پیشگوئیوں پر اعتراضات

  1. mindroastermir

    جنت میں ابو جہل کا کھجور کا پھلدار درخت ۔ پیشگوئی پوری ہونے پر سمجھ آنا

    جنت میں ابو جہل کا کھجور کا پھلدار درخت ۔ پیشگوئی پوری ہونے پر سمجھ آنا ۔ سیرت حلبیہ 0%20Mutafarraq%20Hawalajat/a/abu-jahal-jannat-men-magar-murad
  2. mindroastermir

    انبیاء کو بھی بعض خفیہ باتوں کا پیشگوئی میں علم نہیں ہوتا۔ اصول کافی

    انبیاء کو بھی بعض خفیہ باتوں کا پیشگوئی میں علم نہیں ہوتا۔ اصول کافی پیشگوئی عبد اللہ آتھم 0%20Mutafarraq%20Hawalajat/a/Atham%20-%20ik%20jawab%20shia%20ko%20-%20Usoo%20Kafi%20Volume%20%201
  3. mindroastermir

    اعتراض۔ مرزا صاحب نے پیشگوئی کی تھی کہ ایک اور بیٹا مبار ک احمد کے بعد پیدا ہوگا۔ مگر وہ پیدا نہ ہوا۔

    ۱۰۔نَافِلَۃً لَّکَ اعتراض۔ مرزا صاحب نے پیشگوئی کی تھی کہ ایک اور بیٹا مبار ک احمد کے بعد پیدا ہوگا۔ مگر وہ پیدا نہ ہوا۔ الجواب:۔حضرت اقدس ؑ نے خود اس الہا م کی تشریح فرمادی ہے:۔’’چند روز ہوئے الہام ہوا تھا ’’اِنَّا نُبَشِّرُکَ بِغُلَامٍ نَافِلَۃً لَّکَ‘‘ ممکن ہے کہ اس کی یہ تعبیر ہو...
  4. mindroastermir

    اعتراض۔ مرزا صاحب نے لکھا تھا کہ محمد حسین بٹالوی ذلیل ہوگا۔ یہ پیشگوئی پوری نہ ہوئی۔

    ۹۔محمد حسین کی ذلت اعتراض۔ مرزا صاحب نے لکھا تھا کہ محمد حسین بٹالوی ذلیل ہوگا۔ یہ پیشگوئی پوری نہ ہوئی۔ الجواب:۔محمد حسین پر کئی ذلتیں آئیں۔ تفصیل کے لیے دیکھو کتاب ’’بطالوی کا انجام‘‘ مصنفہ جناب میر قاسم علی صاحب۔ اجمالاً یہاں کچھ لکھا جاتا ہے۔ ۱۔محمد حسین نے حضرت اقدس علیہ...
  5. mindroastermir

    اعتراض۔ عبد اللہ آتھم کے بارے میں موت کی پیشگوئی پوری نہیں ہوئی ۔

    یہ ثابت کرنے کے لیے کہ حقیقی اور سچا مذہب خدا کے نزدیک اسلام ہی ہے او ریہ کہ موجودہ عیسائیت کسی صورت میں بھی اس مذہب کی قائمقام نہیں ہوسکتی جو حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کے پاک ہاتھوں سے قائم ہوا تھا۔ خدا تعالیٰ نے آپ کو عیسائیت پر کھلا کھلا غلبہ عطا کیا۔ عیسائیوں نے اپنے نمائندہ ڈپٹی عبداﷲ...
  6. mindroastermir

    اعتراض۔ حضرت مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ محمد حسین بٹالوی ایمان لائے گا مگر وہ ایمان نہ لایا؟

    (اعجاز احمدی۔روحانی خزائن جلد۱۹) الجواب نمبر ۱:۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے محمد حسین بٹالوی کو فرعون قرار دیا ہے۔ دیکھو براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ ۶۴،۶۵،۶۶ پھر فرماتے ہیں:۔’’فرعون سے مراد محمد حسین ہے۔ خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک کشف ظاہر کر رہا ہے کہ وہ بالآخر ایمان لائے گا۔ مگر مجھے معلوم...
  7. mindroastermir

    اعتراض:مرزا صاحب نے کہا تھا کہ قادیان میں طاعون ہرگز نہیں آئے گی۔یہ پیشگوئی غلط نکلی۔

    الجواب:۔یہ بالکل جھوٹ ہے کہ حضرت اقدس ؑ نے قادیان میں طاعون کا آنا ممنوع قرار دیا ہے۔ بلکہ حضرت اقدس علیہ السلام نے تو فرمایا ہے کہ قادیان میں طاعون آئے گی توسہی مگر طاعون جارف یعنی جھاڑو دینے والی طاعون نہیں آئے گی۔ چنانچہ حضرت اقدس علیہ الصلوٰۃ والسلام دافع البلاء میں فرماتے ہیں:۔ ۱۔’’ہم دعوے...
  8. mindroastermir

    اعتراض:حضرت مرزا صاحب نے فرمایا تھا کہ میاں منظور صاحب کے گھر بیٹا ہوگا جس کا نام بشیر الدولہ اورعالم کباب وغیرہ ہوگا۔ تذکرہ ایڈیشن سوم صفحہ۵۹۸

