احمدیہ پاکٹ ب

  1. mindroastermir

    اسلام اور ویدک دھرم مقدمہ

    خدا تعالیٰ جو علیم اور حکیم ہے اس نے دنیا کو ظلمت و گمراہی کی تاریک و تار گھٹاؤں میں گھرا دیکھ کر اپنی سنّت قدیمہ کے مطابق دنیائے جہالت کومنوّر کر نے کرنے کے لئے نورِ اسلام ظاہر کیا۔یہ مذہب ’’فاران کی چوٹیوں پر‘‘(بائیبل استثناء باب ۳۳ آیت ۲) سے تمام دنیا پر چمکا ۔اور کروڑہا انسانوں کو خواب...
  2. mindroastermir

    اعتراض پنجم:۔اگر خدا ہے تو کہاں ہے؟اور کب سے؟

    اعتراض پنجم:۔ اگر خدا ہے تو کہاں ہے؟اور کب سے؟ جواب اوّل:۔ یہ سوال مہمل ہے۔کب اور کہاں زمانہ اور مکان ہیں جو مخلوق ہیں۔لہٰذا حادث میں قدیم کا محدود ہونا محال ہے۔ جواب دوم:۔ اسی طرح دہریوں سے ہم پوچھتے ہیں کہ دنیا کب سے ہے؟اگر کہیں قدیم سے تو ہم کہیں گے کہ خدا بھی قدیم ہے ۔اگر کہیں فلاں زمانہ...
  3. mindroastermir

    اعتراض چہارم:۔جو لوگ خدا کے مقر ہیں وہ بھی گناہ کرتے ہیں ۔ اس کے قائل کیوں گناہ سے نہیں بچتے

    اعتراض چہارم:۔ جو لوگ خدا کے مقر ہیں وہ بھی گناہ کرتے ہیں ۔اگر خدا ہے تو اس کے قائل کیوں گناہ سے نہیں بچتے؟ جواب اوّل:۔ نافرمانی سے یہ نتیجہ نکالنا غلط ہے ،ہمارے ملک میں کئی چور اور ڈاکو ہیں کیا اس سے یہ نتیجہ نکل سکتا ہے کہ یہاں کوئی حاکم نہیں ؟حالانکہ وہ اس بات کا اعتقاد رکھتے ہیں کہ فلاں...
  4. mindroastermir

    اعتراض سوم:۔ اگر کوئی خدا ہوتا تو دنیا میں یہ تفرقہ نہ ہوتا ۔کوئی غریب ہے کوئی امیروغیرہ

    اعتراض سوم:۔ اگر کوئی خدا ہوتا تو دنیا میں یہ تفرقہ نہ ہوتا ۔کوئی غریب ہے کوئی امیر۔کوئی مریض اور کوئی تندرست۔کوئی کمزور اور کوئی طاقتور۔ جواب اوّل:۔ یہ اعتراض تو ایسا ہے جیسا کہیں کہ ہندوستان یا پاکستان کا کوئی حاکم نہیں کیونکہ یہاں تفرقہ ہے۔کوئی ڈپٹی کمشنر ہے کوئی گورنر۔ جواب دوم:۔ اﷲ تعالیٰ...
  5. mindroastermir

    اعتراض دوم:۔اگر خدا کا کوئی وجود ہوتا تو مذہب میں اختلاف نہ ہوتا بلکہ سب مذہب آپس میں متفق ہوتے۔

    اعتراض دوم:۔ اگر خدا کا کوئی وجود ہوتا تو مذہب میں اختلاف نہ ہوتا بلکہ سب مذہب آپس میں متفق ہوتے کیونکہ ان کا اتارنے والا بھی ایک مانا جاتا لیکن چونکہ اختلاف ہے اس لئے معلوم ہوا کہ الہام وغیرہ وہم ہے اور خدا کا کوئی وجود نہیں۔ جواب :۔ مذہب کے اختلاف سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ ان کا بھیجنے والا...
  6. mindroastermir

    اعتراض اوّل:۔ چونکہ خدا نظر نہیں آتا اس لئے معلوم ہوا کہ اس کا وجود وہم ہی وہم ہے

    اعتراض اوّل:۔ چونکہ خدا نظر نہیں آتا اس لئے معلوم ہوا کہ اس کا وجود وہم ہی وہم ہے جواب اوّل:۔ دنیا میں بہت سی چیزیں ہیں جونظرنہیں آتیں۔جیسے عقل،ہوا،روح،بجلی اورزمانہ وغیرہ مگر دہریہ ان چیزوں کے وجود کے مقر ہیں۔ جواب دوم:۔ اگر خدا لوگوں کو نظر آیا بھی کرتاتب بھی اس کو ہر شخص تسلیم نہ...
  7. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ کے دلائل پی ڈی ایف

    ہستی باری تعالیٰ کے دلائل پی ڈی ایف
  8. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر سترھویں دلیل (از خادم صاحب)

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر سترھویں دلیل (از خادم صاحب) ہمارا روزمرّہ کا تجربہ ہے کہ انسان کسی چیز کے اجزاء اور مرکّبات سے جتنا واقف ہو اس چیز کے مستقبل کے متعلق بھی اتنا ہی اس کو علم ہوتا ہے۔مثلاً ایک گھڑی ساز ایک گھڑی بناتا ہے ۔وہ چونکہ اس کے اجزاء اور مرکّبات سے واقف ہے اس لئے وہ...
  9. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر سولھویں دلیل

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر سولھویں دلیل دنیا میں ہم دیکھتے ہیں کہ کوئی مصنوع بغیر صانع کے نہیں۔جو چیز بھی لو فطرت خود گواہی دے گی کہ ضرور بضرور کوئی نہ کوئی اِس کا پیدا کرنے والا ہے۔سو اتنے بڑے عالم کو کہہ دینا کہ یہ خود بخود ہے درست نہیں۔
  10. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر پندھرویں دلیل

