ملک عبد الرحمان خادم

  1. mindroastermir

    اعتراض 17 ۔ مرزا صاحب نے چشمۂ معرفت ضمیمہ صفحہ ۱۰ میں حدیث لکھی ہے کہ ’’کان فی الھند نبیا اسود اللون اسمہٗ کاھنا اس کا حوالہ دو۔

    مرزا صاحب نے چشمۂ معرفت ضمیمہ صفحہ ۱۰ میں حدیث لکھی ہے کہ ’’کان فی الھند نبیا اسود اللون اسمہٗ کاھنا اس کا حوالہ دو۔ ب۔ مرزا صاحب نے ایسے شخص کو نبی کہا جس کا قرآن میں نام نہیں۔ کَانَ فِی الْھِنْدِ نَبِیًّا اَسْوَدَ الْلَوْنِ اِسْمُہٗ کَاھِنًا الجواب:۔ (ا) یہ حدیث تاریخ ہمدان دیلمی باب الکاف...
  2. mindroastermir

    اعتراض 16۔ صاحبزادہ مبارک احمد کی وفات پر مرزا صاحبؑ نے لکھا تھا کہ اس کی وفات کے متعلق میں پہلے سے پیشگوئی کر چکا ہوں کہ وہ بچپن میں فوت ہو جائےگا

    اعتراض 16۔ صاحبزادہ مبارک احمد کی وفات پر مرزا صاحبؑ نے لکھا تھا کہ اس کی وفات کے متعلق میں پہلے سے پیشگوئی کر چکا ہوں کہ وہ بچپن میں فوت ہو جائےگا۔ (تریاق القلوب طبع اول صفحہ ۴۰ حاشیہ) ۔ یہ جھوٹ ہے جواب:۔ مبارک احمد کی وفات پر حضرت اقدس علیہ السلام نے جو کچھ فرمایا۔ اسی حوالہ میں موجود ہے۔...
  3. mindroastermir

    اعتراض 15۔ حضرت اقدس میسح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے حضرت ابوہریرہؓ کے اجتہاد کو جو مردود قرار دیا ہے

    اعتراض 15۔ حضرت اقدس میسح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے حضرت ابوہریرہؓ کے اجتہاد کو جو مردود قرار دیا ہے باقی عبارت محولہ میں حضرت اقدس علیہ السلام نے حضرت ابوہریرہؓ کے اجتہاد کو جو مردود قرار دیا ہے تو یہ درست ہے۔ ملاحظہ ہو:۔ ۱۔ اصول حدیث کی مستند کتاب اصول شاشی (علامہ نظام...
  4. mindroastermir

    اعتراض 14۔ تفسیر ثنائی کے حوالہ سے لکھا ہے کہ حضرت ابوہریرہ ؓ کی درایت کمزور تھی۔ حالانکہ تفسیر ثنائی مصنفہ مولوی ثناء اﷲ صاحب امرتسری میں یہ کہیں نہی

    حضرت نے حمامۃ البشریٰ صفحہ ۴۷ طبع اوّل میں تفسیر ثنائی (از مولانا ثناء اﷲ پانی پتی)کے حوالہ سے لکھا ہے کہ حضرت ابوہریرہ ؓ کی درایت کمزور تھی۔ حالانکہ تفسیر ثنائی مصنفہ مولوی ثناء اﷲ صاحب امرتسری میں یہ کہیں نہیں ملتا الجواب:۔تجاہل عارفانہ سے کام نہ لو۔ تفسیر ثنائی سے مراد مولوی ثناء اﷲ امرتسری...
  5. mindroastermir

    اعتراض 13 ۔ حضرت مسیحؑ جو حوالہ مکتوبات کا دیا ہے کہ جس پر کثر ت سے امور غیبیہ ظاہر ہوں۔ وہ نبی ہوتا ہے۔ یہ غلط ہے۔ مکتوبات میں لفظ نبی نہیں بلکہ محدث

