صداقت مسیح موعود علیہ السلام

  1. mindroastermir

    انبیاء سے اجتہادی طور پر غلطی ہو سکتی ہے ۔ خطبات حکیم العصر

    انبیاء سے اجتہادی طور پر غلطی ہو سکتی ہے ۔ خطبات حکیم العصر عبد المجید لدھیانوی رد دیوبندیت 0%20Mutafarraq%20Hawalajat/a/anbiya%20se%20laghzish%20-%20%20%20_«___ذ_د_ز%20_ص_ر_î_à%20_د_________03
  2. mindroastermir

    آخرین منہم سے مراد ایرانی ہیں ۔ مجموعہ تفاسیر امام سندھی

    آخرین منہم سے مراد ایرانی ہیں ۔ مجموعہ تفاسیر امام سندھی امام مہدی و مسیح موعودؑ کی صداقت 0%20Mutafarraq%20Hawalajat/a/akhreen%20se%20murad%20irani
  3. mindroastermir

    آخری جہنم سے نکلنے والا ۔ صحیح مسلم

    آخری جہنم سے نکلنے والا ۔ صحیح مسلم 0%20Mutafarraq%20Hawalajat/a/akhari%20jahannam%20se%20nikalne%20wala%20_Sahih_Muslim_1
  4. mindroastermir

    چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت ۔ دوست محمد شاہد

    چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت ۔ دوست محمد شاہد 0%20Mutafarraq%20Hawalajat/a/ahmadiya_مرقاة_المفاتيح_شرح_مشكاة
  5. mindroastermir

    آدم و شیث و نوح و ہود غیر حقیقتم نبود ۔ عیسیٰ مریمی منم احمد ہاشمی منم ۔

    آدم و شیث و نوح و ہود غیر حقیقتم نبود ۔ عیسیٰ مریمی منم احمد ہاشمی منم ۔ ترجمہ۔ میں عیسیٰ بن مریم ہوں اور میں محمد و احمد ہاشمی ہوں مسیح موعود مرزا غلام احمد علیہ السلام کے ظلی طور پر عیسیٰ بن مریم اور محمد ﷺ ہونے پر اعتراض کا جواب...
  6. mindroastermir

    عیسیٰ مسیح ناصریؑ کی نبوت غیر تشریعی تھی تشریعی نہیں

    عیسیٰ مسیح ناصریؑ کی نبوت غیر تشریعی تھی تشریعی نہیں اس بات کے ثابت ہو چکنے کے بعد کہ قرآن شریف میں دو قسم کی نبوتوں کا ذکر ہے۔ ایک تشریعی اور ایک غیر تشریعی اب میں اللہ تعالیٰ کی تائید سے ثابت کرتا ہوںکہ حضرت مسیح ناصری کی نبوت غیر تشریعی تھی ۔ چنانچہ قرآن شریف میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ۔...
  7. mindroastermir

    مسیح موعودؑ پر خدائی کے دعویٰ کے الزام کا جواب۔ قاضی نذیر احمدؒ

    مسیح موعودؑ پر خدائی کے دعویٰ کے الزام کا جواب۔ قاضی نذیر احمدؒ 0%20Mutafarraq%20Hawalajat/a/Allah_hona_ik_jawab_Ahmadiyya_Taaleemi
  8. mindroastermir

    اعتراض۔ یہ کیسا الہام ہے خاکسار پیپر منٹ۔ کیا پیپر منٹ بھی بولتا ہے؟

    اعتراض۔ یہ کیسا الہام ہے خاکسار پیپر منٹ۔ کیا پیپر منٹ بھی بولتا ہے؟ الجواب:۔یہ حضرت اقدس علیہ السلام کا کشف ہے۔ آپ کو ایک شیشی دکھائی گئی جس کے لیبل پر لکھا تھا ’’خاکسار پیپر منٹ ‘‘جس کا مطلب یہ تھا کہ اس بیماری کا جس میں آپ اس وقت مبتلا تھے علاج پیپر منٹ ہے ۔(تذکرہ صفحہ ۴۴۳ مطبوعہ ۲۰۰۴ء) پیپر...
  9. mindroastermir

    اعتراض۔ الہام ہوا ہم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں لیکن مسیح و مہدی علیہ السلام تو لاہور میں فوت ہوئے ۔

    اعتراض۔ الہام ہوا ہم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں لیکن مسیح و مہدی علیہ السلام تو لاہور میں فوت ہوئے ۔ جواب :۔اس کی حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خود تشریح فرمائی :۔ ’’یعنی خائب وخاسر کی طرح تیری موت نہیں ہے اور یہ کلمہ کہ ہم مکّہ میں مریں گے یا مدینہ میں اس کے یہ معنی ہیں کہ قبل از موت مکی...
  10. mindroastermir

