دسویں دلیل ۔ ومن اظلم ممن افترى على الله كذبا او كذب بآياته انه لا يفلح الظالمون ۔ الانعام 6
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا أَوْ كَذَّبَ بِآيَاتِهِ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الظَّالِمُونَ
کہ اس شخص سے زیادہ اور کون ظالم ہے جو خدا پر جھوٹ باندھے یا خدا کی آیات کا انکار کرے اور خدا ان ظالموں کو کامیاب نہیں کرتا۔ (نیز دیکھو یونس:۷۰ و النحل:۱۱۷)
ع کبھی نصرت نہیں ملتی درِ مولیٰ سے گندوں کو
پس حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کا اپنے مقصد میں کامیاب ہونا آپ کی صداقت کی زبردست دلیل ہے۔