اعتراض پنجم:۔اگر خدا ہے تو کہاں ہے؟اور کب سے؟

mindroastermir

Administrator
رکن انتظامیہ
اعتراض پنجم:۔ اگر خدا ہے تو کہاں ہے؟اور کب سے؟

جواب اوّل:۔ یہ سوال مہمل ہے۔کب اور کہاں زمانہ اور مکان ہیں جو مخلوق ہیں۔لہٰذا حادث میں قدیم کا محدود ہونا محال ہے۔

جواب دوم:۔ اسی طرح دہریوں سے ہم پوچھتے ہیں کہ دنیا کب سے ہے؟اگر کہیں قدیم سے تو ہم کہیں گے کہ خدا بھی قدیم ہے ۔اگر کہیں فلاں زمانہ سے تو ثابت ہوا کہ دنیا حادث ہے۔بتاؤ اس حادِث کا محدث کون ہے؟
 
Top Bottom