مسیح موعودؑ پراعتراضات کے جوابات

  1. mindroastermir

    اعتراض 22۔ مرزا صاحبؑ بعض اوقات ایک پاؤں کا جوتا دوسرے میں پہن لیتے تھے۔ کبھی قمیض کے بٹن نیچے اوپر لگا لیتے تھے

    اعتراض 22۔ مرزا صاحبؑ بعض اوقات ایک پاؤں کا جوتا دوسرے میں پہن لیتے تھے۔ کبھی قمیض کے بٹن نیچے اوپر لگا لیتے تھے عام طور پر لو گوں کے نا م بھول جاتے تھے۔ کیااس قسم کا شخص بھی مقرب بارگاہ الٰہی ہو سکتا ہے ؟ جواب۔ یہی تو مقربان بارگاہ الٰہی کی علامت ہے کہ ان کو انقطاع الی اﷲ کی وہ حالت میسر ہوتی...
  2. mindroastermir

    اعتراض 21۔ مسیح و مہدی مرزا احمد علیہ السلام نے ریشمی کپڑا منگوایا اور کستوری استعمال کی۔

    اعتراض 21۔ مسیح و مہدی مرزا احمد علیہ السلام نے ریشمی کپڑا منگوایا اور کستوری استعمال کی۔ ’’مرزا صاحب نے اپنے ایک مرید کو لکھا کہ میری لڑکی مبارکہ کے لئے ریشمی کرتا چاہیے جس کی قیمت چھ روپے سے زائد نہ ہو اور گوٹا لگا ہو اہو۔‘‘ (خطوط امام بنام غلام صفحہ ۵ مجموعہ مکتوبات حضرت مسیح موعود علیہ...
  3. mindroastermir

    اعتراض 20 ۔ مرزا صاحبؑ نے حکیم محمد حسین صاحب قریشی مرحوم کی معرفت ٹانک وائن منگوائی؟ شراب پیتے تھے

    اعتراض 20 ۔ مرزا صاحبؑ نے حکیم محمد حسین صاحب قریشی مرحوم کی معرفت ٹانک وائن منگوائی؟ شراب پیتے تھے جواب:۔ ۱۔ ٹانک وائن شراب نہیں ہوتی بلکہ ایک دوائی ہے جو مختلف قسم کی بیماریوں خصو صاً بچہ پیدا ہونے کے بعد زچہ کے لئے مفید ہے۔ چنانچہ مشہور کتاب"METERIA MEDICA OF PHARACAUTICAL COMBINATIONS AND...
  4. mindroastermir

    اعتراض 19۔ مرزا صاحب قوت باہ یعنی مردانہ طاقت کی دوائیاں کھا یا کرتے تھے۔

    اعتراض 19۔ مرزا صاحب قوت باہ یعنی مردانہ طاقت کی دوائیاں کھا یا کرتے تھے۔ جواب۔ قرآن مجید میں ہے’’‘‘ (الکہف:۱۱۱)کہ کہہ دے کہ میں بھی تمہاری طرح کا انسان ہوں۔ بوجہ بشریت تمام بشریت کے تقاضے (جو گناہ نہ ہوں )انبیاء کے ساتھ ہوتے ہیں۔ کوئی نبی اس سے مستثنیٰ نہیں۔ چنانچہ آنحضرت صلعم کے متعلق بھی اسی...
  5. mindroastermir

    اعتراض 18۔ اعتراض ۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے مجھے مراق ہے۔ پس ثابت ہو ا مرزا صاحب نبی نہ تھے

    اعتراض ۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے مجھے مراق ہے (بد ر جلد ۲ نمبر ۲۳ صفحہ ۵ کالم نمبر ۲۔ ۷ جون۱۹۰۶ء) اور مراق کا ترجمہ ہے۔ ہسٹیریا بقول مرزا بشیر احمد صاحب (سیرۃ المہدی جلد ۱ صفحہ ۱۳ مطبوعہ ۲۱ دسمبر ۱۹۲۳ء)اور جس کو ہسٹیر یا ہو، وہ نبی نہیں ہو سکتا۔ بقول ڈاکٹر شاہ نواز خاں صاحب اسسٹنٹ سرجن جہلم...
  6. mindroastermir

