مسیح موعودؑ پراعتراضات کے جوابات

  1. mindroastermir

    اعتراض 27۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے تحریر فرمایا ہے۔ کوئی ثابت نہیں کر سکتا کہ مَیں نے کسی انسان سے قرآن یا حدیث یا تفسیر کا ایک سبق بھی پڑھا ہے

    اعتراض 27۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی کتاب ’’ایام الصلح‘‘ روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحہ ۳۹۴ پر تحریر فرمایا ہے:۔ ’’کوئی ثابت نہیں کر سکتا کہ مَیں نے کسی انسان سے قرآن یا حدیث یا تفسیر کا ایک سبق بھی پڑھا ہے ‘‘ (ایام الصلح روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحہ ۳۹۴) لیکن دوسری جگہ کتاب البریۃ روحانی خزائن...
  2. mindroastermir

    اعتراض 26۔ حضرت مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کے اقوال میں تناقض ہے؟

    اعتراض 26۔ حضرت مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کے اقوال میں تناقض ہے؟ جواب:۔ حضرت مرزا صاحب علیہ السلام کے اقوال میں کوئی تناقض نہیں۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ نبی پہلے ایک بات اپنی طرف سے کہے۔ مگر اس کے بعد خدا تعالیٰ اس کو بتا دے کہ یہ بات غلط ہے اور درست اس طرح ہے۔ تو دوسرا قول...
  3. mindroastermir

    اعتراض 25۔ مرزا صاحب نے مبالغے کئے ہیں۔ لکھا ہے کہ میرے شائع کردہ اشتہارات ساٹھ ہزار کے قریب ہیں۔ اور میری کتابیں پچاس الماریوں میں سما سکتی ہیں؟

    اعتراض 25۔ مرزا صاحب نے مبالغے کئے ہیں۔ لکھا ہے کہ میرے شائع کردہ اشتہارات ساٹھ ہزار کے قریب ہیں۔ (اربعین نمبر۳۔ روحانی خزائن جلد۱۷ صفحہ ۴۱۸) اور میری کتابیں پچاس الماریوں میں سما سکتی ہیں؟ ( تریاق القلوب۔روحانی خزائن جلد۱۵ صفحہ۱۵۵ ) جواب:۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام نے اربعین نمبر۳۔...
  4. mindroastermir

    اعتراض 24۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ میں نے براہین احمدیہ کے پچاس حصے لکھنے کا ارادہ کیا تھا۔ مگراب صرف پانچ ہی لکھتا ہوں۔ پانچ بھی پچاس ہی کے برابر ہیں

    اعتراض 24۔ مرزا صاحب نے براہین احمدیہ حصہ پنجم۔روحانی خزائن جلد۲۱ صفحہ ۹ پر لکھا ہے کہ میں نے براہین احمدیہ کے پچاس حصے لکھنے کا ارادہ کیا تھا۔ مگراب صرف پانچ ہی لکھتا ہوں۔ پانچ بھی پچاس ہی کے برابر ہیں۔ صرف ایک نقطے کا فرق ہے۔ جواب:۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جو پانچ کو پچاس کے برابر...
  5. mindroastermir

    اعتراض 23۔ مرزا صاحب نے براہین احمدیہ کا اشتہار دیا۔ لوگوں سے روپے لیے کہ تین سو دلائل لکھوں گا۔ مگر سب روپے کھا گئے اور دلائل شائع نہ کئے

    اعتراض۔ مرزا صاحب نے براہین احمدیہ کا اشتہار دیا۔ لوگوں سے روپے لیے کہ تین سو دلائل (براہین احمدیہ حصہ پنجم۔روحانی خزائن جلد۲۱ صفحہ۵) لکھوں گا۔ مگر سب روپے کھا گئے اور دلائل شائع نہ کئے۔ جس سے قومی نقصان ہوا۔ اور وعدہ خلافی بھی۔ الجواب:۔ اس اعتراض کے تین حصے ہیں۔ (۱) وعدہ خلافی (۲) روپیہ (۳)...
  6. mindroastermir

    اعتراض 22۔ حضرت مرزا صاحب نے ازالہ اوہام حصہ دوم صفحہ ۶۲۹ طبع اوّل میں لکھا ہے کہ تورات میں لکھا ہے کہ ایک مرتبہ چار سو نبیوں کو شیطانی الہام ہوا تھا۔