    بعض مخالفین کہا کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے حقیقۃا لوحی۔روحانی خزائن جلد۲۲ صفحہ۴۰۶ پر جو حوالہ مکتوبات کا دیا ہے کہ جس پر کثر ت سے امور غیبیہ ظاہر ہوں۔ وہ نبی ہوتا ہے۔ یہ غلط ہے۔ مکتوبات میں لفظ نبی نہیں بلکہ محدث کا ہے۔ الجواب:مکتوباتِ امام ربّانی حضرت مجدد الف ثانی ؒ سرہندی رحمۃ...
  6. mindroastermir

    اعتراض 12۔ حضرت مرزا صاحب علیہ السلام نے لکھا ہے کہ ہر نبی نے مسیح موعود کی آمد کی خبر دی ہے اس کا حوالہ دو؟

    اعتراض 12۔ حضرت مرزا صاحب علیہ السلام نے لکھا ہے کہ ہر نبی نے مسیح موعود کی آمد کی خبر دی ہے اس کا حوالہ دو؟ الجواب:۔بخاری شریف میں ہے:۔ قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم مَا بُعِثَ نَبِیٌّ اِلَّا اَنْذَرَ اُمَّتَہُ الْاَعْوَرَ الْکَذَّابَ (بخاری کتاب الفتن باب ذکر الدجال )کہ...
  7. mindroastermir

    اعتراض 11 ۔ اسلام کے موجودہ ضعف اور ۔۔۔ حملوں نے اُس کی ضرورت ثابت کی اور اولیاء گذشتہ کے کشوف نے اس بات پر قطعی مہر لگا دی کہ وہ چودھویں صدی کے سر پر

    حضرت مرزا صاحب نے اربعین نمبر ۲۔روحانی خزائن جلد۱۷ صفحہ ۳۷۱میں لکھا ہے کہ:۔ ’’اسلام کے موجودہ ضعف اور دشمنوں کے متواتر حملوں نے اُس کی ضرورت ثابت کی اور اولیاء گذشتہ کے کشوف نے اس بات پر قطعی مہر لگا دی کہ وہ چودھویں صدی کے سر پر پیدا ہوگا۔‘‘کسی نبی کے کشف کا حوالہ دو۔ جواب:۔ دراصل حضرت مسیح...
  8. mindroastermir

    اعتراض 10 ۔ دیکھو خدائے تعالیٰ قرآن کریم میں صاف فرماتا ہے کہ جو میرے پر افترا کرے اس سے بڑھ کر کوئی ظالم نہیں اور میں جلد مفتری کو پکڑتا ہوں

    ۔حضرت نے لکھا ہے:۔ ’’ دیکھو خدائے تعالیٰ قرآن کریم میں صاف فرماتا ہے کہ جو میرے پر افترا کرے اس سے بڑھ کر کوئی ظالم نہیں اور میں جلد مفتری کو پکڑتا ہوں۔‘‘(نشان آسمانی۔ روحانی خزائن جلد۴ صفحہ۳۹۷) ’’حالانکہ قرآن پاک میں کہیں نہیں لکھاکہ میں مفتری کو جلد ہلاک کرتا ہوں بلکہ اس کے الٹ...
  9. mindroastermir

    اعتراض 9 ۔ حضرے مسیح موعودؑ نے تحریر فرمایا ہے کہ قرآن مجید میں یہ پیشگوئی ہے کہ جب مسیح آئے گا تو اس پر کفر کا فتویٰ لگایا جائے گا ۔ یہ جھوٹ ہے

    بعض غیر احمدی مولوی یہ اعتراض کیا کرتے ہیں کہ حضرے مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے تحریر فرمایا ہے کہ قرآن مجید میں یہ پیشگوئی ہے کہ جب مسیح موعود آئے گا تو اس پر کفر کا فتویٰ لگایا جائے گا ۔ یہ جھوٹ ہے۔ الجواب:۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جن آیات قرآنی سے استنباط فرما کر یہ تحریر فرمایا...
  10. mindroastermir

    اعتراض 8 ۔مرزا صاحبؑ نے یخرج فی اخر الزمان دجال یختلون الدنیا بالدین کو حدیث قرار دیا ہے اور یہ دَجَّال نہیں بلکہ رجال رکے ساتھ ہے۔

