحب نبی نہ تھے

    اعتراض ۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے مجھے مراق ہے (بد ر جلد ۲ نمبر ۲۳ صفحہ ۵ کالم نمبر ۲۔ ۷ جون۱۹۰۶ء) اور مراق کا ترجمہ ہے۔ ہسٹیریا بقول مرزا بشیر احمد صاحب (سیرۃ المہدی جلد ۱ صفحہ ۱۳ مطبوعہ ۲۱ دسمبر ۱۹۲۳ء)اور جس کو ہسٹیر یا ہو، وہ نبی نہیں ہو سکتا۔ بقول ڈاکٹر شاہ نواز خاں صاحب اسسٹنٹ سرجن جہلم...
  16. mindroastermir

    اعتراض 17 ۔ اعتراض۔ مسیح یہ مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے چندہ کیوں لیا ؟

    اعتراض 17 ۔ اعتراض۔ مسیح یہ مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے چندہ کیوں لیا ؟ حضرت مرز ا صاحب چندہ لیتے ہیں۔ حالانکہ مہدی نے تو مال بانٹنا تھا یہاں تک کہ کوئی قبول کرنے والا باقی نہیں رہے گا۔ جواب:۔ مولویوں کو پیسو ں کی خاص طور پر فکر ہوتی ہے۔ حدیث میں ’’یَفِیْضُ الْمَالُ ‘‘ ہے ۔(دیکھو...
  17. mindroastermir

    اعتراض 16۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے ملازمت کیوں کی ؟

    اعتراض 16۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے ملازمت کیوں کی ؟ الجواب۔ بخاری میں ہے کہ آنحضرت صلعمنے فرمایا کُنْتُ اَرْعَاھَا عَلٰی قَرَارِیْطَ لِاَہْلِ مَکَّۃَ (بخاری کتاب الاجارۃ باب رَعْیِ الْغَنَمِ )کہ میں چند قیراط لے کر کفار مکہ کی بکریاں چرایا کرتا تھا۔ نیز قرآن مجید میں...
  18. mindroastermir

    اعتراض 15۔ مرزا صاحب سے تو خدا کا وعدۂ حفاظت تھا۔ پھر کیا ڈر تھا ؟

    اعتراض 15۔ مرزا صاحب سے تو خدا کا وعدۂ حفاظت تھا۔ پھر کیا ڈر تھا ؟ جواب:۔۱۔’’(المائدۃ:۶۷)کا وعدہ تو آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کے ساتھ بھی تھا اوریہ وعدہ ابتدائے نبوت میں ہواتھا۔‘‘ (درمنثور زیر آیت ۔ المائدۃ:۶۷) پھر حضرت ؐ ہجرت کے لئے رات کو نکلے اور غارثور میں چھپنے کی کیا ضرورت تھی ؟ نیز در...
  19. mindroastermir

    اعتراض 14۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے حج کیوں نہیں کیا ؟

    اعتراض 14۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے حج کیوں نہیں کیا ؟ الجواب:۔ حج کے لئے بعض شرائط ہیں (۱) راستہ میں امن ہو۔(اٰل عمران:۹۸) (۲) صحت ہو۔(۳) بوڑھے والدین نہ ہوں۔(دیکھوتفسیر کبیر امام رازی زیر آیت آل عمران:۹۸۔ نیز دیکھو کشف المحجوب مصنفہ داتا گنج بخشؒ مترجم اردو صفحہ ۳۷۷۔...
  20. mindroastermir

    اعتراض 13۔ نبی کا نام مرکب نہیں ہوتا۔ مرزا صاحب کا نام مرکب تھا؟

    اعتراض 13۔ نبی کا نام مرکب نہیں ہوتا۔ مرزا صاحب کا نام مرکب تھا؟ الجواب:۔ ۱۔یہ معیار کہاں لکھا ہے۔ بھلانام کے مرکب یا مفرد ہونے کا نبوت کے ساتھ کیا تعلق؟ ۲۔ قرآن مجید میں ہے۔ ( اٰل عمران:۴۶) اس آیت میں فرشتے نے حضرت عیسیٰ ؑ کا نام ’’‘‘بتایا ہے جو مرکب ہے۔ ۳۔’’اسمٰعیل‘‘ بھی مرکب ہے اِسْمَعْ...
Top Bottom