چھٹی حدیث ۔ ابوبکر افضل ھذہ الامۃ الا ان یکون نبی ۔ کنوز الحقائق

mindroastermir

Administrator
رکن انتظامیہ
چھٹی حدیث ۔ ابوبکر افضل ھذہ الامۃ الا ان یکون نبی ۔ کنوز الحقائق

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا: اَبُوْبَکْرٍ اَفْضَلُ ھٰذِہِ الْاُمَّۃِ اِلَّا اَنْ یَکُوْنَ نَبِیٌّ (کنوز الحقائق فی حدیث خیر الخلائق از امام عبد الرؤف مناوی ؒ صفحہ ۴ بار اوّل ۱۹۳۰ء مطبوع گیلانی سٹیم پریس لاہور) کہ ابوبکرؓ اس امت میں سب سے افضل ہے سوائے اس کے کہ امت میں سے کوئی نبی ہو۔ یعنی اگر نبی ہو تو حضرت ابوبکرؓ اس سے افضل نہیں لہٰذا امکانِ نبوت فی خیر الامت ثابت ہے (نیز دیکھو جامع الصغیر السیوطی مصری حاشیہ صفحہ ۶ طبع بالمطبعۃ المیمنیۃ بمصر)
 
Top Bottom