احمدیہ پاکٹ بک

  1. mindroastermir

    بہا ء اﷲ کے نزدیک آنحضرت ﷺ اور دوسرے انبیاء کا درجہ

    بہا ء اﷲ کے نزدیک آنحضرت ﷺ اور دوسرے انبیاء کا درجہ بابی یا بہائی عوام کو دھوکہ دیتے ہیں کہ وہ مسلمان ہیں اور آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم پر ایمان رکھتے ہیں یا آپ کو افضل الانبیاء مانتے ہیں مگر چونکہ ان میں بھی شیعوں کی طرح تقیّہ جائز ہے اس لئے اس دھوکہ دہی کو بھی وہ مذہباً جائز سمجھتے...
  2. mindroastermir

    بہا ء اﷲ کا دعویٰ خدائی

    بہا ء اﷲ کا دعویٰ خدائی بابی یا بہائی عوام کو دھوکہ دیتے ہیں کہ وہ مسلمان ہیں حالانکہ بہاء اﷲ کی اصل کتابوں کی رو سے وہ اسلام سے کوسوں دور ہیں۔اس کے ثبوت میں ہم اولاً بہاء اﷲ کا دعویٰ خدائی کے ۲۰ حوالجات پیش کرتے ہیں۔ دعویٰ خدائی اور اسلام ایک جگہ ہرگز جمع نہیں ہوسکتے۔ ۱۔کتاب الاقدس مطبوعہ...
  3. mindroastermir

    بابی یا بہائی مذہب ۔ تعارف

    بابی یا بہائی مذہب تعارف یہ فتنہ اگرچہ پرانا ہے مگر چونکہ کبھی مقابل پر نہیں آیا اس لئے دبا رہا اور اس کی تردید و تنقید کی بھی چنداں ضرورت پیش نہ آئی مگر چند سالوں سے دو تین شخصوں کے بابی ہو جانے کے باعث اس کا چرچا ہوا ہے اور چونکہ بابیوں کا وطیرہ ہے کہ ظاہر کچھ اور باطن کچھ۔بظاہر بھیڑ اور صلح...
  4. mindroastermir

    سکھ مذہب ۔ پی ڈی ایف

    سکھ مذہب ۔ پی ڈی ایف
  5. mindroastermir

    صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السّلام۔ از روئے سکھ ازم ۔پرگنہ بٹالہ کا گُرو

    صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السّلام از روئے سکھ ازم ۔پرگنہ بٹالہ کا گُرو ہندو،مسلمان اور سکھوں کی کتابوں میں ایک اوتار کی آمد کی پیشگوئی درج ہے۔کسی نے اس کا نام نہہ کلنک اور کسی نے امام مہدی اور مسیح رکھا ہے۔دراصل یہ سب ایک ہی مہان پُرش کے نام ہیں جیسا کہ ہندو صاحبان نے بھی تسلیم کیا ہے:۔ نہہ...
  6. mindroastermir

    حضرت بابانانک ؒ صاحب مسلمان ولی اﷲ تھے

    حضرت بابانانک ؒ صاحب مسلمان ولی اﷲ تھے ہمارا عقیدہ ہے کہ جناب بابا نانک صاحب رحمۃ اﷲ علیہ پکّے مسلمان اور ولی اﷲ تھے اور اس کی بنیاد ہمارے آقا و پیشوا سیّدنا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسّلام کا وہ کشف ہے جس میں حضورؑکو باباصاحب ؒ بحالت اسلام دکھائے گئے (نزول المسیح، روحانی خزائن جلد ۱۸...
  7. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر پانچویں دلیل

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر پانچویں دلیل پانچویں دلیل ہستی باری تعالیٰ کی جو قرآن شریف نے دی ہے گو اسی رنگ کی ہے لیکن اس سے زیادہ زبردست ہے اور وہاں استدلال بالا ولیٰ سے کام لیا گیا ہے چنانچہ اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے تَبَـٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىۡءٍ۬...
  8. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر چوتھی دلیل

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر چوتھی دلیل چوتھی دلیل جو قرآن شریف سے ذاتِ باری کے متعلق ملتی ہے یہ ہے کہ وَأَنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلۡمُنتَہَىٰ (٤٢) وَأَنَّهُ ۥ هُوَ أَضۡحَكَ وَأَبۡكَىٰ (٤٣) وَأَنَّهُ ۥ هُوَ أَمَاتَ وَأَحۡيَا (٤٤) وَأَنَّهُ ۥ خَلَقَ ٱلزَّوۡجَيۡنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰ...
  9. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر تیسری دلیل

