اعتراض 46۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے جہاد کو منسوخ کر دیا ۔
مجلس احرار نے اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لئے جماعت احمدیہ کے خلاف جو اشتعال انگیزی اور افتراء پردازی کی مہم شروع کر رکھی ہے اس کی ریڑھ کی ہڈی یہ اعتراض ہے کہ جماعتِ احمدیہ جہاد کی منکر ہے۔ اور یہ کہ حضرت بانی ٔ سلسلہ...
اعتراض 45۔ مرزا صاحبؑ نے اپنے مکتوب میں لکھا ہے کہ جماعت احمدیہ انگریزوں کا خود کاشتہ پودا ہے۔ زیر گزارش نمبر ۵ مجموعہ اشتہارات جلد ۳ صفحہ ۲۱ ہے۔
جواب:۔ (۱) جھوٹ ہے حضرت اقدس علیہ السلام نے ہر گز ہرگز اپنی جماعت کو انگریزوں کا ’’خود کاشتہ پودا‘‘ نہیں قرار دیا۔ اگر یہ ثابت کردو کہ حضرت اقدس ؑ...
اعتراض 43 حصہ دوم ۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے کہا کہ میں انگریز کا خود کاشتہ پودا ہوں۔
آخری عبارت جو احراریوں کی طرف سے اس الزام کی تائید میں پیش کی جاتی ہے اشتہار ۲۴فروری ۱۸۹۸ء مندرجہ تبلیغ رسالت جلد ہفتمصفحہ۱۹ کی ہے۔ یہ اشتہار تبلیغ رسالت صفحہ۷ سے شروع ہو کر صفحہ ۲۸ پر...
اعتراض 43 ۔ انگریز کا خود کاشتہ پودا یا انگریز کی تعریف کیوں کی ؟
مجلس احرار کی طرف سے باربار الزام لگایا جاتا ہے کہ حضرت بانی ٔ جماعت احمدیہ علیہ السلام نے انگریز کی خوشامد کی اور اس غرض سے تریاق القلوب۔ کتاب البریہ۔ نورالحق اور تبلیغ رسالت کے حوالجات پیش کئے جاتے ہیں۔ ذیل کی سطور میں ان کے اس...
اعتراض 42۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے غیر احمدی مسلمانوں کو بد دعائیں دیں۔
الجواب:۱۔قر آن مجید سے حضرت نوحؑ کی بددعا سورۃ نوح میں پڑھو۔ (نوح:۲۷)کہ میرے رب زمین پر ایک بھی کافر نہ چھوڑیو۔
۲۔آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم جو رحمۃ للعالمین ہیں انہوں نے بھی بد دعا کی۔ بخاری شریف...
اعتراض 41۔ حضرت مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ ایک مرد نے اپنے بچہ کو اپنا دودھ پلایا۔ سرمہ چشم آریہ۔روحانی خزائن جلد۲ صفحہ۹۹
الجواب:۱۔حجج الکرامہ میں لکھا ہے:۔ وَفِیْ ۷۷۶ھ اَحْضَرَ وَالِیٌ لِاَشْمُوْنِیْنَ اِلَی الْاَمِیْرِ مِنْجَکَ بِنْتًا عُمْرُھَا خَمْسُ عَشْرَ سَنَۃٍ فَذَکَرَ اَنَّھَا لَمْ تَزِلْ...
اعتراض 39۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ میرے بچے مبارک احمد نے اپنی والدہ کے شکم میں باتیں کیں۔
جواب:۔مبارک احمد کے جس کلام کا ذکر تریاق القلوب۔روحانی خزائن جلد۱۵صفحہ۲۱۳،۲۱۴ پر ہے وہ براہ راست بچے کا کلام نہیں۔بلکہ الہام الٰہی ہے جو خدا تعالی کی طرف سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر نازل ہوا۔یعنی اﷲ...
اعتراض 38۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے غیر احمدیوں کو جنگلوں کے سور کہا اور ان کی عورتوں کو کتیوں سے بڑھ کر کہا۔ ان الـعـدا صـاروا خنازیر الـفـلا ونـسـاء ہـم مـن دونہن الاکلب
(نجم الہدی۔روحانی خزائن جلد۱۴ صفحہ۵۳)
جواب:یہ عام خطاب نہیں بلکہ صرف ان دشمنوں کو ہے جو گندی گالیاں دیتے...
