مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام

  1. mindroastermir

    اعتراض۔ بعض لوگ شہادۃ القرآن کے حوالہ سے کہا کرتے ہیں کہ حضرت مسیح مو عود علیہ السلام نے اپنی جماعت کی بہت مذمت کی ہے۔ پس آپ کے آنے کا اثر کیا ہو ا؟

    اعتراض۔ بعض لوگ شہادۃ القرآن کے حوالہ سے کہا کرتے ہیں کہ حضرت مسیح مو عود علیہ السلام نے اپنی جماعت کی بہت مذمت کی ہے۔ پس آپ کے آنے کا اثر کیا ہو ا؟ جواب۔ شہادۃ القرآن حضرت اقدس کے ابتدائے دعویٰ کی تصنیف ہے جب کہ ابھی سلسلۂ بیعت شروع ہوئے دو تین سال کا عرصہ ہو ا تھا۔ پس ظاہر ہے کہ وہ لوگ جو غیر...
  2. mindroastermir

    اعتراض۔ مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود علیہ السلام نے کسر صلیب کیسے کی اور جماعت احمدیہ نے اسلام کی کیا خدمت ہے ؟

    اعتراض۔ مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود علیہ السلام نے کسر صلیب کیسے کی اور جماعت احمدیہ نے اسلام کی کیا خدمت ہے ؟ جماعت احمدیہ کی خدمات کا اقرار حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جو عظیم الشان خدمتِ اسلام کرنے والی جماعت اپنے پیچھے چھوڑی۔ یہی ’’کسر صلیب‘‘کا مفہوم ہے۔ جماعت احمدیہ کو ایسے صحیح...
  3. mindroastermir

    اعتراض ۔ مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ابن مریم کس طرح ہوگئے آپ کی والدہ کا نام تو چراغ بی بی تھا۔

    اعتراض ۔ مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ابن مریم کس طرح ہوگئے آپ کی والدہ کا نام تو چراغ بی بی تھا۔ جواب۔ جواب:۔(۱) اِطْلَاقُ اِسْمِ الشَّیْءِ عَلٰی مَایُشَابِھُہٗ فِیْ اَکْثَرِخَوَاصِہٖ جَائِزٌ حَسَنٌ ۔ (تفسیر کبیر جلد ۲صفحہ۶۸۹) کہ ایک چیز کا نام دوسری چیز کو (جو اکثر خواص میں اس سے ملتی...
  4. mindroastermir

    بیسویں دلیل ۔ اذا خرج ھذا الامام المھدی فلیس لہٗ عدو مبین الا الفقھآء خآصۃ فانہٗ لایبقی لھم تمییز عن العامۃ ۔ فتوحات مکیہ

    بیسویں دلیل ۔ اذا خرج ھذا الامام المھدی فلیس لہٗ عدو مبین الا الفقھآء خآصۃ فانہٗ لایبقی لھم تمییز عن العامۃ ۔ فتوحات مکیہ مولوی ثناء اﷲ مرحوم امرتسری جماعت احمدیہ کے مشہور معاندین میں سے تھے اور عام طور پر یہ دعویٰ کیا کرتے تھے کہ وہ جماعت احمدیہ کے لڑیچر سے خوب واقف ہیں۔ ہم اس جگہ اس بحث میں...
  5. mindroastermir

    انیسویں دلیل ۔ ولیترکن القلاص فلا یسعی علیھا ۔ مسلم باب نزول عیسیٰؑ

    انیسویں دلیل ۔ ولیترکن القلاص فلا یسعی علیھا ۔ مسلم باب نزول عیسیٰؑ وَلَیُتْرَکُنَّ الْقِلَاصُ فَلَا یُسْعٰی عَلَیْھَا کہ مسیح موعودؑ کے زمانہ میں اونٹنیاں بیکار ہوجائیں گی اور ان پر تیز سفر نہیں کیا جائے گا۔ اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ مسیح موعودؑ ایسے زمانہ میں آئے گا جبکہ ایسی ایسی...
  6. mindroastermir

    اٹھارہویں دلیل ۔ ثم نبتهل فنجعل لعنت الله على الكاذبين ۔ آل عمران 61

    اٹھارہویں دلیل ۔ ثم نبتهل فنجعل لعنت الله على الكاذبين ۔ آل عمران 61 فَمَنْ حَاجَّكَ فِيهِ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنْفُسَنَا وَأَنْفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَى...
  7. mindroastermir

    سترھویں دلیل ۔ لا يمسه الا المطهرون ۔ الواقعہ 79

    سترھویں دلیل ۔ لا يمسه الا المطهرون ۔ الواقعہ 79 لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ کہ قرا ٓن مجید کے مطالب و معانی اور حقائق و معارف انہی پر کھولے جاتے ہیں جو پاک اور مطہر ہوتے ہیں۔ چنانچہ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی ؒاپنے مکتوبات میں اس آیت کی تفسیر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ:۔ ’’مساس...
  8. mindroastermir