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر تیسری دلیل تیسری دلیل جو قرآن شریف سے معلوم ہوتی ہے یہ ہے کہ انسان کی فطرت خود خدا تعالیٰ کی ہستی پر ایک دلیل ہے کیونکہ بعض ایسے گناہ ہیں کہ جن کو فطرت انسانی قطعی طور پر ناپسند کرتی ہے، ماں، بہن اور لڑکی کے ساتھ زنا،پاخانہ ،پیشاب اور اس قسم کی نجاستوں سے...
  10. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر دوسری دلیل

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر دوسری دلیل دوسری دلیل جو قرآن شریف میں ہستی باری تعالیٰ کے متعلق دی ہے۔ان آیات سے معلوم ہوتی ہے کہ وَتِلۡكَ حُجَّتُنَآ ءَاتَيۡنَـٰهَآ إِبۡرَٲهِيمَ عَلَىٰ قَوۡمِهِۦ‌ۚ نَرۡفَعُ دَرَجَـٰتٍ۬ مَّن نَّشَآءُ‌ۗ إِنَّ رَبَّكَ حَكِيمٌ عَلِيمٌ۬ (٨٣) وَوَهَبۡنَا...
  11. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر پہلی دلیل

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر پہلی دلیل اﷲ تعالیٰ قرآن شریف میں ایک جگہ فرماتا ہے کہ (١٤) وَذَكَرَ ٱسۡمَ رَبِّهِۦ فَصَلَّىٰ (١٥) بَلۡ تُؤۡثِرُونَ ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا (١٦) وَٱلۡأَخِرَةُ خَيۡرٌ۬ وَأَبۡقَىٰٓ (١٧) إِنَّ هَـٰذَا لَفِى ٱلصُّحُفِ ٱلۡأُولَىٰ (١٨) صُحُفِ إِبۡرَٲهِيمَ...
  12. mindroastermir

    اعتراض 46۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے جہاد کو منسوخ کر دیا ۔

    اعتراض 46۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے جہاد کو منسوخ کر دیا ۔ مجلس احرار نے اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لئے جماعت احمدیہ کے خلاف جو اشتعال انگیزی اور افتراء پردازی کی مہم شروع کر رکھی ہے اس کی ریڑھ کی ہڈی یہ اعتراض ہے کہ جماعتِ احمدیہ جہاد کی منکر ہے۔ اور یہ کہ حضرت بانی ٔ سلسلہ...
  13. mindroastermir

    اعتراض 45۔ مرزا صاحبؑ نے اپنے مکتوب میں لکھا ہے کہ جماعت احمدیہ انگریزوں کا خود کاشتہ پودا ہے۔ زیر گزارش نمبر ۵ مجموعہ اشتہارات جلد ۳ صفحہ ۲۱ ہے۔

    اعتراض 45۔ مرزا صاحبؑ نے اپنے مکتوب میں لکھا ہے کہ جماعت احمدیہ انگریزوں کا خود کاشتہ پودا ہے۔ زیر گزارش نمبر ۵ مجموعہ اشتہارات جلد ۳ صفحہ ۲۱ ہے۔ جواب:۔ (۱) جھوٹ ہے حضرت اقدس علیہ السلام نے ہر گز ہرگز اپنی جماعت کو انگریزوں کا ’’خود کاشتہ پودا‘‘ نہیں قرار دیا۔ اگر یہ ثابت کردو کہ حضرت اقدس ؑ...
  14. mindroastermir

    اعتراض 43 حصہ دوم ۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے کہا کہ میں انگریز کا خود کاشتہ پودا ہوں۔ انگریز حکومت ہندوستان

    اعتراض 43 حصہ دوم ۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے کہا کہ میں انگریز کا خود کاشتہ پودا ہوں۔ آخری عبارت جو احراریوں کی طرف سے اس الزام کی تائید میں پیش کی جاتی ہے اشتہار ۲۴فروری ۱۸۹۸ء مندرجہ تبلیغ رسالت جلد ہفتمصفحہ۱۹ کی ہے۔ یہ اشتہار تبلیغ رسالت صفحہ۷ سے شروع ہو کر صفحہ ۲۸ پر...
  15. mindroastermir