    اعتراض 17 ۔ اعتراض۔ مسیح یہ مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے چندہ کیوں لیا ؟

    اعتراض 17 ۔ اعتراض۔ مسیح یہ مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے چندہ کیوں لیا ؟ حضرت مرز ا صاحب چندہ لیتے ہیں۔ حالانکہ مہدی نے تو مال بانٹنا تھا یہاں تک کہ کوئی قبول کرنے والا باقی نہیں رہے گا۔ جواب:۔ مولویوں کو پیسو ں کی خاص طور پر فکر ہوتی ہے۔ حدیث میں ’’یَفِیْضُ الْمَالُ ‘‘ ہے ۔(دیکھو...
  7. mindroastermir

    اعتراض 16۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے ملازمت کیوں کی ؟

    اعتراض 16۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے ملازمت کیوں کی ؟ الجواب۔ بخاری میں ہے کہ آنحضرت صلعمنے فرمایا کُنْتُ اَرْعَاھَا عَلٰی قَرَارِیْطَ لِاَہْلِ مَکَّۃَ (بخاری کتاب الاجارۃ باب رَعْیِ الْغَنَمِ )کہ میں چند قیراط لے کر کفار مکہ کی بکریاں چرایا کرتا تھا۔ نیز قرآن مجید میں...
  8. mindroastermir

    اعتراض 15۔ مرزا صاحب سے تو خدا کا وعدۂ حفاظت تھا۔ پھر کیا ڈر تھا ؟

    اعتراض 15۔ مرزا صاحب سے تو خدا کا وعدۂ حفاظت تھا۔ پھر کیا ڈر تھا ؟ جواب:۔۱۔’’(المائدۃ:۶۷)کا وعدہ تو آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کے ساتھ بھی تھا اوریہ وعدہ ابتدائے نبوت میں ہواتھا۔‘‘ (درمنثور زیر آیت ۔ المائدۃ:۶۷) پھر حضرت ؐ ہجرت کے لئے رات کو نکلے اور غارثور میں چھپنے کی کیا ضرورت تھی ؟ نیز در...
  9. mindroastermir

    اعتراض 14۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے حج کیوں نہیں کیا ؟

    اعتراض 14۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے حج کیوں نہیں کیا ؟ الجواب:۔ حج کے لئے بعض شرائط ہیں (۱) راستہ میں امن ہو۔(اٰل عمران:۹۸) (۲) صحت ہو۔(۳) بوڑھے والدین نہ ہوں۔(دیکھوتفسیر کبیر امام رازی زیر آیت آل عمران:۹۸۔ نیز دیکھو کشف المحجوب مصنفہ داتا گنج بخشؒ مترجم اردو صفحہ ۳۷۷۔...
  10. mindroastermir

    اعتراض 13۔ نبی کا نام مرکب نہیں ہوتا۔ مرزا صاحب کا نام مرکب تھا؟

    اعتراض 13۔ نبی کا نام مرکب نہیں ہوتا۔ مرزا صاحب کا نام مرکب تھا؟ الجواب:۔ ۱۔یہ معیار کہاں لکھا ہے۔ بھلانام کے مرکب یا مفرد ہونے کا نبوت کے ساتھ کیا تعلق؟ ۲۔ قرآن مجید میں ہے۔ ( اٰل عمران:۴۶) اس آیت میں فرشتے نے حضرت عیسیٰ ؑ کا نام ’’‘‘بتایا ہے جو مرکب ہے۔ ۳۔’’اسمٰعیل‘‘ بھی مرکب ہے اِسْمَعْ...
  11. mindroastermir

