عیسیٰ ؑ کا نزول ، وحی ، ختم نبوت ۔ رسائل جلال الدین سیوطی
عیسیٰ ؑ جب نازل ہوں گے تو ان پر وحی نبوت ہو گی اور وہ جبرائیل ؑ لائیں گے اور ان کی نبوت قائم ہو گی جو انکار کرے وہ کافر ہے ۔
محمد ﷺ کے بعد ایسا نبی نہیں آ سکتا جو محمد ﷺ کی شریعت کو منسوخ کر دے ۔ جلال الدین سیوطی ؓ
حوالہ...
فانی آخر الانبیاء و ان مسجدی آخری المساجد ۔ صحیح مسلم
ترجمہ ۔ میں آخری نبی ہوں اور میری مسجد آخری مسجد ہے
ختم نبوت کی درست تفسیر
0%20Mutafarraq%20Hawalajat/a/akhir_ul_masajid
آخر المساجد مسجد نبوی ہے تو بعد میں مسجد کیوں بنائی ؟ ختم نبوت اور آخر المساجد کی تشریح
تاریخ ابن کثیر ۔ البدایہ والنہایہ
0%20Mutafarraq%20Hawalajat/a/akhar%20masjad%20ik%20jawab%20-Tareekh-Ibn-e-Kaseer-4of16
لو عاش ابراھیم لکان صدیقا نبیا۔ اسناد صحیح علی شرط مسلم
اگر ابراھیم بن محمد ﷺ زندہ رہتے تو ضرور سچے نبی ہوتے ۔
0%20Mutafarraq%20Hawalajat/a/agr-ibrahim-zinda-hota-to-nabi
محمد ﷺ کے زمانہ میں بھی نبی ہو تو محمد ﷺ کی ختم نبوت پر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ تحذیر الناس
قاسم نانوتوی دیوبندی
افراد مقدور ( انبیاء ) پر بھی محمد ﷺ کی افضلیت ختم نبوت کی وجہ سے ثابت ہے
0%20Mutafarraq%20Hawalajat/a/agar-bil-farz-ز-ص-î-د--د-(Deoband-Edition)
احراریات ۔ مجلس احرار کا تعارف اور حقیقت
احراریات
احراری کیا ہیں؟
۱۔’’ پنجاب میں چند پنجابیوں نے ایک انجم قائم کر رکھی ہے جسے مجلس احرار کہتے ہیں۔ یہ مجلس غالباً دنیا بھر میں سب سے پہلی انجمن ہے جس کا کوئی اصول و عقیدہ نہیں۔ اگر پہلے اسے سمجھنے کی کوشش نہیں کی گئی تو اب سمجھ لیجئے کہ اگر...
اے علی ۔ انت منی و انا منک ۔ تو مجھ سے ہے اور میں تجھ
اے علی تم میرے لیے ایسے ہو جیسے موسیٰ ؑ کے لیے ہارونؑ لیکن تمہاری طرف وحی نہیں آتی۔ حدیث
شیعہ حوالہ
qutbi/4 أنت مني وأنا منك
محمد ﷺ کے بعد علیؓ و فاطمہؓ اور دوسرے ائمہ پر بھی وحی آتی ہے اور وہ معصوم ہیں۔
شیعہ ختم نبوت کے منکر
السیف المسلوم
قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی
qutbi/3 iqsam e wahi - Al Saif-al- Maslool
قولو خاتم الانبیاء ولا تقولوا لا نبی بعدہ ۔ عائشہؓ ۔
یہ کہو کہ محمد ﷺ خااتم النبین ہیں یہ نہ کہو کہ ان کے بعد کوئی نبی نہیں۔
لا نبی بعدی کا مطلب ہے کہ محمد ﷺ کے بعد کوئی شریعت لانے والا نبی نہیں ہو گا۔
qutbi/2 قولوا خاتم النبيين
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.