اعتراض 8 ۔ مرزا صاحب نے تحفہ گولڑویہ۔روحانی خزائن جلد۱۷ صفحہ ۷۳میں یَخْرُجُ فِیْ اٰخِرِ الزَّمَانِ دَجَّالٌ یَخْتَلُوْنَ الدُّنْیَا بِالدِّیْنِ۔ کو حدیث قرار دیا ہے اور یہ ’’دَجَّال‘‘ نہیں بلکہ ’’رجال‘‘ رؔکے ساتھ ہے۔
یَخْرُجُ فِیْ اٰخِرِ الزَّمَانِ دَجَّالٌ یَخْتَلُوْنَ الدُّنْیَا بِالدِّیْنِ...
اعترارض 6 ۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد۲۲ صفحہ۳۴۳ حاشیہ پر لکھا ہے۔
’’مولوی اسمٰعیل نے اپنے ایک رسالہ میں میری موت کے لئے بد دعا کی تھی پھر بعد اس بددعا کے جلد مر گیا اور اس کی بد دعا اُسی پر پڑگئی۔‘‘
جواب:۔تم نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے کیوں یہ حوالہ طلب...
اعتراض 5 ۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ غلام دستگیر قصوری نے بددعا کی تھی ۔یہ جھوٹ ہے۔ اس کے ساتھ کوئی مباہلہ نہ ہوا تھا۔
الجواب:۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے انجام آتھم۔روحانی خزائن جلد۱۱ صفحہ۷۰پر جن علماء کو مباہلہ کیلئے مقابل پر بلایا ہے اور اپنی طر ف سے ان کے لیے بد دعا کردی ہے ان میں مولوی...
اعتراض 4 ۔ مرزا صاحبؑ نے لکھا ہے کہ تورات اور انجیل زکریا 14/12 پرانا عہد نامہ میں طاعون کی پیشگوئی ہے۔ یہ جھوٹ ہے۔
جواب:۔جھوٹ نہیں بلکہ تمہاری اپنی بد قسمتی ہے کہ بے و جہ نبی کے منکر ہوگئے ہو۔ انجیل متی کا حوالہ حضرت ؑ نے دیا ہے اور یہ حوالہ درست ہے ۔ انجیل مطبوعہ ۱۸۵۷ء میں متی۲۴/۸پر مذکور ہے...
اعتراض 3۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ قرآن و حدیث میں طاعون کی پیشگوئی ہے۔ یہ جھوٹ ہے؟
الجواب:۔قرآن مجید میں ہے:۔ (النمل:۸۳) کہ جب ان پر اتمام حجت ہوجائے گی تو ہم ان کے لئے زمین سے ایک کیڑا نکالیں گے جو ان کو کاٹے گا۔ کیونکہ لوگ خدا کی آیات پر یقین نہیں کرتے تھے ۔کے معنے کاٹنے کے ہی ہیں۔ جیسا کہ...
اعتراض 2۔ مرزا صاحب نے اپنی کتابوں میں بعض حوالے غلط دیئے ہیں مثلا ھذا خلیفۃ اللہ المھدی بخاری میں نہیں ہے۔
ھٰذَا خَلِیْفَۃُ اللّٰہِ الْمَھْدِیُّ
الجواب:۔نبی کو ہم سہو اور نسیان سے پاک نہیں مانتے۔
۱۔قرآن میں ہے:۔(طٰہٰ:۱۱۶) کہ آدم بھول گیا۔ پھر حضرت موسیٰ علیہ السلام کے متعلق ’’‘‘(الکہف:۶۲) کہ...
اعتراض 1۔ قرآن مجید میں ہے والشعراء يتبعهم الغاوون (الشعراء:۲۲۵)نبی شاعر نہیں ہوتا۔ مرزا صاحب شاعر تھے۔
وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ
الجواب:۔(۱)بیشک قرآن مجید میں ہے کہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم شاعر نہ تھے اور قرآن مجید نے شاعر کی تعریف بھی کردی ہے۔ فرمایا: ۔ (الشعراء...
اعتراض 34۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام کے ماننے والوں کا نام احمدی کیوں رکھا گیا ؟
احراری معترض نے یہ مغالطہ بھی دیا ہے کہ خود حضرت مرزا صاحب نے اپنی جماعت کا نام ’’مسلمان‘‘ نہیں رکھا بلکہ ’’احمدی‘‘ رکھا۔اور مرد م شماری کے کاغذوں میں بھی جماعت کو ’’احمدی‘‘ کا نام لکھانے کی ہدایت کی۔...
اعتراض 33 ۔ نئے نبی کے آنے سے نئی امت بن جاتی اور اس کے ماننے والے نئی قوم بن جاتے ہیں۔
مولوی محمد علی صاحب احراری بھی ایک دور کی کوڑی لائے ہیں۔آپ نے ہر مقام پر ہر احرارکانفرنس میں یہ نیا’’علمی نکتہ‘‘ پیش کیا ہے کہ چونکہ قوم نبی سے بنتی ہے اس لیے ہر نئے نبی کے آنے پر اس کی قوم کا نام بھی بدل...
اعتراض 32۔ ایک نبی کی امت کے 72 فرقے ہوسکتے ہیں۔ لیکن جس طرح ایک بیوی کے دو خاوند نہیں ہوسکتے، اسی طرح ایک قوم کے بیک وقت دو پیغمبر نہیں ہوسکتے۔
(تقریر شجاع آبادی احراری مندرجہ اخبار ’’تعمیر نو‘‘ گجرات تبلیغ نمبر ۵ دسمبر ۱۹۴۹ء۔ صفحہ۷ کالم نمبر۱)
احراری مقررین کے اس قسم کے لغو اعتراضات کو دیکھ...
