تیرھویں دلیل ۔ الایات بعد الماتین ۔ مشکوٰۃ کتاب الفتن باب اشراط الساعۃ
اَلْاٰیَاتُ بَعْدَ الْمِأَتَیْنِ
آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اَلْاٰیَاتُ بَعْدَ الْمِأَتَیْنِ۔‘‘ (مشکوٰۃ کتاب الفتن باب اشراط الساعۃ) کہ مسیح و مہدی کے ظہو ر کی نشانیاں بارھویں صدی کے گزرنے پر ظاہر ہوں گی۔ چنانچہ...
بارہویں دلیل ۔ وآخرين منهم لما يلحقوا بهم وهو العزيز الحكيم ۔ الجمعہ 3
وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
کہ ’’‘‘ میں بھی جو ابھی تک صحابہ ؓ سے نہیں ملے اﷲ تعالیٰ کی طرف سے ایک رسول کی بعثت مقدر ہے۔ سورۃ جمعہ کی اس آیت کو پہلی آیات کے ساتھ ملا کر پڑھا...
گیارہویں دلیل ۔ عالم الغيب فلا يظهر على غيب احدا۔ الا من ارتضى من رسول فانه يسلك من بين يديه ومن خلفه رصدا ۔ الجن 26۔ 27
عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا۔ إِلَّا مَنِ ارْتَضَى مِنْ رَسُولٍ فَإِنَّهُ يَسْلُكُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ رَصَدًا
کہ خدا عالم الغیب...
دسویں دلیل ۔ ومن اظلم ممن افترى على الله كذبا او كذب بآياته انه لا يفلح الظالمون ۔ الانعام 6
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا أَوْ كَذَّبَ بِآيَاتِهِ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الظَّالِمُونَ
کہ اس شخص سے زیادہ اور کون ظالم ہے جو خدا پر جھوٹ باندھے یا خدا کی آیات کا انکار کرے...
نویں دلیل ۔ ظهر الفساد في البر والبحر بما كسبت ايدي الناس ليذيقهم بعض الذي عملوا لعلهم يرجعون ۔ الروم 41
ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ أَيْدِي النَّاسِ لِيُذِيقَهُمْ بَعْضَ الَّذِي عَمِلُوا لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
وآخرين منهم لما يلحقوا بهم وهو العزيز الحكيم ۔...
آٹھویں دلیل ۔ ومن يتول الله ورسوله والذين آمنوا فان حزب الله هم الغالبون ۔ المائدہ 56
وَمَنْ يَتَوَلَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا فَإِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ
خدا تعالیٰ یہاں اپنے سچے انبیاء اور ان کی جماعتوں کو عَلٰی رَغْمِ اَنْفِ الْاَعْدَاءِ ترقیات اور پے بہ پے...
ساتویں دلیل ۔ فانجيناه واصحاب السفينة وجعلناها آية للعالمين ۔ العنکبوت 15
فَأَنْجَيْنَاهُ وَأَصْحَابَ السَّفِينَةِ وَجَعَلْنَاهَا آيَةً لِلْعَالَمِينَ
کہ ہم نے حضرت نوح علیہ السلام اور آپ کے ساتھ کشتی میں بیٹھنے والوں کو بچا لیا۔ اور اس بچنے کو تمام جہان کے لئے بطور صداقتِ نوح علیہ السلام...
چھٹی دلیل ۔ قل يا ايها الذين هادوا ان زعمتم انكم اولياء لله من دون الناس فتمنوا الموت ان كنتم صادقين ۔ جمعہ 6
قُلْ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ هَادُوا إِنْ زَعَمْتُمْ أَنَّكُمْ أَوْلِيَاءُ لِلَّهِ مِنْ دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
یعنی یہودی کہتے ہیں کہ ہم خدا کے...
چوتھی دلیل ۔ قالوا يا صالح قد كنت فينا مرجوا قبل هذا اتنهانا ان نعبد ما يعبد آباؤنا واننا لفي شك مما تدعونا اليه مريب ۔ ہود 62
قَالُوا يَا صَالِحُ قَدْ كُنْتَ فِينَا مَرْجُوًّا قَبْلَ هَذَا أَتَنْهَانَا أَنْ نَعْبُدَ مَا يَعْبُدُ آبَاؤُنَا وَإِنَّنَا لَفِي شَكٍّ مِمَّا تَدْعُونَا إِلَيْهِ...