    اعتراض 12 ۔ آج تک کوئی نبی لکھا پڑھا نہیں آیا اور نہ کسی نبی نے کوئی کتاب لکھی۔

    اعتراض 12 ۔ آج تک کوئی نبی لکھا پڑھا نہیں آیا اور نہ کسی نبی نے کوئی کتاب لکھی۔ جواب:۔ ایسا کہنا صریح جہالت ہے کیونکہ’’اُمِّی‘‘ ہونا تو صرف آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کی خصوصیت ہے۔ اگر ہر نبی ہی ’’اُمِّی‘‘ ہو تو پھر آپ ؐ کی یہ خصوصیت کیونکر ہوئی ؟ اور پھر (الاعراف:۱۵۸ )فرمانے کی کیا ضرورت تھی ؟...
  12. mindroastermir

    اعتراض 11۔ نبی کسی کا شاگرد نہیں ہوتا۔ مرزا صاحب شاگرد رہے۔

    اعتراض 11۔ نبی کسی کا شاگرد نہیں ہوتا۔ مرزا صاحب شاگرد رہے۔ جواب۔ (ا)قرآن مجید:۔ موسیٰ علیہ السلام ایک بندہ خدا (خضر) سے کہتے ہیں ـ:۔ (الکہف:۶۷) یعنی موسیٰ علیہ السلام نے ان سے کہا کہ کیا میں آپ کی اس امر میں پیروی کروں کہ آپ مجھے وہ علم پڑھائیں جو آپ کو سکھایا گیا ہے ؟ اگر نبی کا کسی سے علم...
  13. mindroastermir

    اعتراض 10 ۔ مرزا صاحب (مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ) پر کفر کا فتویٰ کیوں لگا؟

    اعتراض 10 ۔ مرزا صاحب (مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ) پر کفر کا فتویٰ کیوں لگا؟ جواب:۔ ضرور تھا کہ ایسا ہی ہوتا۔ قرآن مجید میں ہے۔ (یٰسٓ: ۳۱) ۲۔ ’’وَ اِذَا خَرَجَ ھٰذَ الْاِمَامُ الْمَھْدِیُّ فَلَیْسَ لَہٗ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ اِلَّا الْفُقَھَاءُ خَاصَّۃً فَاِنَّہٗ لَا تَبْقٰی...
  14. mindroastermir

    غیر احمدی اعتراض ۔ قرا ٓن مجید میں ہے اولئك الذين آتيناهم الكتاب والحكم والنبوة(الانعام: ۹۰)پس ہر نبی کا صاحب کتاب ہونا ضروری ہے۔

    غیر احمدی اعتراض ۔ قرا ٓن مجید میں ہے اولئك الذين آتيناهم الكتاب والحكم والنبوة(الانعام: ۹۰)پس ہر نبی کا صاحب کتاب ہونا ضروری ہے۔ اولئك الذين آتيناهم الكتاب والحكم والنبوة فان يكفر بها هولاء فقد وكلنا بها قوما ليسوا بها بكافرين أُولَئِكَ الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ وَالْحُكْمَ...
  15. mindroastermir

    اعتراض 9۔ نبی کے لئے تو صاحب شریعت ہونا ضروری ہے۔ مگر مرزا صاحب صاحبِ شریعت نہ تھے۔

    اعتراض 9۔ نبی کے لئے تو صاحب شریعت ہونا ضروری ہے۔ مگر مرزا صاحب صاحبِ شریعت نہ تھے۔ جواب۔ صاحبِ شریعت ہونا ضروری نہیں۔ نمبر ۱:۔ قرآن مجید میں ہے:۔ ’’‘‘ (المائدۃ: ۴۵) کہ ہم نے تورات نازل کی اس میں ہدایت اور نور تھا اور انبیاء (بنی اسرائیل )جو تورات کو مانتے تھے وہ سب فیصلہ تورات سے ہی کیا کرتے...
  16. mindroastermir

    اعتراض 8 ۔ مہدی کا نام محمد ان کے والد کا نام عبداﷲ اور ان کی والدہ کا نام آمنہ ہو گا ؟