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر پندھرویں دلیل دنیا قدیم ہے یا حادث۔اگر کہو قدیم ہے تو یہ بات غلط ہے۔کیونکہ قدیم وہ ہوسکتی ہے جو کسی کی محتاج نہ ہو۔اور دنیا کی ہر چیز دوسری کی محتاج ہے۔مثلاً بارش نہ ہو تو زمین اکیلی کچھ نہیں اگا سکتی۔پس ثابت ہوا کہ دنیا قدیم نہیں۔جب قدیم نہ ہوئی تو حادث...
  11. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر چودھویں دلیل

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر چودھویں دلیل دہریوں کا یہ دعویٰ کہ ہم خود بخود ہیں ترجیح بلا مرجّح ہے۔اگر وہ کہیں کہ ہم خود مرجّح ہیں تو یہ بات غلط ہے کیونکہ مرجّح ترجیح سے پہلے ہوتا ہے۔اگر یہی بات ہے تو عدم سے وجود میں آنا کیسا؟اور جب ہم نہ ہوئے تو کوئی اورمرجّح ہوگا۔پس اسی کو ہم خدا...
  12. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر تیرھویں دلیل

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر تیرھویں دلیل دنیا یا خود بخود ہے یا کسی نے بنائی ہے ۔اگر کہو کہ خود بخود ہے تو یہ بات درست نہیں کیونکہ عدم سے وجود میں آنا ایک فعل ہے اور کوئی فعل بغیر فاعل کے نہیں ہوتا اور فاعل کا وجود فعل سے پہلے موجود ہونا ضروری ہوتا ہے۔سو اگر عدم سے وجود میں آنے کا...
  13. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر بارہویں دلیل

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر بارہویں دلیل نظامِ عالم میں ترتیب ہے۔مثلاً سورج روشنی دیتا ہے۔کھیتیاں پکاتا ہے۔ وغیرہ۔چاند رات کی مشعل ہے۔پانی پیاس بجھاتا ہے۔غرض دنیا میں بہت سی چیزیں انسان کو فائدہ پہنچاتی ہیں۔اب ان کے متعلق تین ہی صورتیں عقل میں آسکتی ہیں یا تو کہا جائے کہ یہ سب...
  14. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر گیارھویں دلیل

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر گیارھویں دلیل دنیا میں تمام اشیاء جس قدر ہمیں دکھائی دیتی ہیں سب مرکّب ہیں۔ہوا کو لو وہ بھی مرکّب ہے ۔پانی بھی مرکّب ہے۔لہٰذا جب سب مرکّب ہوئیں تو ان کو ترکیب کرنے والا بھی ضروری ہے۔ اگر کہو کہ وہ خود بخودمرکّب ہو سکتی ہیں تو یہ بات مشاہدۃً غلط ہے مثلاً...
  15. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر دسویں دلیل

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر دسویں دلیل دسویں دلیل جو ہر ایک نزاع کے فیصلہ کے لئے قرآن شریف نے بیان فرمائی ہے اس آیت سے نکلتی ہے کہ وَٱلَّذِينَ جَـٰهَدُواْ فِينَا لَنَہۡدِيَنَّہُمۡ سُبُلَنَا‌ۚ وَإِنَّ ٱللَّهَ لَمَعَ ٱلۡمُحۡسِنِينَ (٦٩) (العنکبوت:۷۰) یعنی جو لوگ ہمارے متعلق کوشش کرتے...
  16. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر نویں دلیل

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر نویں دلیل نویں دلیل قرآن شریف سے وجود باری کی ’’الہام‘‘معلوم ہوتی ہے۔یہ دلیل اگرچہ میں نے نویں نمبر پر رکھی ہے لیکن درحقیقت نہایت عظیم الشان دلیل ہے جو خدا تعالےٰ کے وجود کو یقینی طور پر ثابت کر دیتی ہے۔چنانچہ اﷲ تعالےٰ فرماتا ہے کہ: يُثَبِّتُ ٱللَّهُ...
  17. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر آٹھویں دلیل

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر آٹھویں دلیل آٹھویں دلیل جو قرآن شریف سے اﷲ تعالیٰ کی ہستی کے ثبوت میں ملتی ہے وہ یہ ہے کہ وہ دعاؤں کو قبول کرتا ہے اور یہ بات کسی خاص زمانہ کے متعلق نہیں ہے بلکہ ہر زمانہ میں اس کے نظارے موجودہوتے ہیں ۔چنانچہ اﷲ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے کہ : وَإِذَا...
  18. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر ساتویں دلیل

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر ساتویں دلیل ساتویں دلیل اﷲ تعالیٰ کی ہستی کی یہ ہے کہ اس کی ذات کے ماننے اور اس پر حقیقی ایمان رکھنے والے ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں اور باوجود لوگوں کی مخالفت کے ان پر کوئی مصیبت نہیں آتی۔خدا تعالےٰ کی ہستی کے منوانے والے ہر ایک ملک میں پیدا ہوئے ہیں اور جس...
  19. mindroastermir

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر چھٹی دلیل

    ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر چھٹی دلیل قرآن شریف سے معلوم ہوتا ہے کہ اﷲ تعالیٰ کے منکر ہمیشہ ذلیل و خوار ہوتے ہیں اوریہ بھی ایک ثبوت ہے ان کے باطل پر ہونے کا۔کیونکہ اﷲ تعالیٰ اپنے ماننے والوں کو ہمیشہ فتوحات دیتا ہے اور وہ اپنے مخالفوں پر غالب رہتے ہیں۔اگر کوئی خدا نہیں تو یہ نصرت و...
Top Bottom