عیسیٰ مسیح ناصریؑ کی نبوت غیر تشریعی تھی تشریعی نہیں
اس بات کے ثابت ہو چکنے کے بعد کہ قرآن شریف میں دو قسم کی نبوتوں کا ذکر ہے۔ ایک تشریعی اور ایک غیر تشریعی اب میں اللہ تعالیٰ کی تائید سے ثابت کرتا ہوںکہ حضرت مسیح ناصری کی نبوت غیر تشریعی تھی ۔ چنانچہ قرآن شریف میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ۔...
ایک محقق اور ایک پادری کا کفارہ کے موضوع پر عقلی مکالمہ
محقق:- پادری صاحب کیا مسیح اپنے زور سے نیک بنا تھایاخدا نے اسے نیک بنادیا۔ اگرخدا نے اسے نیک بنادیا تو پرالزام آئے گا کہ خدا نے ہمیں کیوں گنہگار پیدا کیا اورمسیح کی کوئی خوبی نہیں رہتی( مسیحیوں کا خیال ہے کہ انسان گنہگار پیدا ہوتے ہیں...
دلائل فضلیت مسیح بمقابلہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا جواب
عیسائی پادری غیر احمدیوں کے عیسائیت نواز عقائد کو پیش کر کے مسلمانوں کو حلقۂ عیسائیت میں پھنساتے چلے جاتے ہیں اور اسی غرض سے ایک رسالہ بنام ’’حقا ئق قرآن‘‘ بھی انہوں نے شائع کر رکھا ہے۔ غیراحمدیوں کے عقائد پر تو بے شک اس رسالہ کے مندرجہ...
حضرت مسیح علیہ السلام اور یسوع کے دو حلیے
موجودہ انجیل نے یسوع کی ایسی گندی تصویر کھینچی ہے کہ اسے دیکھ کر کوئی منصف مزاج انسان یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ خدا کے اس برگزیدہ نبی کی تصویر ہے جسے قرآن مجید نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور مسیح ابن مریم کے نام سے موسوم کیا ہے۔
۱۔نسب نامہ
قرآن مجید حضرت...
غیر احمدی علماء کی تحریرات
۱۔جناب مولوی رحمت اﷲ صاحب مہاجر مکی اپنی کتاب ازالۃ الاوہام صفحہ ۳۷۰ میں فرماتے ہیں:۔
’’ہمراہ جناب مسیح بسیار زناں ہمراہ مے گشنتدومال خودمے خوار نیدندوزنان فاحشہ پایہاآنجناب رامے بوسید ندو آنجناب مرتاو مریم را دوست مے داشت و خود شراب برائے نوشیدن دیگر کساں عطا مے...
قرآن کا مسیح اور انجیل کا یسوع
تحریرات حضرت مسیح موعود علیہ السلام
۱۔’’ ہمیں پادریوں کے یسوع اور اس کے چال چلن سے کچھ غرض نہ تھی۔ انہوں نے ناحق ہمارے نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کو گالیاں دے کر ہمیں آمادہ کیا کہ ان کے یسوع کا کچھ تھوڑا سا حال ان پر ظاہر کریں چنانچہ اسی پلید نالائق فتح مسیح نے اپنے خط...
صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام
پر عیسائیوں کے اعتراضات
پہلا ا عتراض:۔ مسیح ناصری نے آسمان سے آنا تھا۔مرزا صاحب مسیح کیسے ہو سکتے ہیں؟
الجواب نمبر ۱:۔ یہ کہنا کہ مسیح ناصری خود آئے گا غلط ہے۔خود مسیح نے کہہ دیا ہے کہ میں اب واپس دنیا میں نہیں آؤں گا بلکہ جو کوئی آئے گا ’’میرے نام پر ‘‘ آئے...
صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام
ازروئے بائیبل
پہلی دلیل: ۔ الف۔ ’’وہ نبی جو ایسی گستاخی کرے کہ کوئی بات میرے نام سے کہے جس کے کہنے کا میں نے اسے حکم نہیں دیا یا اور معبودوں کے نام سے کہے تو وہ نبی قتل کیا جائے۔‘‘ (استثنا ۱۸/۲۰)
ب۔’’خداوند یوں کہتا ہے کہ ان نبیوں کی بابت جو میرا نام لے کر...
اختلافاتِ بائیبل
اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے ۔
أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ ٱلۡقُرۡءَانَۚ وَلَوۡ كَانَ مِنۡ عِندِ غَيۡرِ ٱللَّهِ لَوَجَدُواْ فِيهِ ٱخۡتِلَـٰفً۬ا ڪَثِيرً۬ا (٨٢) (النساء:۸۳)
ترجمہ۔ کیا وہ قرآن پر غوروفکر نہیں کرتے اور اگر وہ اللہ کی طرف سے نہ ہوتا تو وہ اس میں بہت سا اختلاف...