    اعتراض 8 ۔ مرزا صاحب نے تحفہ گولڑویہ۔روحانی خزائن جلد۱۷ صفحہ ۷۳میں یَخْرُجُ فِیْ اٰخِرِ الزَّمَانِ دَجَّالٌ یَخْتَلُوْنَ الدُّنْیَا بِالدِّیْنِ۔ کو حدیث قرار دیا ہے اور یہ ’’دَجَّال‘‘ نہیں بلکہ ’’رجال‘‘ رؔکے ساتھ ہے۔ یَخْرُجُ فِیْ اٰخِرِ الزَّمَانِ دَجَّالٌ یَخْتَلُوْنَ الدُّنْیَا بِالدِّیْنِ...
  11. mindroastermir

    اعتراض 7۔ حدیث سو سال کے بعد قیامت آجائے گی اس کا حوالہ دو۔

    اعتراض 7۔ حدیث سو سال کے بعد قیامت آجائے گی اس کا حوالہ دو۔ جواب:۔یہ حدیث متعدد کتب حدیث میں ہے۔ (۱) عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ قَالَ لَمَّا رَجَعْنَا مِنْ تَبُوْکٍ سَأَلَ رَجُلٌ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَتَی السَّاعَۃُ فَقَالَ لَا یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ مِائَۃُ...
  12. mindroastermir

    اعتراض 6 ۔ مولوی اسمٰعیل نے اپنے ایک رسالہ میں میری موت کے لئے بد دعا کی تھی پھر بعد اس بددعا کے جلد مر گیا اور اس کی بد دعا اُسی پر پڑگئی ۔

    اعترارض 6 ۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد۲۲ صفحہ۳۴۳ حاشیہ پر لکھا ہے۔ ’’مولوی اسمٰعیل نے اپنے ایک رسالہ میں میری موت کے لئے بد دعا کی تھی پھر بعد اس بددعا کے جلد مر گیا اور اس کی بد دعا اُسی پر پڑگئی۔‘‘ جواب:۔تم نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے کیوں یہ حوالہ طلب...
  13. mindroastermir

    اعتراض 5 ۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ غلام دستگیر قصوری نے بددعا کی تھی ۔یہ جھوٹ ہے۔ اس کے ساتھ کوئی مباہلہ نہ ہوا تھا۔

    اعتراض 5 ۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ غلام دستگیر قصوری نے بددعا کی تھی ۔یہ جھوٹ ہے۔ اس کے ساتھ کوئی مباہلہ نہ ہوا تھا۔ الجواب:۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے انجام آتھم۔روحانی خزائن جلد۱۱ صفحہ۷۰پر جن علماء کو مباہلہ کیلئے مقابل پر بلایا ہے اور اپنی طر ف سے ان کے لیے بد دعا کردی ہے ان میں مولوی...
  14. mindroastermir

    اعتراض 4 ۔ مرزا صاحبؑ نے لکھا ہے کہ تورات اور انجیل زکریا 14/12 پرانا عہد نامہ میں طاعون کی پیشگوئی ہے۔ یہ جھوٹ ہے۔

    اعتراض 4 ۔ مرزا صاحبؑ نے لکھا ہے کہ تورات اور انجیل زکریا 14/12 پرانا عہد نامہ میں طاعون کی پیشگوئی ہے۔ یہ جھوٹ ہے۔ جواب:۔جھوٹ نہیں بلکہ تمہاری اپنی بد قسمتی ہے کہ بے و جہ نبی کے منکر ہوگئے ہو۔ انجیل متی کا حوالہ حضرت ؑ نے دیا ہے اور یہ حوالہ درست ہے ۔ انجیل مطبوعہ ۱۸۵۷ء میں متی۲۴/۸پر مذکور ہے...
  15. mindroastermir

    اعتراض 3۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ قرآن و حدیث میں طاعون کی پیشگوئی ہے۔ یہ جھوٹ ہے؟

    اعتراض 3۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ قرآن و حدیث میں طاعون کی پیشگوئی ہے۔ یہ جھوٹ ہے؟ الجواب:۔قرآن مجید میں ہے:۔ (النمل:۸۳) کہ جب ان پر اتمام حجت ہوجائے گی تو ہم ان کے لئے زمین سے ایک کیڑا نکالیں گے جو ان کو کاٹے گا۔ کیونکہ لوگ خدا کی آیات پر یقین نہیں کرتے تھے ۔کے معنے کاٹنے کے ہی ہیں۔ جیسا کہ...
  16. mindroastermir