    سولھویں دلیل ۔ اني رسول الله اليكم مصدقا لما بين يدي من التوراة ومبشرا برسول ياتي من بعدي اسمه احمد ۔ الصف 6

    سولھویں دلیل ۔ واذ قال عيسى ابن مريم يا بني اسرائيل اني رسول الله اليكم مصدقا لما بين يدي من التوراة ومبشرا برسول ياتي من بعدي اسمه احمد فلما جاءهم بالبينات قالوا هذا سحر مبين ۔ الصف 6 وَإِذْ قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ مُصَدِّقًا لِمَا...
  9. mindroastermir

    پندرہویں دلیل ۔ ان اللہ یبعث لھذہ الامۃ علی راس کل مائۃ سنۃ من یجدد لھا دینھا ۔ (ابو داؤد کتاب الملاحم باب ما یذکر فی قرن المأۃو مشکوٰۃ کتاب العلم )

    پندرہویں دلیل ۔ ان اللہ یبعث لھذہ الامۃ علی راس کل مائۃ سنۃ من یجدد لھا دینھا ۔ (ابو داؤد کتاب الملاحم باب ما یذکر فی قرن المأۃو مشکوٰۃ کتاب العلم ) اِنَّ اللّٰہَ یَبْعَثُ لِھٰذِہِ الْاُمَّۃِ عَلٰی رَأْسِ کُلِّ مِائَۃِ سَنَۃٍ مَنْ یُّجَدِّدُ لَھَا دِیْنَھَا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اﷲ عنہ سے...
  10. mindroastermir

    چودھویں دلیل ۔ ان لمھدینا ایتین لم تکونا منذ خلق السموت والارض ینکسف القمر لاول لیلۃ من رمضان وتنکسف الشمس فی النصف منہ

    چودھویں دلیل ۔ ان لمھدینا ایتین لم تکونا منذ خلق السموت والارض ینکسف القمر لاول لیلۃ من رمضان وتنکسف الشمس فی النصف منہ ۔ (دار قطنی کتاب العیدین باب صفۃ الصلوٰۃ الخسوف) اِنَّ لِمَھْدِیِّنَا اٰیَتَیْنِ لَمْ تَکُوْنَا مُنْذُ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ یَنْکَسِفُ الْقَمَرُ لِاَوَّلِ...
  11. mindroastermir

    تیرھویں دلیل ۔ الایات بعد الماتین ۔ مشکوٰۃ کتاب الفتن باب اشراط الساعۃ

    تیرھویں دلیل ۔ الایات بعد الماتین ۔ مشکوٰۃ کتاب الفتن باب اشراط الساعۃ اَلْاٰیَاتُ بَعْدَ الْمِأَتَیْنِ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اَلْاٰیَاتُ بَعْدَ الْمِأَتَیْنِ۔‘‘ (مشکوٰۃ کتاب الفتن باب اشراط الساعۃ) کہ مسیح و مہدی کے ظہو ر کی نشانیاں بارھویں صدی کے گزرنے پر ظاہر ہوں گی۔ چنانچہ...
  12. mindroastermir

    بارہویں دلیل ۔ وآخرين منهم لما يلحقوا بهم وهو العزيز الحكيم ۔ الجمعہ 3

    بارہویں دلیل ۔ وآخرين منهم لما يلحقوا بهم وهو العزيز الحكيم ۔ الجمعہ 3 وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ کہ ’’‘‘ میں بھی جو ابھی تک صحابہ ؓ سے نہیں ملے اﷲ تعالیٰ کی طرف سے ایک رسول کی بعثت مقدر ہے۔ سورۃ جمعہ کی اس آیت کو پہلی آیات کے ساتھ ملا کر پڑھا...
  13. mindroastermir

    گیارہویں دلیل ۔ عالم الغيب فلا يظهر على غيب احدا۔ الا من ارتضى من رسول فانه يسلك من بين يديه ومن خلفه رصدا ۔ الجن 26

    گیارہویں دلیل ۔ عالم الغيب فلا يظهر على غيب احدا۔ الا من ارتضى من رسول فانه يسلك من بين يديه ومن خلفه رصدا ۔ الجن 26۔ 27 عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا۔ إِلَّا مَنِ ارْتَضَى مِنْ رَسُولٍ فَإِنَّهُ يَسْلُكُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ رَصَدًا کہ خدا عالم الغیب...
  14. mindroastermir

    دسویں دلیل ۔ ومن اظلم ممن افترى على الله كذبا او كذب بآياته انه لا يفلح الظالمون ۔ الانعام 6