    اعتراض 8 ۔ مہدی کا نام محمد ان کے والد کا نام عبداﷲ اور ان کی والدہ کا نام آمنہ ہو گا ؟ جواب:۔ ا۔ یہ روایت ضعیف ہے کیونکہ اس کا ایک راوی عاصم بن ابی النجود ہے جو ضعیف ہے۔ عاصم بن ابی النجود کے متعلق مفصل بحث مسئلہ حیات مسیح کے ضمن میں حضرت ابن عباس کی تفسیر متعلقہ آیت اِنَّہٗ لَعِلْمٌ...
  17. mindroastermir

    اعتراض 6۔ امام مہدی نے تو مکہ میں پیدا ہو کر مدینہ سے ظا ہر ہونا تھا۔

    اعتراض 6۔ امام مہدی نے تو مکہ میں پیدا ہو کر مدینہ سے ظا ہر ہونا تھا۔ جواب:۔الف۔ اس معاملہ میں بھی روایات میں شدید اختلاف ہے ملاحظہ ہو:۔ ’’اَنْ یَّخْرُجَ مِنْ تَھَامَ ۃٍ (جواہر الاسرار صفحہ ۵۶)کہ مہدی تہامہ سے ظاہر ہو گا۔ ب۔ یَخْرُجُ الْمَھْدِیُّ مِنَ الْقَرْیَۃِ یُقَالُ لَھَا کَدْعَۃٌ۔...
  18. mindroastermir

    اعتراض 5 ۔ حدیث میں ہے کہ مہدی حضرت فاطمہؓ کی اولاد سے ہوگا۔

    اعتراض 5 ۔ حدیث میں ہے کہ مہدی حضرت فاطمہؓ کی اولاد سے ہوگا۔ جواب:۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بھی بنی فاطمہؓ میں سے ہیں۔ کیونکہ آپ کی بعض دادیاں سادات میں سے تھیں۔ چنانچہ فرماتے ہیں:۔ ’’ میرے اجداد کی تاریخ سے ثابت ہے کہ ایک دادی ہماری شریف خاندان سادات سے اور بنی فاطمہ میں سے تھی۔‘‘ (ایک...
  19. mindroastermir

    اعتراض 4۔ مسیح کا جائے نزول ۔ مسیح نے تو منارہ دمشقی پر نازل ہونا تھا۔ مسلم کتاب الفتن۔باب نزول عیسیٰ بن مریم

    اعتراض 4۔ مسیح کا جائے نزول ۔ مسیح نے تو منارہ دمشقی پر نازل ہونا تھا۔ مسلم کتاب الفتن۔باب نزول عیسیٰ بن مریم الجواب۔ مینارہ والی حدیث پر علامہ سندی نے یہ حاشیہ لکھا ہے:۔ ’’وَ قَدْ وَرَدَ فِیْ بَعْضِ الْاَحَادِیْثِ اَنَّ عِیْسٰی عَلَیْہِ السَّلَامُ یَنْزِلُ بِبَیْتِ الْمُقَدَّسِ وَ فِیْ...
  20. mindroastermir

    اعتراض۔ بعض لوگ شہادۃ القرآن کے حوالہ سے کہا کرتے ہیں کہ حضرت مسیح مو عود علیہ السلام نے اپنی جماعت کی بہت مذمت کی ہے۔ پس آپ کے آنے کا اثر کیا ہو ا؟

    اعتراض۔ بعض لوگ شہادۃ القرآن کے حوالہ سے کہا کرتے ہیں کہ حضرت مسیح مو عود علیہ السلام نے اپنی جماعت کی بہت مذمت کی ہے۔ پس آپ کے آنے کا اثر کیا ہو ا؟ جواب۔ شہادۃ القرآن حضرت اقدس کے ابتدائے دعویٰ کی تصنیف ہے جب کہ ابھی سلسلۂ بیعت شروع ہوئے دو تین سال کا عرصہ ہو ا تھا۔ پس ظاہر ہے کہ وہ لوگ جو غیر...
Top Bottom