جھوٹ کا اعتراض

  1. mindroastermir

    اعتراض 41۔ حضرت مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ ایک مرد نے اپنے بچہ کو اپنا دودھ پلایا۔ سرمہ چشم آریہ۔روحانی خزائن جلد۲ صفحہ۹۹

    اعتراض 41۔ حضرت مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ ایک مرد نے اپنے بچہ کو اپنا دودھ پلایا۔ سرمہ چشم آریہ۔روحانی خزائن جلد۲ صفحہ۹۹ الجواب:۱۔حجج الکرامہ میں لکھا ہے:۔ وَفِیْ ۷۷۶ھ اَحْضَرَ وَالِیٌ لِاَشْمُوْنِیْنَ اِلَی الْاَمِیْرِ مِنْجَکَ بِنْتًا عُمْرُھَا خَمْسُ عَشْرَ سَنَۃٍ فَذَکَرَ اَنَّھَا لَمْ تَزِلْ...
  2. mindroastermir

    اعتراض 40۔ مرزا صاحبؑ نے لکھا ہے کہ مظفر گڑھ میں ایک بکرے نے اڑھائی سیر دودھ دیا۔ سرمہ چشمہ آریہ۔روحانی خزائن جلد۲ صفحہ۹۹

    اعتراض 40۔ مرزا صاحبؑ نے لکھا ہے کہ مظفر گڑھ میں ایک بکرے نے اڑھائی سیر دودھ دیا۔ سرمہ چشمہ آریہ۔روحانی خزائن جلد۲ صفحہ۹۹ جواب:۔الف۔امام ابن جوزی فرماتے ہیں:۔فَبُعِثَ بِہٖ اِلَی الْخَلِیْفَۃِ الْمُقْتَدِرِ وَ اُھْدِیَ مَعَہٗ تَیْسًا لَہٗ ضَرْعٌ یُحْلَبُ لَبْنًا حَکَاہُ الصَّوْلِیُّ وَابْنُ...
  3. mindroastermir

    اعتراض 39۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ میرے بچے مبارک احمد نے اپنی والدہ کے شکم میں باتیں کیں۔

    اعتراض 39۔ مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ میرے بچے مبارک احمد نے اپنی والدہ کے شکم میں باتیں کیں۔ جواب:۔مبارک احمد کے جس کلام کا ذکر تریاق القلوب۔روحانی خزائن جلد۱۵صفحہ۲۱۳،۲۱۴ پر ہے وہ براہ راست بچے کا کلام نہیں۔بلکہ الہام الٰہی ہے جو خدا تعالی کی طرف سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر نازل ہوا۔یعنی اﷲ...
  4. mindroastermir

    اعتراض 33۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے ایک جگہ یسوع کی مذمت کی اور دوسری جگہ یسوع کی تعریف کی

    اعتراض 33۔ مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام نے ایک جگہ یسوع کی مذمت کی اور دوسری جگہ یسوع کی تعریف کی ۱۔ اس کے متعلق بحث دیکھو مضمون ’’قرآنی مسیح اور انجیلی یسوع‘‘ پاکٹ بک ہذا۔ ۲۔ ہم اصولی طور پر تناقضات کے مضمون کے شروع میں صفحہ ۵۴۳ تا صفحہ ۵۵۰ پاکٹ بک ہذا پر ثابت کر آئے ہیں کہ محض ایک...
  5. mindroastermir

    اعتراض 32 ۔ ایک جگہ دعویٰ نبوت کیا اور دوسری جگہ نبوت کے دعویٰ کا انکار فرما دیا۔

    اعتراض 32 ۔ ایک جگہ دعویٰ نبوت کیا اور دوسری جگہ نبوت کے دعویٰ کا انکار فرما دیا۔ اس کے متعلق ہم مفصل بحث مسئلہ ختم نبوت کے ضمن میں کر آئے ہیں۔ وہاں سے ملاحظہ ہو۔
  6. mindroastermir

    اعتراض 31۔ حضرت مرزا صاحب نے اپنی متعدد تصانیف میں تحریر فرمایا ہے کہ میں غیر تشریعی نبی ہوں۔مگر اربعین میں لکھا ہے کہ میں صاحبِ شریعت نبی ہوں۔