اعتراض 37۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے غیر احمدی مسلمانوں کو ذریۃ البغایہ یعنی کنجریوں کی اولاد کہا ہے ۔(آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے قطعاً غیر احمدیوں کو ذُرِّیَّۃُ الْبَغَایَا نہیں کہا۔ بوجوہات ذیل:۔
جواب:۔ آئینہ کمالات اسلام کی اشاعت تک تو...
اعتراض 36۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے مولویوں کو گالیاں دی ہیں۔ مثلاً اے بدذات فرقہ مولویاں (انجام آتھم روحانی خزائن جلد ۱۱ صفحہ ۲۱)
الجواب:۔ حضرت مرزا صاحب نے ہرگز ہرگز شریف اور مہذب مولویوں یا دوسرے مسلمانوں کو گالی نہیں دی۔ یہ محض احراریوں کی شر انگیزی ہے کہ وہ عوام...
اعتراض 35۔ مسیح علیہ السلام کی بادشاہت کی تاویل ایک جگہ کچھ کہ ہے اور دوسری جگہ کچھ اور کی ہے ۔
مسیح کی بادشاہت کی جو تاویل حضرت اقدس نے براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ ۷۹ طبع اول پر کی ہے وہ حضور کی اپنی طرف سے ہے جو اسلامی نقطۂ نگاہ ہے اور اعجاز احمدی صفحہ ۱۳ و صفحہ ۱۴ پر حضرت نے یہودیوں کا...
اعتراض 34۔ کہیں مسیح علیہ السلام کے زندہ ہونے اور دوبارہ آنے کا کہا اور کہیں مسیح علیہ السلام کے وفات پا جانے کا کہہ دیا۔
مسیحؑ کی زندگی اور موت اور دوبارہ نزول کے متعلق مفصل بحث مسئلہ وفات مسیح کے ضمن میں (پاکٹ بک ہذا) ملاحظہ ہو۔
اعتراض 33۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے ایک جگہ یسوع کی مذمت کی اور دوسری جگہ یسوع کی تعریف کی
۱۔ اس کے متعلق بحث دیکھو مضمون ’’قرآنی مسیح اور انجیلی یسوع‘‘ پاکٹ بک ہذا۔
۲۔ ہم اصولی طور پر تناقضات کے مضمون کے شروع میں صفحہ ۵۴۳ تا صفحہ ۵۵۰ پاکٹ بک ہذا پر ثابت کر آئے ہیں کہ محض ایک...
اعتراض 32 ۔ ایک جگہ دعویٰ نبوت کیا اور دوسری جگہ نبوت کے دعویٰ کا انکار فرما دیا۔
اس کے متعلق ہم مفصل بحث مسئلہ ختم نبوت کے ضمن میں کر آئے ہیں۔ وہاں سے ملاحظہ ہو۔
اعتراض۔ حضرت مرزا صاحب نے اپنی متعدد تصانیف میں تحریر فرمایا ہے کہ میں غیر تشریعی نبی ہوں۔ صاحب شریعت نہیں۔ مگر اربعین نمبر ۴ صفحہ ۶ طبع اول متن و حاشیہ پر لکھا ہے کہ میں صاحبِ شریعت نبی ہوں۔
جواب:۔ سراسر افتراء ہے۔ حضرت اقدس علیہ السلام نے ہر گز اربعین چھوڑ کسی اور کتاب میں بھی تحریر نہیں...
اعتراض:۔ مرزا صاحب تریاق القلوب صفحہ ۱۳۰ طبع اول متن و حاشیہ میں لکھتے ہیں کہ:۔
’’میرے دعویٰ کے انکار سے کوئی کافر یا دجال نہیں ہو سکتا۔‘‘ مگر عبد الحکیم مرتد کو لکھتے ہیں کہ جس شخص کو میری دعوت پہنچی ہے اور وہ مجھے نہیں مانتا وہ مسلمان نہیں ہے؟
جواب:۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خود اس...
اعتراض۔ مرزا صاحب نے پہلے اپنے مُریدوں کی تعداد پانچ ہزار (انجام آتھم صفحہ ۶۴) بیان کی، لیکن جب ایک سال کے بعد ہی انکم ٹیکس کا سوال ہوا۔ تو جھٹ لکھ دیا کہ میرے مریدوں کی تعداد دو صد ہے۔ (ضرورت الامام صفحہ ۴۳ طبع اول) ۔
جواب:۔ پہلی تعداد حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنے مریدوں کی...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.