عقیدہ حیا ت مسیحؑ اور حضرت مسیح موعودؑ
بعض غیر احمدی خصوصیت سے براہین احمدیہ کی وہ عبارت پیش کیا کرتے ہیں جس میں حضرت اقدسؑ نے مسیح ناصری ؑکو زندہ تسلیم کیا ہے۔ ان کا اعتراض یہ ہے کہ کیا براہین احمدیہ کی تحریر کے وقت اﷲ تعالیٰ نے آپ کو قرآن مجید کا علم صحیح نہیں دیا تھا ؟ توا س کا جواب یہ ہے کہ...
مسیحؔ اور مہدیؔ ایک ہیں
اب اس بات کو ثابت کرنے کے بعد کہ آنیوالا مسیحؑ ناصری نہیں، یہ بتادینا بھی مناسب ہے کہ بعض مسلمانوں کا یہ خیال ہے کہ مسیحؔ و مہدیؔ دو اشخاص ہیں نا درست ہے۔ اول:۔ اس لئے کہآنحضرتؐ نے جہاں آخری زمانے کے مصلح کا ذکر فرمایا ہے وہاں پر صرف مسیحؔ کا نام آتا ہے اور مہدی کا ذکر...
حضر ت مسیحؑ ناصری امت محمدیہ کا موعو د نہیں ہو سکتے
حدیث نزول میں سے جس لفظ سے غلطی لگتی ہے وہ ’’ابن مریم‘‘ ہے۔ ابن مریمؔ سے کیا مراد ہے ؟ سو اس کی تشریح، صداقت حضرت مسیح موعود ؑ پر اعتراضات کے جواب میں ’’ابن مریم بننے کی حقیقت‘‘ کے ذیل میں کی گئی ہے۔ (صفحہ ۲۴۰)وہاں سے دیکھا جائے۔ علاوہ ازیں...
تردید حیاتِ مسیح ناصری علیہ السلام
پہلی دلیل اور اس کی تردید
………… (النساء: ۱۵۸، ۱۵۹)
ترجمہ۔ نہ انہوں (یہود نامسعود) نے مسیحؑ کو قتل کیا اور نہ صلیب پر مارا، بلکہ اﷲ نے مسیحؑ کو اٹھالیا۔
بَلْ ابطالیہ کا ابطال
استدلال علماء:۔ (ا) بَلْ اضرابیہ ابطالیہ ہے جو ابطال جملہ اُولیٰ و اثبات جملہ ثانیہ...
احمدیہ پاکٹ بک مکمل ۔ پی ڈی ایف
پیش لفظ ۔ فہرست مضامین پی ڈی ایف
ہستی باری تعالیٰ کے دلائل پی ڈی ایف
دہریوں کے اعتراضات مع جوابات
اسلام اور ویدک دھرم پی ڈی ایف
عیسائیت - مسیحیت ۔ پی ڈی ایف
سکھ مذہب ۔ پی ڈی ایف
بابی یا بہائی مذہب - پی ڈی ایف
مذہب شیعہ ۔ پی ڈی ایف
وفات مسیح ناصری علیہ...
صحابہ رضوان اللہ اجمعین کی توہین
مسجد نبوی ؐ میں (آیت حجاب کے نازل ہونے سے پہلے) ایک خوبصورت سفید رنگ کی عورت نماز پڑھنے کے لئے آئی۔ تو صحابی بے اختیار ہو کر اس کو تاڑنے لگے۔ جوپچھلی صف میں تھے ان کی خواہش تھی کہ آگے آجائیں۔ اور جو اگلی صف میں تھے وہ اس صف میں ملنے کے لئے پیچھے آنا چاہتے تھے...
حضرات انبیاء علیہم السلام پر غیراحمدی علماء کے بہتانات
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے تو یہ لوگ دشمن ہیں اس لیے اگر ان کے متعلق قابل شرم باتیں کیں تو معذور ہیں مگر ان انبیاء ؑ کی نسبت بھی جن کو یہ خود مانتے ہیں یہ لوگ شرارت سے باز نہیں آتے۔ یہاں تک کہ تمام نبیوں کے سردار آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم...