اعتراض ۔ حضرت اماں جانؓ نے آپ کی وفات کے بعد وراثت میں سے کیوں حصہ نہ لیا؟
جواب:۔ بربنائے تسلیم۔ اپنے حق کو اپنی مرضی اور خوشی سے ترک کر دینا اعلیٰ اخلاق میں سے ہے نہ کہ قابل اعتراض۔ مثال ملاحظہ ہو:۔حضرت امام سیوطی رحمۃ اﷲ علیہ تحریر فرماتے ہیں:۔
’’ابو مجاہد سے مروی ہے کہ ابو قحافہ رضی اﷲ عنہ(...
اعتراض 31 ۔ ( ۱)۔ بخاری میں ہے کہ نبیوں کا ورثہ نہیں ہوتا ، لیکن مرزا صاحب کا ورثہ تھا۔ (۲) مرزا صاحب نے لڑکیوں کو ورثہ دینے کی مسلمانوں کو تلقین نہیں کی اور نہ آپ کی لڑکیوں کو ورثہ ملا۔
پہلے سوال کا جواب ( ۱) اسی بخاری میں جہا ں آنحضرت صلعم کی حدیث انبیا ء کے ورثہ نہ ہونے والی درج ہے۔ وہیں پر...
اعتراض 30۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کی مسیح نازل ہونے کے بعد میری قبر میں دفن ہو گا۔ یدفن معی فی قبری
یُدْفَنُ مَعِیَ فِیْ قَبْرِیْ
اس کا مفضل جواب ’’حیات مسیح کی تیرھویں دلیل‘‘کے جواب مندرجہ صفحہ۲۳۱پاکٹ بک ہذا پر ملاحظہ فرمائیں۔
اعتراض 29۔ نبی جہا ں فوت ہوتا ہے وہیں دفن ہوتا ہے۔ حدیث میں ہےما قبض نبی الا دفن حیث یقبض ۔ مگر مرزا صاحب فوت لاہور میں ہوئے اور دفن قادیان میں۔
’مَا قُبِضَ نَبِیٌّ اِلَّا دُفِنَ حَیْثُ یُقْبَضُ
جواب(الف):۔ یہ حدیث ضعیف ہے۔ کیونکہ اس کا راو ی الحسین بن عبداﷲ جس کے متعلق لکھا ہے۔ ’’تَرَکَہٗ...
اعتراض 28۔ مرزا صاحب کی وفات ہیضہ سے ہوئی۔ سیرت مسیح موعود ؑ مؤلفہ حضرت مرزا محمود احمد صاحب کے آخری صفحہ پر لکھا ہے کہ وفات کے قریب آپ کو دست آئے۔
جواب:۔ دستوں کا آنا ہیضہ کو مستلزم نہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو تو دستوں کی پرانی بیماری تھی۔ چنانچہ ۱۹۰۳ء میں یعنی اپنی وفات سے چھ سال قبل...
اعتراض 27۔ مرزا صاحب نے فوٹو ۔تصویر کھنچوائی۔ حالا نکہ لکھا ہے۔ کل مصور فی النار
کُلُّ مُصَوِّرٍ فِی النَّارِ
جواب :۔ ( ۱) تمہا رے پیش کردہ کلیہ میں سے تو خدا تعالیٰ بھی مستثنیٰ نہیں کیا گیا۔ حالانکہ قرآن مجید میں ہے کہ وہ ’’مُصَوِّرٌ‘‘ہے۔ جیسا کہ فرمایا :۔(سورۃ الحشر :۲۵)
۲۔ قرآن مجید میں...
اعتراض 26 ۔ مرزاصاحبؑ نے لکھا ہے کہ مجھے دن میں بعض دفعہ سو سو دفعہ پیشاب آ جاتا ہے مرزا صاحب نماز کس وقت پڑھتے تھے
جواب:۔یہ تو ’’بعض‘‘ مواقع کا ذکر ہے۔ ور نہ عام طور پر حضرت اقدس ؑ کو ۱۵،۲۰مرتبہ پیشاب آتا تھا۔ (حقیقۃ الوحی۔ روحانی خزائن جلد۲۲ صفحہ ۳۶۴ و نسیم دعوت صفحہ ۶۹ طبع اوّل)
نماز کے...
اعتراض 25۔ بہشتی مقبرہ تو قبروں کی تجارت ہے ۔
جواب۔
۱۔ قرآن مجید میں ہے:۔
(سورۃ توبۃ: ۱۱۱) یعنی اﷲ تعالیٰ نے مومنوں کے ساتھ یہ سودا کیا ہے کہ ان کی جانیں اور ان کے مال لے لئے ہیں اور ان کے بدلے ان کو ’’جنت‘‘ دی ہے۔
۲۔ اسی طرح سورۃ صف آیت ۱۱، ۱۳ رکوع ۲ میں ’’احمد رسول‘‘ کے متبعین کو بالخصوص...
اعتراض 24 ۔ مرزا صاحبؑ نے امر تسر میں رمضان کے ایام میں تقریر کرتے ہوئے چائے پی لی اور رمضا ن کا احترام نہ کیا۔
جواب:۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام ا مر تسر میں مسافر تھے۔ اس لیے بموجب شریعت آپ پر روزہ رکھنا فرض نہ تھا۔ ملاحظہ ہو :۔
قرآن مجید میں اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے :۔...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.