    اعتراض 2۔ مرزا صاحب نے اپنی کتابوں میں بعض حوالے غلط دیئے ہیں مثلا ھذا خلیفۃ اللہ المھدی بخاری میں نہیں ہے۔

    اعتراض 2۔ مرزا صاحب نے اپنی کتابوں میں بعض حوالے غلط دیئے ہیں مثلا ھذا خلیفۃ اللہ المھدی بخاری میں نہیں ہے۔ ھٰذَا خَلِیْفَۃُ اللّٰہِ الْمَھْدِیُّ الجواب:۔نبی کو ہم سہو اور نسیان سے پاک نہیں مانتے۔ ۱۔قرآن میں ہے:۔(طٰہٰ:۱۱۶) کہ آدم بھول گیا۔ پھر حضرت موسیٰ علیہ السلام کے متعلق ’’‘‘(الکہف:۶۲) کہ...
  17. mindroastermir

    اعتراض 1۔ قرآن مجید میں ہے والشعراء يتبعهم الغاوون (الشعراء:۲۲۵)نبی شاعر نہیں ہوتا۔ مرزا صاحب شاعر تھے۔

    اعتراض 1۔ قرآن مجید میں ہے والشعراء يتبعهم الغاوون (الشعراء:۲۲۵)نبی شاعر نہیں ہوتا۔ مرزا صاحب شاعر تھے۔ وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ الجواب:۔(۱)بیشک قرآن مجید میں ہے کہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم شاعر نہ تھے اور قرآن مجید نے شاعر کی تعریف بھی کردی ہے۔ فرمایا: ۔ (الشعراء...
  18. mindroastermir

    اعتراض 34۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام کے ماننے والوں کا نام احمدی کیوں رکھا گیا ؟

    اعتراض 34۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام کے ماننے والوں کا نام احمدی کیوں رکھا گیا ؟ احراری معترض نے یہ مغالطہ بھی دیا ہے کہ خود حضرت مرزا صاحب نے اپنی جماعت کا نام ’’مسلمان‘‘ نہیں رکھا بلکہ ’’احمدی‘‘ رکھا۔اور مرد م شماری کے کاغذوں میں بھی جماعت کو ’’احمدی‘‘ کا نام لکھانے کی ہدایت کی۔...
  19. mindroastermir

    اعتراض 33 ۔ نئے نبی کے آنے سے نئی امت بن جاتی اور اس کے ماننے والے نئی قوم بن جاتے ہیں۔

    اعتراض 33 ۔ نئے نبی کے آنے سے نئی امت بن جاتی اور اس کے ماننے والے نئی قوم بن جاتے ہیں۔ مولوی محمد علی صاحب احراری بھی ایک دور کی کوڑی لائے ہیں۔آپ نے ہر مقام پر ہر احرارکانفرنس میں یہ نیا’’علمی نکتہ‘‘ پیش کیا ہے کہ چونکہ قوم نبی سے بنتی ہے اس لیے ہر نئے نبی کے آنے پر اس کی قوم کا نام بھی بدل...
  20. mindroastermir

    اعتراض 32۔ ایک نبی کی امت کے 72 فرقے ہوسکتے ہیں۔ لیکن جس طرح ایک بیوی کے دو خاوند نہیں ہوسکتے، اسی طرح ایک قوم کے بیک وقت دو پیغمبر نہیں ہوسکتے۔

    اعتراض 32۔ ایک نبی کی امت کے 72 فرقے ہوسکتے ہیں۔ لیکن جس طرح ایک بیوی کے دو خاوند نہیں ہوسکتے، اسی طرح ایک قوم کے بیک وقت دو پیغمبر نہیں ہوسکتے۔ (تقریر شجاع آبادی احراری مندرجہ اخبار ’’تعمیر نو‘‘ گجرات تبلیغ نمبر ۵ دسمبر ۱۹۴۹ء۔ صفحہ۷ کالم نمبر۱) احراری مقررین کے اس قسم کے لغو اعتراضات کو دیکھ...
Top Bottom