    اعتراض۔ مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا کہ الہام ہوا۔ میں سوتے سوتے جہنم میں پڑ گیا ۔

    اعتراض۔ مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا کہ الہام ہوا۔ میں سوتے سوتے جہنم میں پڑ گیا ۔ جواب:۔’’وَاَنْتُمْ سُکَارٰی ‘‘ بھی پڑھو ۔لکھا ہے:۔ ’’اس وحی کے بعد ایک ناپاک روح کی آواز آئی ۔میں سوتے سوتے جہنم میں پڑگیا۔‘‘ (البشریٰ جلد ۲ صفحہ ۹۵) گویا تمہارے جیسی ناپاک روح کے متعلق ہے جو حضرت مسیح...
  11. mindroastermir

    اعتراض۔ کمترین کا بیڑا غرق ہو گیا۔ (البشریٰ جلد ۲ صفحہ ۱۲۱) یہ مرزا صاحب کو اپنے متعلق الہام ہوا ۔

    اعتراض۔ کمترین کا بیڑا غرق ہو گیا۔ (البشریٰ جلد ۲ صفحہ ۱۲۱) یہ مرزا صاحب کو اپنے متعلق الہام ہوا ۔ جواب:۔تم دھوکہ سے کام لیتے ہو۔’’البشریٰ‘‘جس میں یہ الہام درج ہے ۔اس کے آگے تشریح بھی موجود ہے :۔ ’’کمترین کا بیڑہ غرق ہوگیا۔یعنی کسی کے قول کے طرف اشارہ ہے یا شاید کمترین سے مراد کوئی شریر مخالف...
  12. mindroastermir

    اعتراض:۔کیا ’’ٹیچی ٹیچی ‘‘بھی فرشتہ ہوتا ہے؟

    اعتراض:۔کیا ’’ٹیچی ٹیچی ‘‘بھی فرشتہ ہوتا ہے؟ جواب:۔اوّل تو جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے حضرت اقدسؑ نے کہیں بھی تحریر نہیں فرمایاکہ وہ ’’فرشتہ‘‘ تھا ۔بلکہ اسے فرشتہ نما انسان قرار دیا ہے، لیکن تم ذرا یہ بتاؤ کہ کیا فرشتے کانے بھی ہوا کرتے ہیں؟ بخاری میں ہے:۔’’عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ...
  13. mindroastermir

    اعتراض:۔ مرزا صاحب کا الہام ہے ’’ٹیچی ٹیچی‘‘

    اعتراض:۔ مرزا صاحب کا الہام ہے ’’ٹیچی ٹیچی‘‘ جواب :۔بالکل غلط ہے ۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا کوئی ایسا الہام نہیں۔ایک خواب ضرور ہے جس میں حضورؑنے ایک آدمی دیکھا جو فرشتہ معلوم ہوتا تھا۔ اور اس نے اپنا نام ’’ٹیچی‘‘بتایا۔ پنجابی زبان میں ٹیچی کے معنے ہیں ’’وقت مقررہ پر آنے والا۔‘‘ پس اس خواب...
  14. mindroastermir

    اعتراض۔ حجر اسود منم ۔ حضرت فرماتے ہیں کہ خواب میں کسی شخص نے میرے پاؤں کو بوسہ دیا۔میں نے کہا کہ حجرِ اسود میں ہوں۔

    اعتراض۔ حجر اسود منم ۔ حضرت فرماتے ہیں کہ خواب میں کسی شخص نے میرے پاؤں کو بوسہ دیا۔میں نے کہا کہ حجرِ اسود میں ہوں۔ جواب:۔۱۔خود حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے اس کی تشریح فرما دی ہے۔’’وَاِنِّیْ اَنَا الْحَجْرُالْاَسْوْدُ الَّذِیْ وُضِعَ لَہُ الْقُبُوْلُ فِی الْاَرْضِ وَالنَّاسُ یَمَسُّہُ...
  15. mindroastermir

    اعتراض۔ یحمد اللہ من عرشہ ۔ ’’حمد‘‘ کا لفظ سوائے خدا کے کسی اور پر بولا نہیں جاتا؟ یَحْمَدُکَ اللّٰہُ مِنْ عَرْشِہٖ

