اعتراض۔ یہ کیسا الہام ہے خاکسار پیپر منٹ۔ کیا پیپر منٹ بھی بولتا ہے؟
الجواب:۔یہ حضرت اقدس علیہ السلام کا کشف ہے۔ آپ کو ایک شیشی دکھائی گئی جس کے لیبل پر لکھا تھا ’’خاکسار پیپر منٹ ‘‘جس کا مطلب یہ تھا کہ اس بیماری کا جس میں آپ اس وقت مبتلا تھے علاج پیپر منٹ ہے ۔(تذکرہ صفحہ ۴۴۳ مطبوعہ ۲۰۰۴ء) پیپر...
اعتراض۔ الہام ہوا ہم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں لیکن مسیح و مہدی علیہ السلام تو لاہور میں فوت ہوئے ۔
جواب :۔اس کی حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خود تشریح فرمائی :۔
’’یعنی خائب وخاسر کی طرح تیری موت نہیں ہے اور یہ کلمہ کہ ہم مکّہ میں مریں گے یا مدینہ میں اس کے یہ معنی ہیں کہ قبل از موت مکی...
اعتراض۔ مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا کہ الہام ہوا۔ میں سوتے سوتے جہنم میں پڑ گیا ۔
جواب:۔’’وَاَنْتُمْ سُکَارٰی ‘‘ بھی پڑھو ۔لکھا ہے:۔
’’اس وحی کے بعد ایک ناپاک روح کی آواز آئی ۔میں سوتے سوتے جہنم میں پڑگیا۔‘‘
(البشریٰ جلد ۲ صفحہ ۹۵)
گویا تمہارے جیسی ناپاک روح کے متعلق ہے جو حضرت مسیح...
اعتراض۔ کمترین کا بیڑا غرق ہو گیا۔ (البشریٰ جلد ۲ صفحہ ۱۲۱) یہ مرزا صاحب کو اپنے متعلق الہام ہوا ۔
جواب:۔تم دھوکہ سے کام لیتے ہو۔’’البشریٰ‘‘جس میں یہ الہام درج ہے ۔اس کے آگے تشریح بھی موجود ہے :۔
’’کمترین کا بیڑہ غرق ہوگیا۔یعنی کسی کے قول کے طرف اشارہ ہے یا شاید کمترین سے مراد کوئی شریر مخالف...
اعتراض:۔کیا ’’ٹیچی ٹیچی ‘‘بھی فرشتہ ہوتا ہے؟
جواب:۔اوّل تو جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے حضرت اقدسؑ نے کہیں بھی تحریر نہیں فرمایاکہ وہ ’’فرشتہ‘‘ تھا ۔بلکہ اسے فرشتہ نما انسان قرار دیا ہے، لیکن تم ذرا یہ بتاؤ کہ کیا فرشتے کانے بھی ہوا کرتے ہیں؟ بخاری میں ہے:۔’’عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ...
اعتراض:۔ مرزا صاحب کا الہام ہے ’’ٹیچی ٹیچی‘‘
جواب :۔بالکل غلط ہے ۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا کوئی ایسا الہام نہیں۔ایک خواب ضرور ہے جس میں حضورؑنے ایک آدمی دیکھا جو فرشتہ معلوم ہوتا تھا۔ اور اس نے اپنا نام ’’ٹیچی‘‘بتایا۔ پنجابی زبان میں ٹیچی کے معنے ہیں ’’وقت مقررہ پر آنے والا۔‘‘ پس اس خواب...
اعتراض۔ حجر اسود منم ۔ حضرت فرماتے ہیں کہ خواب میں کسی شخص نے میرے پاؤں کو بوسہ دیا۔میں نے کہا کہ حجرِ اسود میں ہوں۔
جواب:۔۱۔خود حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے اس کی تشریح فرما دی ہے۔’’وَاِنِّیْ اَنَا الْحَجْرُالْاَسْوْدُ الَّذِیْ وُضِعَ لَہُ الْقُبُوْلُ فِی الْاَرْضِ وَالنَّاسُ یَمَسُّہُ...
اعتراض۔ یحمد اللہ من عرشہ ۔ ’’حمد‘‘ کا لفظ سوائے خدا کے کسی اور پر بولا نہیں جاتا؟ یَحْمَدُکَ اللّٰہُ مِنْ عَرْشِہٖ
جواب:۔ ’’حمد‘‘ کا لفظ غیر اﷲ پر بھی بولا جا سکتا ہے۔
۱۔آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کا نام ہی محمدؐ تھا۔
۲ ۔ایک مرتبہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم سے کسی شخص نے کچھ سوال کیا...
اعتراض۔ ء تعجبین لامر اللہ ۔ عربی غلط ہے۔ مِنْ اَمْرِاللّٰہِ چاہیے تھا ۔’’عجب ‘‘ کا صلہ لام نہیں آتا۔ ءَ تَعْجَبِیْنَ لِاَمْرِاللّٰہِ
جواب:۔’’عجب‘‘ کاصلہ لام آتا ہے ،ملاحظہ ہو مشہور عرب شاعر جعفر بن علبتہ الحارثی جبکہ وہ مکّہ میں قید تھا کہتا ہے :۔
عَجِبْتُ لِمَسْرَاھَا واَنِّٰی تَخَلَّصَتْ...