    اعتراض۔ حضرت مرزا صاحب نے اپنی متعدد تصانیف میں تحریر فرمایا ہے کہ میں غیر تشریعی نبی ہوں۔ صاحب شریعت نہیں۔ مگر اربعین نمبر ۴ صفحہ ۶ طبع اول متن و حاشیہ پر لکھا ہے کہ میں صاحبِ شریعت نبی ہوں۔ جواب:۔ سراسر افتراء ہے۔ حضرت اقدس علیہ السلام نے ہر گز اربعین چھوڑ کسی اور کتاب میں بھی تحریر نہیں...
  7. mindroastermir

    اعتراض 30۔ مرزا صاحب لکھتے ہیں کہ۔ میرے دعویٰ کے انکار سے کوئی کافر یا دجال نہیں ہو سکتا۔ پھر لکھتے ہیں کہ جو مجھے نہیں مانتا وہ مسلمان نہیں ہے؟

    اعتراض:۔ مرزا صاحب تریاق القلوب صفحہ ۱۳۰ طبع اول متن و حاشیہ میں لکھتے ہیں کہ:۔ ’’میرے دعویٰ کے انکار سے کوئی کافر یا دجال نہیں ہو سکتا۔‘‘ مگر عبد الحکیم مرتد کو لکھتے ہیں کہ جس شخص کو میری دعوت پہنچی ہے اور وہ مجھے نہیں مانتا وہ مسلمان نہیں ہے؟ جواب:۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خود اس...
  8. mindroastermir

    اعتراض 29۔ مرزا صاحب نے پہلے اپنے مُریدوں کی تعداد پانچ ہزار (انجام آتھم بیان کی، لیکن جب ایک سال کے بعد ہی انکم ٹیکس کا سوال ہوا۔ تو جھٹ لکھدیا کہ می

    اعتراض۔ مرزا صاحب نے پہلے اپنے مُریدوں کی تعداد پانچ ہزار (انجام آتھم صفحہ ۶۴) بیان کی، لیکن جب ایک سال کے بعد ہی انکم ٹیکس کا سوال ہوا۔ تو جھٹ لکھ دیا کہ میرے مریدوں کی تعداد دو صد ہے۔ (ضرورت الامام صفحہ ۴۳ طبع اول) ۔ جواب:۔ پہلی تعداد حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنے مریدوں کی...
  9. mindroastermir

    اعتراض 28۔ مرزا صا حب نے آئینہ کمالات اسلام میں لکھا ہے کہ حضرت مسیح ؑ کی چڑیوں کی پرواز قرآن مجید سے ثابت ہے، لیکن ازالہ اوہام میں لکھا ہے کہ پرواز ث

    اعتراض 28۔ مرزا صا حب نے آئینہ کمالات اسلام صفحہ ۶۸ طبع اول میں لکھا ہے کہ حضرت مسیح ؑ کی چڑیوں کی پرواز قرآن مجید سے ثابت ہے، لیکن ازالہ اوہام صفحہ ۳۰۷ طبع اوّل حاشیہ پر لکھا ہے کہ پرواز ثابت نہیں؟ جواب:۔ اصل عبارتیں درج ذیل ہیں:۔ ’’اس فن (علم الترب) کے ذریعہ سے ایک جماد میں حرکت پیدا ہوجاتی...
  10. mindroastermir

    اعتراض 27۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے تحریر فرمایا ہے۔ کوئی ثابت نہیں کر سکتا کہ مَیں نے کسی انسان سے قرآن یا حدیث یا تفسیر کا ایک سبق بھی پڑھا ہے

    اعتراض 27۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی کتاب ’’ایام الصلح‘‘ روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحہ ۳۹۴ پر تحریر فرمایا ہے:۔ جواب۔ https://ahmady.org/tehreer-par-aiteraz-ahmad-pbuh-ne-farmaya-men-ne-kisi-se-quran-hadees-ya-tafseer-nahin-parha/
  11. mindroastermir

    اعتراض 23۔ مرزا صاحب نے براہین احمدیہ کا اشتہار دیا۔ لوگوں سے روپے لیے کہ تین سو دلائل لکھوں گا۔ مگر سب روپے کھا گئے اور دلائل شائع نہ کئے

    اعتراض۔ مرزا صاحب نے براہین احمدیہ کا اشتہار دیا۔ لوگوں سے روپے لیے کہ تین سو دلائل (براہین احمدیہ حصہ پنجم۔روحانی خزائن جلد۲۱ صفحہ۵) لکھوں گا۔ مگر سب روپے کھا گئے اور دلائل شائع نہ کئے۔ جس سے قومی نقصان ہوا۔ اور وعدہ خلافی بھی۔...
Top Bottom