    ۵۔منظور محمد صاحب کے ہاں بیٹا اعتراض:حضرت مرزا صاحب نے فرمایا تھا کہ میاں منظور صاحب کے گھر بیٹا ہوگا جس کا نام بشیر الدولہ اورعالم کباب وغیرہ ہوگا۔ (تذکرہ ایڈیشن سوم صفحہ۵۹۸ و صفحہ ۶۲۶) جواب: حضرت اقدس ؑ کے اصل الفاظ درج کئے جاتے ہیں:۔ ’’۱۹فروری ۱۹۰۶ء کو رؤیا دیکھا کہ منظور...
  9. mindroastermir

    اعتراض۔ دنیا کی عمر 6000 سال اور مسیح و مہدی علیہ السلام کا چھٹے ہزار سال میں مبعوث ہونا ثابت نہیں۔

    عمرِ دنیا اور حضر ت مسیح موعودؑ کی بعثت اعتراض۔ دنیا کی عمر 6000 سال اور مسیح و مہدی علیہ السلام کا چھٹے ہزار سال میں مبعوث ہونا ثابت نہیں۔ مرزا صاحب کی کتابوں سے معلوم ہوتا ہے کہ مرزا صاحب ہزار ہفتم سے گیارہ سال قبل پیدا ہوئے اور گیا رہ برس کے اندر ہی آپ فوت ہوئے کیونکہ آپ کی وفات کے...
  10. mindroastermir

    اعتراض۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے اپنی عمر 80 سال کے آگے پیچھے ہونے کی پیشگوئی کی جو پوری نہ ہوئی

    ۴۔ اپنی عمر کے متعلق پیشگوئی اعتراض۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے اپنی عمر 80 سال کے آگے پیچھے ہونے کی پیشگوئی کی جو پوری نہ ہوئی حضرت مسیح موعود ؑ کو خدا تعالیٰ نے فرمایا:۔ ثَمَانِیْنَ حَوْلًا اَوْ قَرِیْبًا مِّنْ ذٰلِکَ (الہام ۱۸۶۵ء۔ تذکرہ صفحہ۵ مطبوعہ ۲۰۰۴ء) کہ تیری...
  11. mindroastermir

    اعتراض۔ مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے مولوی ثناء اللہ امرتسری کی موت کی پیشگوئی کی اور جھوٹے کے لیے بددعاکی لیکن پہلے خود ہی فوت ہو گئے ؟

    ۳۔مولوی ثناء اﷲ کے ساتھ آخری فیصلہ اعتراض۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے مولوی ثناء اللہ امرتسری کی موت کی پیشگوئی کی اور جھوٹے کے لیے بددعاکی لیکن پہلے خود ہی فوت ہو گئے سوال:۔ مرزا صاحب نے مولوی ثناء اﷲ کی موت کی پیشگوئی کی؟ جواب:۔ یہ افتراء ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ...
  12. mindroastermir

    اعتراض۔ عبدالحکیم مرتد کی پیشگوئی کے مطابق مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام کی وفات ہوئی۔

    ۲۔ڈاکٹر عبد الحکیم مُرتد والی پیشگوئی اعتراض۔ عبدالحکیم مرتد کی پیشگوئی کے مطابق مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام کی وفات ہوئی۔ اپنی وفات کے متعلق حضرت مسیح موعود ؑ کے الہامات جواب :۔ ۱۔ دسمبر ۱۹۰۵ء میں اپنی وفات سے اڑھائی سال قبل حضرت اقدسؑ نے ’’الوصیت‘‘ شائع فرمائی اس کے صفحہ ۲ پر یہ...
  13. mindroastermir

    اعتراض ۔ محمدی بیگم، مرزا احمد بیگ کی پیشگوئی پوری نہیں ہوئی

    اعتراض ۔ محمدی بیگم، مرزا احمد بیگ کی پیشگوئی پوری نہیں ہوئی غیر احمدی اعتراضات پیشگوئیوں پر اعتراضات کے جوابات ۱۔ پیشگوئی متعلقہ مرزا احمد بیگ وغیرہ خدا تعالیٰ کی سنتِ قدیمہ:۔ جب کوئی قوم اپنی بد اعمالیوں کی و جہ سے اﷲ تعالیٰ کے عذاب کی مستحق ہو جاتی ہے تو اﷲ تعالیٰ اس قوم کو عذاب نازل کرنے...
  14. mindroastermir

    غیر احمدی اعتراضات ۔ پیشگوئیوں پر اعتراضات کے جوابات - پی ڈی ایف

    غیر احمدی اعتراضات ۔ پیشگوئیوں پر اعتراضات کے جوابات - پی ڈی ایف
  15. mindroastermir

    کیا مسیح موعود ؑ کا الہام بَشَّرَنِیْ بِخامِسٍ فِیْ حِیْنٍ مِّنَ الْاَحْیَانِ یعنی مجھے ایک پانچویں بیٹے کی بشارت پیشگوئی جھوٹی ثابت ہوئی ؟

    کیا مسیح موعود ؑ کا الہام بَشَّرَنِیْ بِخامِسٍ فِیْ حِیْنٍ مِّنَ الْاَحْیَانِ یعنی مجھے ایک پانچویں بیٹے کی بشارت پیشگوئی جھوٹی ثابت ہوئی ؟ ایک اعتراض مخالفین کی طرف سے یہ کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ کو الہام ہوا کہ پانچواں لڑکا ہوگا لیکن وہ پورا نہیں ہوا۔ معترضہ الہام کے بعد دوسرا الہام...
Top Bottom