    اعتراض:۔ حضرت مرزا صاحب نے ازالہ اوہام حصہ دوم صفحہ ۶۲۹ طبع اوّل میں لکھا ہے کہ تورات میں لکھا ہے کہ ایک مرتبہ چار سو نبیوں کو شیطانی الہام ہوا تھا۔ ا۔ سلاطین باب ۲ ۲ آیت ۶ تا ۱۹۔ تورات میں ہر گز یہ نہیں لکھا۔ بلکہ وہاں تو یہ لکھا ہے کہ وہ بعل بت کے پجاری تھے۔ (۱۔ سلاطین باب ۱۶ آیت ۳۱، ۲۔ سلاطین...
  7. mindroastermir

    اعتراض 21۔ حضرت مرزا صاحب نے اپنے ایک مکتوب میں لکھا ہے کہ عیسائیوں کے ہاتھ کا پنیر کھا لیتے تھے حالانکہ مشہور تھا کہ سؤرکی چربی اس میں پڑتی ہے

    معیارِ طہارت حضرت مرزا صاحب نے اپنے ایک مکتوب محررہ ۲۵؍ نومبر ۱۹۰۳ء میں جو الفضل ۲۲؍ فروری ۱۹۲۴ء صفحہ ۹ میں شائع ہوا صحابہؓ کے متعلق لکھا ہے کہ ’’اگر کپڑے پر منی گرتی تھی تو خشک ہونے کے بعد اس کو جھاڑ دیتے تھے …… ایسے کنواں سے پانی پیتے تھے جس میں حیض کے لتّے پڑتے تھے …… عیسائیوں کے ہاتھ کا...
  8. mindroastermir

    اعتراض 20۔ حضرت مرزا صاحب نے حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۹۵ طبع اول میں لکھا ہے کہ حدیث میں ہے کہ مہدی کے وقت میں کسوف خسوف رمضان دو دفعہ ہو گا

    اعتراض۔ حضرت مرزا صاحب نے حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۹۵ طبع اول میں لکھا ہے کہ حدیث میں ہے کہ مہدی کے وقت میں کسوف خسوف رمضان دو دفعہ ہو گا۔ چنانچہ امریکہ اور ہندوستان میں دو دفعہ یہ کسوف خسوف ہوا۔ جو میری صداقت کی دلیل ہے۔ حدیث و کتاب کا حوالہ دو جہاں دو مرتبہ خسوف کا ذکر ہو۔ اس کے حوالہ کے لیے دیکھو...
  9. mindroastermir

    اعتراض 19۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ حدیث میں ہے جس شہر میں وبا ہو۔ اس شہر کے لوگ بلا توقف شہر سے باہر نکل آئیں۔

    اعتراض 19۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ حدیث میں ہے جس شہر میں وبا ہو۔ اس شہر کے لوگ بلا توقف شہر سے باہر نکل آئیں۔ (ریویو جلد ۶ نمبر ۹ ماہ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۳۶۵) (الف) ’’یَا اَیُّھَا النَّاسُ اِنَّ ھٰذَا الطَّاعُوْنَ رِجْسٌ فَتَفَرَّقُوْا عَنْہُ فِی الشِّعَابِ ‘‘۔ اے لوگو! یہ طاعو ن نہایت خبیث ہے۔...
  10. mindroastermir

    اعتراض 18۔ ایں مشت خاک را گر نہ بخشم چہ کنم۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کو فارسی زبان میں مندرجہ بالا الہام ہوا۔ اس کا حوالہ ؟

    ایں مشت خاک را گر نہ بخشم چہ کنم مرزا صاحب نے لکھا ہے (البد ر جلد ۱ نمبر ۱۰ مورخہ ۲؍ جنوری ۱۹۰۳ء صفحہ ۷۸) کہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کو فارسی زبان میں مندرجہ بالا الہام ہوا۔ اس کا حوالہ دو؟ جواب:۔ یہ حدیث کتاب کوثر النبی ؐباب الفاء میں ہے جو قادیان کے کتب خانہ میں موجود ہے۔ باقی رہا نبی کو...
  11. mindroastermir

    اعتراض 17 ۔ مرزا صاحب نے چشمۂ معرفت ضمیمہ صفحہ ۱۰ میں حدیث لکھی ہے کہ ’’کان فی الھند نبیا اسود اللون اسمہٗ کاھنا اس کا حوالہ دو۔