ابطالِ تثلیث
۱۔ تثلیث کا عقیدہ مسیح سے پہلے کسی نبی نے بیان نہیں کیا اور نہ خود مسیح نے مشرح ذکر کیا۔اگر مسیح کو معلوم تھا کہ یہود نے انہیں سُولی دے دینا ہے تو انہوں نے اپنا عقیدہ کیوں نہ ظاہر کیا؟
۲۔ تین ایک اور ایک تین۔یہ آپس میں ضدّین ہیں۔اگر مان لیا جاوے کہ ایک تین ہیں اور تین ایک ہے تو...
کفارہ پر ایمان لانے سے خرابیاں
(۱) دعا کا مسئلہ فضول جاتا ہے
(۲) گناہ پر دلیری۔عیسائی گناہ کرے یسوع بخشوا دے گا۔ (یوحنا ۲/۱ )
(۳) نبی کو *** ماننا پڑتا ہے
(۴) توریت کا انکار کرنا پڑتا ہے۔کیونکہ اس میں کفارہ کا ذکر نہیں
(۵) خدا غیر عادل ٹھہرتا ہے کہ نا حق اپنے بیٹے کو سولی دی۔
۳۵۔ (یسعیاہ...
کفارہ کی تائید میں حوالجات کی تردید جو یسوعیوں کی طرف سے پیش کئے جاتے ہیں
(۱)’’اچھا گڈریا میں ہوں۔ اچھا گڈریا بھیڑوں کے لئے اپنی جان دیتا ہے۔‘‘
(۲)’’یسوع کے صلیب دیئے جانے کا دن قریب آیا تو ایک دن روٹی کھانے کے وقت روٹی اور انگور کا رس جماعت میں تقسیم کرتے ہوئے کہا ۔کھاؤ یہ میرا بدن ہے اور...
کفارہ
عقیدہ کی تفصیل اور اس کا رد
مسیحی مفہوم : اوّل:۔ ہر انسان گنہگار ہے۔ نہ صرف بلوغت سے لے کر بلکہ پیدائشی گنہگار ہے۔
دوم:۔ اس لئے کہ آدم وحوا نے گناہ کیا اور اولاد میں وراثتاً آیا۔ اس لئے ہر انسان گنہگا ر ہے۔
سوم۔ صفات الٰہی میں چونکہ خدا عادل ہے بلاوجہ بخش نہیں سکتا۔ اور وہ رحیم بھی ہے...
معقولی دلائل در تردید الوہیت مسیح
۱۔ ہندو لوگ کرشن جی مہا راج کو خدا کہتے ہیں ۔ کیا و جہ ہے کہ کرشن کو خدا نہ مانیں اور مسیح کو خدا مان لیں؟
۲۔ جب مسیح مر گیا ( متی ۲۷/۵۰) اور دو رات دن مرا رہا ۔ تو کیا خدا مر جایا کرتے ہیں؟ خدا نہیں مر سکتا۔
۳۔ جب مسیح نے تجسّم اختیار کیا تھا تو ثلاثہ...
الہامی منطق
(مسیح میں خدائی صفات نہ پائی جاتی تھیں۔)
۱۔ خدا آزمایا نہیں جاتا۔ (یعقوب ۱/۱۳)
مسیح آزمایا گیا۔ (متی۴/۱ و عبرانیوں ۴/۱۵) لہٰذا مسیح خدا نہیں۔
۲۔ خدا نہیں مرتا نہیں۔ (۱۔تیمتھس۶/۱۶ و دانی ایل ۶/۲۶)
مسیح مرا۔ (متی۲۷/۵۰ و یوحنا۱۹/۳۰ و رومیوں۵/۶)
نتیجہ مسیح خدا نہیں ہے۔
۳۔ خدا قیوم...
مسیح نے خدائی کا دعویٰ نہیں کیا
(اقبالی ڈگری)
مسیح نے خدا ہونے کا دعویٰ بالکل نہیں کیا۔ یہ صرف عیسائی صاحبان کی خوش فہمی ہے کہ ان کو خدا بنا رہے ہیں۔ بلکہ اگر حضرت عیسیٰ نے اپنے متعلق خدا یا ابن کا لفظ استعمال بھی کیا ہے تو صرف انہی معنوں میں کیا ہے جن معنوں میں تمام نبیوں اور بزرگوں پر اس لفظ...
حواری خدا کی عبادت کرتے تھے
۱۔ ’’ہم جو خدا کی روح سے خدا کی عبادت کرتے ہیں اور یسوع مسیح پر فخر کرتے ہیں۔‘‘ (فلپیوں ۳/۳)
۲۔ ’’مگر سچے پرستار روح اور راستی سے باپ کی پرستش کرتے ہیں۔‘‘ (یوحنا ۲۳،۴/۲۴)
۳۔ حواریوں کا ایمان مسیح کا باپ سے کمتر ہونے پر بہت صاف تھا۔ چنانچہ پولوس کا کلام شرک سمجھا۔...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.