مسیح موعودؑ پراعتراضات کے جوابات

  1. mindroastermir

    غیر احمدی علماء کے اعتراضات کے جوابات ۔ الہام پر اعتراضات - پی ڈی ایف

    غیر احمدی علماء کے اعتراضات کے جوابات ۔ الہام پر اعتراضات - پی ڈی ایف
  2. mindroastermir

    اعتراض 46۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے جہاد کو منسوخ کر دیا ۔

    اعتراض 46۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے جہاد کو منسوخ کر دیا ۔ مجلس احرار نے اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لئے جماعت احمدیہ کے خلاف جو اشتعال انگیزی اور افتراء پردازی کی مہم شروع کر رکھی ہے اس کی ریڑھ کی ہڈی یہ اعتراض ہے کہ جماعتِ احمدیہ جہاد کی منکر ہے۔ اور یہ کہ حضرت بانی ٔ سلسلہ...
  3. mindroastermir

    اعتراض 45۔ مرزا صاحبؑ نے اپنے مکتوب میں لکھا ہے کہ جماعت احمدیہ انگریزوں کا خود کاشتہ پودا ہے۔ زیر گزارش نمبر ۵ مجموعہ اشتہارات جلد ۳ صفحہ ۲۱ ہے۔

    اعتراض 45۔ مرزا صاحبؑ نے اپنے مکتوب میں لکھا ہے کہ جماعت احمدیہ انگریزوں کا خود کاشتہ پودا ہے۔ زیر گزارش نمبر ۵ مجموعہ اشتہارات جلد ۳ صفحہ ۲۱ ہے۔ جواب:۔ (۱) جھوٹ ہے حضرت اقدس علیہ السلام نے ہر گز ہرگز اپنی جماعت کو انگریزوں کا ’’خود کاشتہ پودا‘‘ نہیں قرار دیا۔ اگر یہ ثابت کردو کہ حضرت اقدس ؑ...
  4. mindroastermir

    اعتراض 43 حصہ دوم ۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے کہا کہ میں انگریز کا خود کاشتہ پودا ہوں۔ انگریز حکومت ہندوستان

    اعتراض 43 حصہ دوم ۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے کہا کہ میں انگریز کا خود کاشتہ پودا ہوں۔ آخری عبارت جو احراریوں کی طرف سے اس الزام کی تائید میں پیش کی جاتی ہے اشتہار ۲۴فروری ۱۸۹۸ء مندرجہ تبلیغ رسالت جلد ہفتمصفحہ۱۹ کی ہے۔ یہ اشتہار تبلیغ رسالت صفحہ۷ سے شروع ہو کر صفحہ ۲۸ پر...
  5. mindroastermir

    اعتراض 43 ۔ انگریز کا خود کاشتہ پودا یا انگریز کی تعریف کیوں کی ؟

    اعتراض 43 ۔ انگریز کا خود کاشتہ پودا یا انگریز کی تعریف کیوں کی ؟ مجلس احرار کی طرف سے باربار الزام لگایا جاتا ہے کہ حضرت بانی ٔ جماعت احمدیہ علیہ السلام نے انگریز کی خوشامد کی اور اس غرض سے تریاق القلوب۔ کتاب البریہ۔ نورالحق اور تبلیغ رسالت کے حوالجات پیش کئے جاتے ہیں۔ ذیل کی سطور میں ان کے اس...
  6. mindroastermir

    اعتراض 42۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے غیر احمدی مسلمانوں کو بد دعائیں دیں۔

    اعتراض 42۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے غیر احمدی مسلمانوں کو بد دعائیں دیں۔ الجواب:۱۔قر آن مجید سے حضرت نوحؑ کی بددعا سورۃ نوح میں پڑھو۔ (نوح:۲۷)کہ میرے رب زمین پر ایک بھی کافر نہ چھوڑیو۔ ۲۔آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم جو رحمۃ للعالمین ہیں انہوں نے بھی بد دعا کی۔ بخاری شریف...
  7. mindroastermir

    اعتراض 41۔ حضرت مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ ایک مرد نے اپنے بچہ کو اپنا دودھ پلایا۔ سرمہ چشم آریہ۔روحانی خزائن جلد۲ صفحہ۹۹

    اعتراض 41۔ حضرت مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ ایک مرد نے اپنے بچہ کو اپنا دودھ پلایا۔ سرمہ چشم آریہ۔روحانی خزائن جلد۲ صفحہ۹۹ الجواب:۱۔حجج الکرامہ میں لکھا ہے:۔ وَفِیْ ۷۷۶ھ اَحْضَرَ وَالِیٌ لِاَشْمُوْنِیْنَ اِلَی الْاَمِیْرِ مِنْجَکَ بِنْتًا عُمْرُھَا خَمْسُ عَشْرَ سَنَۃٍ فَذَکَرَ اَنَّھَا لَمْ تَزِلْ...
  8. mindroastermir