    مرزا صاحب نے چشمۂ معرفت ضمیمہ صفحہ ۱۰ میں حدیث لکھی ہے کہ ’’کان فی الھند نبیا اسود اللون اسمہٗ کاھنا اس کا حوالہ دو۔ ب۔ مرزا صاحب نے ایسے شخص کو نبی کہا جس کا قرآن میں نام نہیں۔ کَانَ فِی الْھِنْدِ نَبِیًّا اَسْوَدَ الْلَوْنِ اِسْمُہٗ کَاھِنًا الجواب:۔ (ا) یہ حدیث تاریخ ہمدان دیلمی باب الکاف...
  12. mindroastermir

    اعتراض 16۔ صاحبزادہ مبارک احمد کی وفات پر مرزا صاحبؑ نے لکھا تھا کہ اس کی وفات کے متعلق میں پہلے سے پیشگوئی کر چکا ہوں کہ وہ بچپن میں فوت ہو جائےگا

    اعتراض 16۔ صاحبزادہ مبارک احمد کی وفات پر مرزا صاحبؑ نے لکھا تھا کہ اس کی وفات کے متعلق میں پہلے سے پیشگوئی کر چکا ہوں کہ وہ بچپن میں فوت ہو جائےگا۔ (تریاق القلوب طبع اول صفحہ ۴۰ حاشیہ) ۔ یہ جھوٹ ہے جواب:۔ مبارک احمد کی وفات پر حضرت اقدس علیہ السلام نے جو کچھ فرمایا۔ اسی حوالہ میں موجود ہے۔...
  13. mindroastermir

    اعتراض 15۔ حضرت اقدس میسح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے حضرت ابوہریرہؓ کے اجتہاد کو جو مردود قرار دیا ہے

    اعتراض 15۔ حضرت اقدس میسح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے حضرت ابوہریرہؓ کے اجتہاد کو جو مردود قرار دیا ہے باقی عبارت محولہ میں حضرت اقدس علیہ السلام نے حضرت ابوہریرہؓ کے اجتہاد کو جو مردود قرار دیا ہے تو یہ درست ہے۔ ملاحظہ ہو:۔ ۱۔ اصول حدیث کی مستند کتاب اصول شاشی (علامہ نظام...
  14. mindroastermir

    اعتراض 14۔ تفسیر ثنائی کے حوالہ سے لکھا ہے کہ حضرت ابوہریرہ ؓ کی درایت کمزور تھی۔ حالانکہ تفسیر ثنائی مصنفہ مولوی ثناء اﷲ صاحب امرتسری میں یہ کہیں نہی

    حضرت نے حمامۃ البشریٰ صفحہ ۴۷ طبع اوّل میں تفسیر ثنائی (از مولانا ثناء اﷲ پانی پتی)کے حوالہ سے لکھا ہے کہ حضرت ابوہریرہ ؓ کی درایت کمزور تھی۔ حالانکہ تفسیر ثنائی مصنفہ مولوی ثناء اﷲ صاحب امرتسری میں یہ کہیں نہیں ملتا الجواب:۔تجاہل عارفانہ سے کام نہ لو۔ تفسیر ثنائی سے مراد مولوی ثناء اﷲ امرتسری...
  15. mindroastermir

    اعتراض 13 ۔ حضرت مسیحؑ جو حوالہ مکتوبات کا دیا ہے کہ جس پر کثر ت سے امور غیبیہ ظاہر ہوں۔ وہ نبی ہوتا ہے۔ یہ غلط ہے۔ مکتوبات میں لفظ نبی نہیں بلکہ محدث

    بعض مخالفین کہا کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے حقیقۃا لوحی۔روحانی خزائن جلد۲۲ صفحہ۴۰۶ پر جو حوالہ مکتوبات کا دیا ہے کہ جس پر کثر ت سے امور غیبیہ ظاہر ہوں۔ وہ نبی ہوتا ہے۔ یہ غلط ہے۔ مکتوبات میں لفظ نبی نہیں بلکہ محدث کا ہے۔ الجواب:مکتوباتِ امام ربّانی حضرت مجدد الف ثانی ؒ سرہندی رحمۃ...
  16. mindroastermir