    دسویں دلیل ۔ ومن اظلم ممن افترى على الله كذبا او كذب بآياته انه لا يفلح الظالمون ۔ الانعام 6 وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا أَوْ كَذَّبَ بِآيَاتِهِ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الظَّالِمُونَ کہ اس شخص سے زیادہ اور کون ظالم ہے جو خدا پر جھوٹ باندھے یا خدا کی آیات کا انکار کرے...
  15. mindroastermir

    نویں دلیل ۔ ظهر الفساد في البر والبحر بما كسبت ايدي الناس ليذيقهم بعض الذي عملوا لعلهم يرجعون ۔ الروم 41

    نویں دلیل ۔ ظهر الفساد في البر والبحر بما كسبت ايدي الناس ليذيقهم بعض الذي عملوا لعلهم يرجعون ۔ الروم 41 ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ أَيْدِي النَّاسِ لِيُذِيقَهُمْ بَعْضَ الَّذِي عَمِلُوا لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ وآخرين منهم لما يلحقوا بهم وهو العزيز الحكيم ۔...
  16. mindroastermir

    آٹھویں دلیل ۔ ومن يتول الله ورسوله والذين آمنوا فان حزب الله هم الغالبون ۔ المائدہ 56

    آٹھویں دلیل ۔ ومن يتول الله ورسوله والذين آمنوا فان حزب الله هم الغالبون ۔ المائدہ 56 وَمَنْ يَتَوَلَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا فَإِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ خدا تعالیٰ یہاں اپنے سچے انبیاء اور ان کی جماعتوں کو عَلٰی رَغْمِ اَنْفِ الْاَعْدَاءِ ترقیات اور پے بہ پے...
  17. mindroastermir

    ساتویں دلیل ۔ فانجيناه واصحاب السفينة وجعلناها آية للعالمين ۔ العنکبوت 15

    ساتویں دلیل ۔ فانجيناه واصحاب السفينة وجعلناها آية للعالمين ۔ العنکبوت 15 فَأَنْجَيْنَاهُ وَأَصْحَابَ السَّفِينَةِ وَجَعَلْنَاهَا آيَةً لِلْعَالَمِينَ کہ ہم نے حضرت نوح علیہ السلام اور آپ کے ساتھ کشتی میں بیٹھنے والوں کو بچا لیا۔ اور اس بچنے کو تمام جہان کے لئے بطور صداقتِ نوح علیہ السلام...
  18. mindroastermir

    چھٹی دلیل ۔ قل يا ايها الذين هادوا ان زعمتم انكم اولياء لله من دون الناس فتمنوا الموت ان كنتم صادقين ۔ جمعہ 6

    چھٹی دلیل ۔ قل يا ايها الذين هادوا ان زعمتم انكم اولياء لله من دون الناس فتمنوا الموت ان كنتم صادقين ۔ جمعہ 6 قُلْ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ هَادُوا إِنْ زَعَمْتُمْ أَنَّكُمْ أَوْلِيَاءُ لِلَّهِ مِنْ دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ یعنی یہودی کہتے ہیں کہ ہم خدا کے...
  19. mindroastermir

    پانچویں دلیل ۔ ام يقولون افتراه قل فاتوا بعشر سور مثله مفتريات وادعوا من استطعتم من دون الله ان كنتم صادقين ۔ ہود 13

    پانچویں دلیل ۔ ام يقولون افتراه قل فاتوا بعشر سور مثله مفتريات وادعوا من استطعتم من دون الله ان كنتم صادقين ۔ ہود 13 أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَاهُ قُلْ فَأْتُوا بِعَشْرِ سُوَرٍ مِثْلِهِ مُفْتَرَيَاتٍ وَادْعُوا مَنِ اسْتَطَعْتُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ ۔ فَإِلَّمْ يَسْتَجِيبُوا...
  20. mindroastermir

    چوتھی دلیل ۔ قالوا يا صالح قد كنت فينا مرجوا قبل هذا اتنهانا ان نعبد ما يعبد آباؤنا واننا لفي شك مما تدعونا اليه مريب ۔ ہود 62

    چوتھی دلیل ۔ قالوا يا صالح قد كنت فينا مرجوا قبل هذا اتنهانا ان نعبد ما يعبد آباؤنا واننا لفي شك مما تدعونا اليه مريب ۔ ہود 62 قَالُوا يَا صَالِحُ قَدْ كُنْتَ فِينَا مَرْجُوًّا قَبْلَ هَذَا أَتَنْهَانَا أَنْ نَعْبُدَ مَا يَعْبُدُ آبَاؤُنَا وَإِنَّنَا لَفِي شَكٍّ مِمَّا تَدْعُونَا إِلَيْهِ...
Top Bottom