تیسری دلیل ۔ الذين آتيناهم الكتاب يعرفونه كما يعرفون ابناءهم وان فريقا منهم ليكتمون الحق وهم يعلمون ۔ البقرہ 146
الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَعْرِفُونَهُ كَمَا يَعْرِفُونَ أَبْنَاءَهُمْ وَإِنَّ فَرِيقًا مِنْهُمْ لَيَكْتُمُونَ الْحَقَّ وَهُمْ يَعْلَمُونَ
(البقرۃ: ۱۴۷) کہ نبی کو اس طرح...
دوسری دلیل ۔ ولو تقول علينا بعض الاقاويل۔ لاخذنا منه باليمين۔ ثم لقطعنا منه الوتين ۔ الحاقہ 44۔ 46
وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ۔ لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ۔ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ
کہ اگر یہ کوئی جھوٹا الہام بنا کر میری طرف منسوب کرتا (اور کہتا کہ یہ الہام...
دلیل 1 ۔ محی الدین ابن عربی رح اور امکان نبوت و تردید عقیدہ ختم نبوت
حضرت محی الدین ابن عربیؒ فرماتے ہیں:۔
ان النبوۃ التی انقطعت بوجود رسول اللہ صلعم انما ھی النبوۃ التشریح لا مقامھا فلا شرع یکون ناسخا لشرعہٖ صلعم و لا یزید فی شرعہٖ حکما اخر و ھذا معی قولہٖ صلعم ان الرسالۃ والنبوۃ قد انقطعت...
چھٹی حدیث ۔ ابوبکر افضل ھذہ الامۃ الا ان یکون نبی ۔ کنوز الحقائق
آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا: اَبُوْبَکْرٍ اَفْضَلُ ھٰذِہِ الْاُمَّۃِ اِلَّا اَنْ یَکُوْنَ نَبِیٌّ (کنوز الحقائق فی حدیث خیر الخلائق از امام عبد الرؤف مناوی ؒ صفحہ ۴ بار اوّل ۱۹۳۰ء مطبوع گیلانی سٹیم پریس لاہور) کہ ابوبکرؓ اس...
پانچویں حدیث ۔ فیرغب نبی اللہ عیسی و اصحابہٗ ۔ اور حدیث امامکم منکم ۔ صحیح مسلم
پانچویں حدیث:۔ فَیَرْغَبُ نَبِیُّ اللّٰہِ عِیْسٰی وَ اَصْحَابُہٗ (مسلم کتاب الفتن باب صفت الدجال) آنے والے مسیح کو نبی اﷲ قرار دیا ہے، پہلا مسیح فوت ہو چکا اور اس کا حلیہ آنے والے مسیح کے حلیے سے مختلف ہے لہٰذا یہ...
چوتھی حدیث ۔ و عن جابر بن عبد اللہ مرفوعا لو عاش ابراہیم لکان نبیا
وَ عَنْ جَابِرٍ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ مَرْفُوْعًا لَوْ عَاشَ اِبْرَاہِیْمُ لَکَانَ نَبِیًّا۔
(تاریخ ابن عساکر جلد ۱ صفحہ ۲۹۵ مطبوعہ دار المسیرۃ بیروت) نیز الفتاوی الحدیثیہ مصنفہ امام ابن حجر الہیثمی صفحہ ۱۵۰ مطبوعہ مصر)
تیسری حدیث ۔ وروی البیھقی بسندہٖ الی ابن عباس انہٗ لما مات ابراہیم ابن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال ان لہٗ مرضعا فی الجنۃ تتم رضاعہٗ و لو عاش لکان صدیقا نبیا
وَرَوَیَ الْبَیْھَقِیْ بِسَنَدِہٖ اِلٰی ابْنِ عَبَّاسٍ اِنَّہٗ لَمَّا مَاتَ اِبْرَاہِیْمُ ابْنُ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ...
دوسری حدیث ۔ و قد روی من حدیث انس بن مالک قال لو بقی یعنی ابراہیم ابن النبی صلی اللہ علیہ و الہٖ وسلم لکان نبیا و لکن لم یبق لان نبیکم اخر الانبیآء
علامہ قسطلانی نے حضرت انس بن مالک سے ایک روایت نقل کی ہے وَ قَدْ رُوِیَ مِنْ حَدِیْثِ اَنْسِ بْنِ مَالِکَ قَالَ لَوْ بَقِیَ یَعْنِیْ اِبْرَاہِیْمُ...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.