    اعتراض 43 ۔ انگریز کا خود کاشتہ پودا یا انگریز کی تعریف کیوں کی ؟

    اعتراض 43 ۔ انگریز کا خود کاشتہ پودا یا انگریز کی تعریف کیوں کی ؟ مجلس احرار کی طرف سے باربار الزام لگایا جاتا ہے کہ حضرت بانی ٔ جماعت احمدیہ علیہ السلام نے انگریز کی خوشامد کی اور اس غرض سے تریاق القلوب۔ کتاب البریہ۔ نورالحق اور تبلیغ رسالت کے حوالجات پیش کئے جاتے ہیں۔ ذیل کی سطور میں ان کے اس...
  16. mindroastermir

    اعتراض 42۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے غیر احمدی مسلمانوں کو بد دعائیں دیں۔

    اعتراض 42۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے غیر احمدی مسلمانوں کو بد دعائیں دیں۔ الجواب:۱۔قر آن مجید سے حضرت نوحؑ کی بددعا سورۃ نوح میں پڑھو۔ (نوح:۲۷)کہ میرے رب زمین پر ایک بھی کافر نہ چھوڑیو۔ ۲۔آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم جو رحمۃ للعالمین ہیں انہوں نے بھی بد دعا کی۔ بخاری شریف...
  17. mindroastermir

    اعتراض 41۔ حضرت مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ ایک مرد نے اپنے بچہ کو اپنا دودھ پلایا۔ سرمہ چشم آریہ۔روحانی خزائن جلد۲ صفحہ۹۹

    اعتراض 41۔ حضرت مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ ایک مرد نے اپنے بچہ کو اپنا دودھ پلایا۔ سرمہ چشم آریہ۔روحانی خزائن جلد۲ صفحہ۹۹ الجواب:۱۔حجج الکرامہ میں لکھا ہے:۔ وَفِیْ ۷۷۶ھ اَحْضَرَ وَالِیٌ لِاَشْمُوْنِیْنَ اِلَی الْاَمِیْرِ مِنْجَکَ بِنْتًا عُمْرُھَا خَمْسُ عَشْرَ سَنَۃٍ فَذَکَرَ اَنَّھَا لَمْ تَزِلْ...
  18. mindroastermir

    اعتراض 40۔ مرزا صاحبؑ نے لکھا ہے کہ مظفر گڑھ میں ایک بکرے نے اڑھائی سیر دودھ دیا۔ سرمہ چشمہ آریہ۔روحانی خزائن جلد۲ صفحہ۹۹

    اعتراض 40۔ مرزا صاحبؑ نے لکھا ہے کہ مظفر گڑھ میں ایک بکرے نے اڑھائی سیر دودھ دیا۔ سرمہ چشمہ آریہ۔روحانی خزائن جلد۲ صفحہ۹۹ جواب:۔الف۔امام ابن جوزی فرماتے ہیں:۔فَبُعِثَ بِہٖ اِلَی الْخَلِیْفَۃِ الْمُقْتَدِرِ وَ اُھْدِیَ مَعَہٗ تَیْسًا لَہٗ ضَرْعٌ یُحْلَبُ لَبْنًا حَکَاہُ الصَّوْلِیُّ وَابْنُ...
  19. mindroastermir

    اعتراض 39۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ میرے بچے مبارک احمد نے اپنی والدہ کے شکم میں باتیں کیں۔

    اعتراض 39۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ میرے بچے مبارک احمد نے اپنی والدہ کے شکم میں باتیں کیں۔ جواب:۔مبارک احمد کے جس کلام کا ذکر تریاق القلوب۔روحانی خزائن جلد۱۵صفحہ۲۱۳،۲۱۴ پر ہے وہ براہ راست بچے کا کلام نہیں۔بلکہ الہام الٰہی ہے جو خدا تعالی کی طرف سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر نازل ہوا۔یعنی اﷲ...
  20. mindroastermir

    اعتراض 38۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے غیر احمدیوں کو جنگلوں کے سور کہا ۔ ان الـعـدا صـاروا خنازیر الـفـلا ونـسـاء ہـم مـن دونہن الاکلب

    اعتراض 38۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے غیر احمدیوں کو جنگلوں کے سور کہا اور ان کی عورتوں کو کتیوں سے بڑھ کر کہا۔ ان الـعـدا صـاروا خنازیر الـفـلا ونـسـاء ہـم مـن دونہن الاکلب (نجم الہدی۔روحانی خزائن جلد۱۴ صفحہ۵۳) جواب:یہ عام خطاب نہیں بلکہ صرف ان دشمنوں کو ہے جو گندی گالیاں دیتے...
Top Bottom