    اعتراض۔ یحمد اللہ من عرشہ ۔ ’’حمد‘‘ کا لفظ سوائے خدا کے کسی اور پر بولا نہیں جاتا؟ یَحْمَدُکَ اللّٰہُ مِنْ عَرْشِہٖ جواب:۔ ’’حمد‘‘ کا لفظ غیر اﷲ پر بھی بولا جا سکتا ہے۔ ۱۔آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کا نام ہی محمدؐ تھا۔ ۲ ۔ایک مرتبہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم سے کسی شخص نے کچھ سوال کیا...
  16. mindroastermir

    اعتراض۔ ء تعجبین لامر اللہ ۔ عربی غلط ہے۔ مِنْ اَمْرِاللّٰہِ چاہیے تھا ۔’’عجب ‘‘ کا صلہ لام نہیں آتا۔ ءَ تَعْجَبِیْنَ لِاَمْرِاللّٰہِ

    اعتراض۔ ء تعجبین لامر اللہ ۔ عربی غلط ہے۔ مِنْ اَمْرِاللّٰہِ چاہیے تھا ۔’’عجب ‘‘ کا صلہ لام نہیں آتا۔ ءَ تَعْجَبِیْنَ لِاَمْرِاللّٰہِ جواب:۔’’عجب‘‘ کاصلہ لام آتا ہے ،ملاحظہ ہو مشہور عرب شاعر جعفر بن علبتہ الحارثی جبکہ وہ مکّہ میں قید تھا کہتا ہے :۔ عَجِبْتُ لِمَسْرَاھَا واَنِّٰی تَخَلَّصَتْ...
  17. mindroastermir

    اعتراض۔ تیرا تخت سب سے اوپر بچھایا گیا۔ یہ رسول اللہ ﷺ کی توہین ہے

    اعتراض۔ تیرا تخت سب سے اوپر بچھایا گیا۔ یہ رسول اللہ ﷺ کی توہین ہے الجواب۱۔اس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کے بعد اس امت ہی کے تخت مراد ہیں۔ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم اس میں شامل نہیں چنانچہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام تحریر فرماتے ہیں :۔ ’’غرض اس حصّہ کثیر وحی الہٰی اور امور غیبیہ...
  18. mindroastermir

    اعتراض۔ الارض والسماء معک کما ھو معی ۔ عربی غلط ہے ھُوَ کی بجائے ھُمَا چاہیے۔ کیونکہ زمین و آسمان دو ہیں نہ کہ ایک۔

    اعتراض۔ الارض والسماء معک کما ھو معی ۔ عربی غلط ہے ھُوَ کی بجائے ھُمَا چاہیے۔ کیونکہ زمین و آسمان دو ہیں نہ کہ ایک۔ اَلْاَرْضُ وَالسَّمَآءُ مَعَکَ کَمَا ھُوَ مَعِیْ جواب:۔ یہ جائز ہے ۔جیسا کہ قرآن مجید میں ہے ۔(التوبۃ:۶۲) کہ اﷲ اور اس کا رسول سب سے زیادہ حق رکھتے ہیں کہ ان کو خوش کیا جائے۔آپ...
  19. mindroastermir

    اعتراض۔ یتم اسمک و لایتم اسمی۔ تیرا نام پورا ہوجائے گا ۔مگر میرا (خدا کا) نام پورا نہ ہوگا۔ یَتِمُّ اِسْمُکَ وَلاَ یَتِمُّ اِسْمِیْ

    اعتراض۔ یتم اسمک و لایتم اسمی۔ تیرا نام پورا ہوجائے گا ۔مگر میرا (خدا کا) نام پورا نہ ہوگا۔ یَتِمُّ اِسْمُکَ وَلاَ یَتِمُّ اِسْمِیْ الجواب:۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے خود اس الہام کی تشریح فرمائی ہے:۔ ۱۔براہین احمدیہ حصہ دوم۔روحانی خزائن جلد۱ صفحہ۲۶۷حاشیہ در حاشیہ نمبر۱ میں الہام...
  20. mindroastermir

    اعتراض۔ کان اللہ نزل من السماء۔ جیسے اللہ آسمان سے نازل ہو گیا ہے ۔ یہ اللہ کی توہین ہے۔ کَاَنَّ اللّٰہَ نَزَلَ مِنَ السَّمَآءِ

    اعتراض۔ کان اللہ نزل من السماء۔ جیسے اللہ آسمان سے نازل ہو گیا ہے ۔ یہ اللہ کی توہین ہے۔ کَاَنَّ اللّٰہَ نَزَلَ مِنَ السَّمَآءِ جواب:۔ ۱۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس سے خداتعالیٰ کا جلال اور حق کا ظہور مراد لیا ہے۔ آئینہ کمالات اسلام۔روحانی خزائن جلد۵ صفحہ ۵۷۸ پر ہے:۔ ’’یَظْھَرُ...
Top Bottom