اعتراض۔ تیرا تخت سب سے اوپر بچھایا گیا۔ یہ رسول اللہ ﷺ کی توہین ہے
الجواب۱۔اس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کے بعد اس امت ہی کے تخت مراد ہیں۔ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم اس میں شامل نہیں چنانچہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام تحریر فرماتے ہیں :۔
’’غرض اس حصّہ کثیر وحی الہٰی اور امور غیبیہ...
اعتراض۔ الارض والسماء معک کما ھو معی ۔ عربی غلط ہے ھُوَ کی بجائے ھُمَا چاہیے۔ کیونکہ زمین و آسمان دو ہیں نہ کہ ایک۔
اَلْاَرْضُ وَالسَّمَآءُ مَعَکَ کَمَا ھُوَ مَعِیْ
جواب:۔ یہ جائز ہے ۔جیسا کہ قرآن مجید میں ہے ۔(التوبۃ:۶۲) کہ اﷲ اور اس کا رسول سب سے زیادہ حق رکھتے ہیں کہ ان کو خوش کیا جائے۔آپ...
اعتراض۔ یتم اسمک و لایتم اسمی۔ تیرا نام پورا ہوجائے گا ۔مگر میرا (خدا کا) نام پورا نہ ہوگا۔ یَتِمُّ اِسْمُکَ وَلاَ یَتِمُّ اِسْمِیْ
الجواب:۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے خود اس الہام کی تشریح فرمائی ہے:۔
۱۔براہین احمدیہ حصہ دوم۔روحانی خزائن جلد۱ صفحہ۲۶۷حاشیہ در حاشیہ نمبر۱ میں الہام...
اعتراض۔ کان اللہ نزل من السماء۔ جیسے اللہ آسمان سے نازل ہو گیا ہے ۔ یہ اللہ کی توہین ہے۔ کَاَنَّ اللّٰہَ نَزَلَ مِنَ السَّمَآءِ
جواب:۔ ۱۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس سے خداتعالیٰ کا جلال اور حق کا ظہور مراد لیا ہے۔ آئینہ کمالات اسلام۔روحانی خزائن جلد۵ صفحہ ۵۷۸ پر ہے:۔
’’یَظْھَرُ...
حیض ،حمل اور در د زِہ کی تشریح
بخاری میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کی حدیث ہے :۔
’’مَامِنْ مَوْلُوْدٍ یُوْلَدُ اِلَّا وَالشَّیْطَانُ یَمَسُّہٗ حِیْنَ یُوْلَدُ فَیَسْتَھِلُّ صَارِخًا مِنْ مَّسِّ الشَّیْطَانِ اِیَّاٗہ اِلَّا مَرْیَمَ وَابْنَھَا (بخاری کتاب التفسیر باب و انی اعیذھا بک…… کتاب...
اعتراض۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے کہا کہ زمین و آسمان کو بنایا ۔
جواب نمبر۱:۔یہ بھی مندرجہ بالاکشف ہی کا حصہ ہے اور حضر ت مسیح موعود علیہ السلام نے اسی خواب کے ضمن میں لکھا ہے کہ میں نے خواب ہی میں زمین وآسمان بنایا اور اس کی تعبیر بھی حضور ؑ نے اپنی کتاب آئینہ کمالات اسلام کے...
اعتراض۔ رایتنی فی المنام عین اللہ - میں نے اپنے ایک کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں۔‘‘ (کتاب البریہ۔رحانی خزائن جلد۱۳ صفحہ۱۰۳)
جواب :۔یہ خواب ہے اور خواب کوظاہر پر محمول کرنا ظلم ہے (حضر ت یوسفؑ کا خواب )اگر کہو کہ خواب میں بھی ایسا کام نبی نہیں کر سکتا جو بیداری میں ناجائز ہوتو اس کے لئے مسلم...
جواب :۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس الہام کی تشریح فرماتے ہیں :۔
۱۔’’ہر ایک عظیم الشان مصلح کے وقت میں روحانی طور پر نیا آسمان اور نئی زمین بنائی جاتی ہے یعنی ملائک کو اس کے مقاصد کی خدمت میں لگا یا جاتا ہے اور زمین پر مستعد طبیعتیں پیدا کی جاتی ہیں پس یہ اسی کی طرف اشارہ ہے۔‘‘ (حقیقۃ...
یہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا الہام تو ہے مگر اس کے پہلے ’’قُلْ‘‘ محذوف ہے۔ جس طرح سورۃ الفاتحہ کے پہلے ’’قُلْ‘‘ محذوف ہے۔ یعنی یہ خداتعالیٰ نے اپنے متعلق فرمایا ہے۔ یہ اعتراض تو ایسا ہی ہے جیسے کوئی آریہ کہہ دے کہ دیکھو محمد (صلی اﷲ علیہ وسلم) تو یہ دعویٰ کرتا ہے کہ خدا بھی میری عبادت کرتا...
جواب۱ :۔ ترجمہ غلط ہے ۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خود اس کا ترجمہ کر دیا ہے۔ ’’ تو میرے اسم اعلیٰ کا مظہر ہے یعنی ہمیشہ تجھ کو غلبہ ہوگا۔‘‘(تریاق القلوب ۔روحانی خزائن جلد۱۵ صفحہ ۳۱۵)
۲۔گویا اس الہام میں قرآن مجید کی اس آیت کی طرف اشارہ کیا ہے۔ خدا نے لکھ چھوڑا ہے کہ اﷲ اورا س کے رسول ہی...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.