اعتراض۔ ء تعجبین لامر اللہ ۔ عربی غلط ہے۔ مِنْ اَمْرِاللّٰہِ چاہیے تھا ۔’’عجب ‘‘ کا صلہ لام نہیں آتا۔ ءَ تَعْجَبِیْنَ لِاَمْرِاللّٰہِ

mindroastermir

Administrator
رکن انتظامیہ
اعتراض۔ ء تعجبین لامر اللہ ۔ عربی غلط ہے۔ مِنْ اَمْرِاللّٰہِ چاہیے تھا ۔’’عجب ‘‘ کا صلہ لام نہیں آتا۔ ءَ تَعْجَبِیْنَ لِاَمْرِاللّٰہِ

جواب:۔’’عجب‘‘ کاصلہ لام آتا ہے ،ملاحظہ ہو مشہور عرب شاعر جعفر بن علبتہ الحارثی جبکہ وہ مکّہ میں قید تھا کہتا ہے :۔

عَجِبْتُ لِمَسْرَاھَا واَنِّٰی تَخَلَّصَتْ
اِنِّیْ وَبَابُ السِّجْنِ دُوْنِیْ مُغْلَقُ

(دیوان الحماسہ قول جعفر بن علی صفحہ ۱۲ مکتبہ اشرفیہ)

کہ میں نے اپنی معشوقہ کے چلے جانے پر تعجب کیا کہ ایسی حالت میں کہ قید خانے کا دروازہ مقفل ہے پھر وہ کس طرح میرے پاس پہنچ گئی۔

اس شعر میں عجب کا صلہ لام آیا ہے ۔پس تمہارا اعتراض باطل ہے۔
 
Top Bottom