    اعتراض 12۔ حضرت مرزا صاحب علیہ السلام نے لکھا ہے کہ ہر نبی نے مسیح موعود کی آمد کی خبر دی ہے اس کا حوالہ دو؟

    اعتراض 12۔ حضرت مرزا صاحب علیہ السلام نے لکھا ہے کہ ہر نبی نے مسیح موعود کی آمد کی خبر دی ہے اس کا حوالہ دو؟ الجواب:۔بخاری شریف میں ہے:۔ قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم مَا بُعِثَ نَبِیٌّ اِلَّا اَنْذَرَ اُمَّتَہُ الْاَعْوَرَ الْکَذَّابَ (بخاری کتاب الفتن باب ذکر الدجال )کہ...
  17. mindroastermir

    اعتراض 11 ۔ اسلام کے موجودہ ضعف اور ۔۔۔ حملوں نے اُس کی ضرورت ثابت کی اور اولیاء گذشتہ کے کشوف نے اس بات پر قطعی مہر لگا دی کہ وہ چودھویں صدی کے سر پر

    حضرت مرزا صاحب نے اربعین نمبر ۲۔روحانی خزائن جلد۱۷ صفحہ ۳۷۱میں لکھا ہے کہ:۔ ’’اسلام کے موجودہ ضعف اور دشمنوں کے متواتر حملوں نے اُس کی ضرورت ثابت کی اور اولیاء گذشتہ کے کشوف نے اس بات پر قطعی مہر لگا دی کہ وہ چودھویں صدی کے سر پر پیدا ہوگا۔‘‘کسی نبی کے کشف کا حوالہ دو۔ جواب:۔ دراصل حضرت مسیح...
  18. mindroastermir

    اعتراض 10 ۔ دیکھو خدائے تعالیٰ قرآن کریم میں صاف فرماتا ہے کہ جو میرے پر افترا کرے اس سے بڑھ کر کوئی ظالم نہیں اور میں جلد مفتری کو پکڑتا ہوں

    ۔حضرت نے لکھا ہے:۔ ’’ دیکھو خدائے تعالیٰ قرآن کریم میں صاف فرماتا ہے کہ جو میرے پر افترا کرے اس سے بڑھ کر کوئی ظالم نہیں اور میں جلد مفتری کو پکڑتا ہوں۔‘‘(نشان آسمانی۔ روحانی خزائن جلد۴ صفحہ۳۹۷) ’’حالانکہ قرآن پاک میں کہیں نہیں لکھاکہ میں مفتری کو جلد ہلاک کرتا ہوں بلکہ اس کے الٹ...
  19. mindroastermir

    اعتراض 9 ۔ حضرے مسیح موعودؑ نے تحریر فرمایا ہے کہ قرآن مجید میں یہ پیشگوئی ہے کہ جب مسیح آئے گا تو اس پر کفر کا فتویٰ لگایا جائے گا ۔ یہ جھوٹ ہے

    بعض غیر احمدی مولوی یہ اعتراض کیا کرتے ہیں کہ حضرے مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے تحریر فرمایا ہے کہ قرآن مجید میں یہ پیشگوئی ہے کہ جب مسیح موعود آئے گا تو اس پر کفر کا فتویٰ لگایا جائے گا ۔ یہ جھوٹ ہے۔ الجواب:۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جن آیات قرآنی سے استنباط فرما کر یہ تحریر فرمایا...
  20. mindroastermir

    اعتراض 8 ۔مرزا صاحبؑ نے یخرج فی اخر الزمان دجال یختلون الدنیا بالدین کو حدیث قرار دیا ہے اور یہ دَجَّال نہیں بلکہ رجال رکے ساتھ ہے۔

    اعتراض 8 ۔ مرزا صاحب نے تحفہ گولڑویہ۔روحانی خزائن جلد۱۷ صفحہ ۷۳میں یَخْرُجُ فِیْ اٰخِرِ الزَّمَانِ دَجَّالٌ یَخْتَلُوْنَ الدُّنْیَا بِالدِّیْنِ۔ کو حدیث قرار دیا ہے اور یہ ’’دَجَّال‘‘ نہیں بلکہ ’’رجال‘‘ رؔکے ساتھ ہے۔ یَخْرُجُ فِیْ اٰخِرِ الزَّمَانِ دَجَّالٌ یَخْتَلُوْنَ الدُّنْیَا بِالدِّیْنِ...
Top Bottom