    اعتراض 40۔ مرزا صاحبؑ نے لکھا ہے کہ مظفر گڑھ میں ایک بکرے نے اڑھائی سیر دودھ دیا۔ سرمہ چشمہ آریہ۔روحانی خزائن جلد۲ صفحہ۹۹

    اعتراض 40۔ مرزا صاحبؑ نے لکھا ہے کہ مظفر گڑھ میں ایک بکرے نے اڑھائی سیر دودھ دیا۔ سرمہ چشمہ آریہ۔روحانی خزائن جلد۲ صفحہ۹۹ جواب:۔الف۔امام ابن جوزی فرماتے ہیں:۔فَبُعِثَ بِہٖ اِلَی الْخَلِیْفَۃِ الْمُقْتَدِرِ وَ اُھْدِیَ مَعَہٗ تَیْسًا لَہٗ ضَرْعٌ یُحْلَبُ لَبْنًا حَکَاہُ الصَّوْلِیُّ وَابْنُ...
  9. mindroastermir

    اعتراض 39۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ میرے بچے مبارک احمد نے اپنی والدہ کے شکم میں باتیں کیں۔

    اعتراض 39۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ میرے بچے مبارک احمد نے اپنی والدہ کے شکم میں باتیں کیں۔ جواب:۔مبارک احمد کے جس کلام کا ذکر تریاق القلوب۔روحانی خزائن جلد۱۵صفحہ۲۱۳،۲۱۴ پر ہے وہ براہ راست بچے کا کلام نہیں۔بلکہ الہام الٰہی ہے جو خدا تعالی کی طرف سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر نازل ہوا۔یعنی اﷲ...
  10. mindroastermir

    اعتراض 38۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے غیر احمدیوں کو جنگلوں کے سور کہا ۔ ان الـعـدا صـاروا خنازیر الـفـلا ونـسـاء ہـم مـن دونہن الاکلب

    اعتراض 38۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے غیر احمدیوں کو جنگلوں کے سور کہا اور ان کی عورتوں کو کتیوں سے بڑھ کر کہا۔ ان الـعـدا صـاروا خنازیر الـفـلا ونـسـاء ہـم مـن دونہن الاکلب (نجم الہدی۔روحانی خزائن جلد۱۴ صفحہ۵۳) جواب:یہ عام خطاب نہیں بلکہ صرف ان دشمنوں کو ہے جو گندی گالیاں دیتے...
  11. mindroastermir

    اعتراض 37۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے غیر احمدی مسلمانوں کو ذریۃ البغایہ یعنی کنجریوں کی اولاد کہا ہے ۔(آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن

    اعتراض 37۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے غیر احمدی مسلمانوں کو ذریۃ البغایہ یعنی کنجریوں کی اولاد کہا ہے ۔(آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے قطعاً غیر احمدیوں کو ذُرِّیَّۃُ الْبَغَایَا نہیں کہا۔ بوجوہات ذیل:۔ جواب:۔ آئینہ کمالات اسلام کی اشاعت تک تو...
  12. mindroastermir

    اعتراض 36۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے مولویوں کو گالیاں دی ہیں۔ مثلاً اے بدذات فرقہ مولویاں

    اعتراض 36۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے مولویوں کو گالیاں دی ہیں۔ مثلاً اے بدذات فرقہ مولویاں (انجام آتھم روحانی خزائن جلد ۱۱ صفحہ ۲۱) الجواب:۔ حضرت مرزا صاحب نے ہرگز ہرگز شریف اور مہذب مولویوں یا دوسرے مسلمانوں کو گالی نہیں دی۔ یہ محض احراریوں کی شر انگیزی ہے کہ وہ عوام...
  13. mindroastermir

    اعتراض 35۔ مسیح علیہ السلام کی بادشاہت کی تاویل ایک جگہ کچھ کہ ہے اور دوسری جگہ کچھ اور کی ہے ۔

    اعتراض 35۔ مسیح علیہ السلام کی بادشاہت کی تاویل ایک جگہ کچھ کہ ہے اور دوسری جگہ کچھ اور کی ہے ۔ مسیح کی بادشاہت کی جو تاویل حضرت اقدس نے براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ ۷۹ طبع اول پر کی ہے وہ حضور کی اپنی طرف سے ہے جو اسلامی نقطۂ نگاہ ہے اور اعجاز احمدی صفحہ ۱۳ و صفحہ ۱۴ پر حضرت نے یہودیوں کا...
  14. mindroastermir

    اعتراض 34۔ کہیں مسیح علیہ السلام کے زندہ ہونے اور دوبارہ آنے کا کہا اور کہیں مسیح علیہ السلام کے وفات پا جانے کا کہہ دیا۔

    اعتراض 34۔ کہیں مسیح علیہ السلام کے زندہ ہونے اور دوبارہ آنے کا کہا اور کہیں مسیح علیہ السلام کے وفات پا جانے کا کہہ دیا۔ مسیحؑ کی زندگی اور موت اور دوبارہ نزول کے متعلق مفصل بحث مسئلہ وفات مسیح کے ضمن میں (پاکٹ بک ہذا) ملاحظہ ہو۔
  15. mindroastermir