اعتراض 46۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے جہاد کو منسوخ کر دیا ۔
مجلس احرار نے اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لئے جماعت احمدیہ کے خلاف جو اشتعال انگیزی اور افتراء پردازی کی مہم شروع کر رکھی ہے اس کی ریڑھ کی ہڈی یہ اعتراض ہے کہ جماعتِ احمدیہ جہاد کی منکر ہے۔ اور یہ کہ حضرت بانی ٔ سلسلہ...
اعتراض 45۔ مرزا صاحبؑ نے اپنے مکتوب میں لکھا ہے کہ جماعت احمدیہ انگریزوں کا خود کاشتہ پودا ہے۔ زیر گزارش نمبر ۵ مجموعہ اشتہارات جلد ۳ صفحہ ۲۱ ہے۔
جواب:۔ (۱) جھوٹ ہے حضرت اقدس علیہ السلام نے ہر گز ہرگز اپنی جماعت کو انگریزوں کا ’’خود کاشتہ پودا‘‘ نہیں قرار دیا۔ اگر یہ ثابت کردو کہ حضرت اقدس ؑ...
اعتراض 43 حصہ دوم ۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے کہا کہ میں انگریز کا خود کاشتہ پودا ہوں۔
آخری عبارت جو احراریوں کی طرف سے اس الزام کی تائید میں پیش کی جاتی ہے اشتہار ۲۴فروری ۱۸۹۸ء مندرجہ تبلیغ رسالت جلد ہفتمصفحہ۱۹ کی ہے۔ یہ اشتہار تبلیغ رسالت صفحہ۷ سے شروع ہو کر صفحہ ۲۸ پر...
اعتراض 43 ۔ انگریز کا خود کاشتہ پودا یا انگریز کی تعریف کیوں کی ؟
مجلس احرار کی طرف سے باربار الزام لگایا جاتا ہے کہ حضرت بانی ٔ جماعت احمدیہ علیہ السلام نے انگریز کی خوشامد کی اور اس غرض سے تریاق القلوب۔ کتاب البریہ۔ نورالحق اور تبلیغ رسالت کے حوالجات پیش کئے جاتے ہیں۔ ذیل کی سطور میں ان کے اس...
اعتراض 42۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے غیر احمدی مسلمانوں کو بد دعائیں دیں۔
الجواب:۱۔قر آن مجید سے حضرت نوحؑ کی بددعا سورۃ نوح میں پڑھو۔ (نوح:۲۷)کہ میرے رب زمین پر ایک بھی کافر نہ چھوڑیو۔
۲۔آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم جو رحمۃ للعالمین ہیں انہوں نے بھی بد دعا کی۔ بخاری شریف...
اعتراض 41۔ حضرت مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ ایک مرد نے اپنے بچہ کو اپنا دودھ پلایا۔ سرمہ چشم آریہ۔روحانی خزائن جلد۲ صفحہ۹۹
الجواب:۱۔حجج الکرامہ میں لکھا ہے:۔ وَفِیْ ۷۷۶ھ اَحْضَرَ وَالِیٌ لِاَشْمُوْنِیْنَ اِلَی الْاَمِیْرِ مِنْجَکَ بِنْتًا عُمْرُھَا خَمْسُ عَشْرَ سَنَۃٍ فَذَکَرَ اَنَّھَا لَمْ تَزِلْ...
اعتراض 39۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ میرے بچے مبارک احمد نے اپنی والدہ کے شکم میں باتیں کیں۔
جواب:۔مبارک احمد کے جس کلام کا ذکر تریاق القلوب۔روحانی خزائن جلد۱۵صفحہ۲۱۳،۲۱۴ پر ہے وہ براہ راست بچے کا کلام نہیں۔بلکہ الہام الٰہی ہے جو خدا تعالی کی طرف سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر نازل ہوا۔یعنی اﷲ...
اعتراض 38۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے غیر احمدیوں کو جنگلوں کے سور کہا اور ان کی عورتوں کو کتیوں سے بڑھ کر کہا۔ ان الـعـدا صـاروا خنازیر الـفـلا ونـسـاء ہـم مـن دونہن الاکلب
(نجم الہدی۔روحانی خزائن جلد۱۴ صفحہ۵۳)
جواب:یہ عام خطاب نہیں بلکہ صرف ان دشمنوں کو ہے جو گندی گالیاں دیتے...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.