    اعتراض 33۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے ایک جگہ یسوع کی مذمت کی اور دوسری جگہ یسوع کی تعریف کی

    اعتراض 33۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے ایک جگہ یسوع کی مذمت کی اور دوسری جگہ یسوع کی تعریف کی ۱۔ اس کے متعلق بحث دیکھو مضمون ’’قرآنی مسیح اور انجیلی یسوع‘‘ پاکٹ بک ہذا۔ ۲۔ ہم اصولی طور پر تناقضات کے مضمون کے شروع میں صفحہ ۵۴۳ تا صفحہ ۵۵۰ پاکٹ بک ہذا پر ثابت کر آئے ہیں کہ محض ایک...
  16. mindroastermir

    اعتراض 32 ۔ ایک جگہ دعویٰ نبوت کیا اور دوسری جگہ نبوت کے دعویٰ کا انکار فرما دیا۔

    اعتراض 32 ۔ ایک جگہ دعویٰ نبوت کیا اور دوسری جگہ نبوت کے دعویٰ کا انکار فرما دیا۔ اس کے متعلق ہم مفصل بحث مسئلہ ختم نبوت کے ضمن میں کر آئے ہیں۔ وہاں سے ملاحظہ ہو۔
  17. mindroastermir

    اعتراض 31۔ حضرت مرزا صاحب نے اپنی متعدد تصانیف میں تحریر فرمایا ہے کہ میں غیر تشریعی نبی ہوں۔مگر اربعین میں لکھا ہے کہ میں صاحبِ شریعت نبی ہوں۔

    اعتراض۔ حضرت مرزا صاحب نے اپنی متعدد تصانیف میں تحریر فرمایا ہے کہ میں غیر تشریعی نبی ہوں۔ صاحب شریعت نہیں۔ مگر اربعین نمبر ۴ صفحہ ۶ طبع اول متن و حاشیہ پر لکھا ہے کہ میں صاحبِ شریعت نبی ہوں۔ جواب:۔ سراسر افتراء ہے۔ حضرت اقدس علیہ السلام نے ہر گز اربعین چھوڑ کسی اور کتاب میں بھی تحریر نہیں...
  18. mindroastermir

    اعتراض 30۔ مرزا صاحب لکھتے ہیں کہ۔ میرے دعویٰ کے انکار سے کوئی کافر یا دجال نہیں ہو سکتا۔ پھر لکھتے ہیں کہ جو مجھے نہیں مانتا وہ مسلمان نہیں ہے؟

    اعتراض:۔ مرزا صاحب تریاق القلوب صفحہ ۱۳۰ طبع اول متن و حاشیہ میں لکھتے ہیں کہ:۔ ’’میرے دعویٰ کے انکار سے کوئی کافر یا دجال نہیں ہو سکتا۔‘‘ مگر عبد الحکیم مرتد کو لکھتے ہیں کہ جس شخص کو میری دعوت پہنچی ہے اور وہ مجھے نہیں مانتا وہ مسلمان نہیں ہے؟ جواب:۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خود اس...
  19. mindroastermir

    اعتراض 29۔ مرزا صاحب نے پہلے اپنے مُریدوں کی تعداد پانچ ہزار (انجام آتھم بیان کی، لیکن جب ایک سال کے بعد ہی انکم ٹیکس کا سوال ہوا۔ تو جھٹ لکھدیا کہ می

    اعتراض۔ مرزا صاحب نے پہلے اپنے مُریدوں کی تعداد پانچ ہزار (انجام آتھم صفحہ ۶۴) بیان کی، لیکن جب ایک سال کے بعد ہی انکم ٹیکس کا سوال ہوا۔ تو جھٹ لکھ دیا کہ میرے مریدوں کی تعداد دو صد ہے۔ (ضرورت الامام صفحہ ۴۳ طبع اول) ۔ جواب:۔ پہلی تعداد حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنے مریدوں کی...
  20. mindroastermir

    اعتراض 28۔ مرزا صا حب نے آئینہ کمالات اسلام میں لکھا ہے کہ حضرت مسیح ؑ کی چڑیوں کی پرواز قرآن مجید سے ثابت ہے، لیکن ازالہ اوہام میں لکھا ہے کہ پرواز ث

    اعتراض 28۔ مرزا صا حب نے آئینہ کمالات اسلام صفحہ ۶۸ طبع اول میں لکھا ہے کہ حضرت مسیح ؑ کی چڑیوں کی پرواز قرآن مجید سے ثابت ہے، لیکن ازالہ اوہام صفحہ ۳۰۷ طبع اوّل حاشیہ پر لکھا ہے کہ پرواز ثابت نہیں؟ جواب:۔ اصل عبارتیں درج ذیل ہیں:۔ ’’اس فن (علم الترب) کے ذریعہ سے ایک جماد میں حرکت پیدا ہوجاتی...
Top Bottom