امام مہدی

  1. mindroastermir

    آخرین منہم سے مراد ایرانی ہیں ۔ مجموعہ تفاسیر امام سندھی

    آخرین منہم سے مراد ایرانی ہیں ۔ مجموعہ تفاسیر امام سندھی امام مہدی و مسیح موعودؑ کی صداقت 0%20Mutafarraq%20Hawalajat/a/akhreen%20se%20murad%20irani
  2. mindroastermir

    مسیحؔ اور مہدیؔ ایک ہیں

    مسیحؔ اور مہدیؔ ایک ہیں اب اس بات کو ثابت کرنے کے بعد کہ آنیوالا مسیحؑ ناصری نہیں، یہ بتادینا بھی مناسب ہے کہ بعض مسلمانوں کا یہ خیال ہے کہ مسیحؔ و مہدیؔ دو اشخاص ہیں نا درست ہے۔ اول:۔ اس لئے کہآنحضرتؐ نے جہاں آخری زمانے کے مصلح کا ذکر فرمایا ہے وہاں پر صرف مسیحؔ کا نام آتا ہے اور مہدی کا ذکر...
  3. mindroastermir

    اعتراض 8 ۔ مہدی کا نام محمد ان کے والد کا نام عبداﷲ اور ان کی والدہ کا نام آمنہ ہو گا ؟

    اعتراض 8 ۔ مہدی کا نام محمد ان کے والد کا نام عبداﷲ اور ان کی والدہ کا نام آمنہ ہو گا ؟ جواب:۔ ا۔ یہ روایت ضعیف ہے کیونکہ اس کا ایک راوی عاصم بن ابی النجود ہے جو ضعیف ہے۔ عاصم بن ابی النجود کے متعلق مفصل بحث مسئلہ حیات مسیح کے ضمن میں حضرت ابن عباس کی تفسیر متعلقہ آیت اِنَّہٗ لَعِلْمٌ...
  4. mindroastermir

    اعتراض 6۔ امام مہدی نے تو مکہ میں پیدا ہو کر مدینہ سے ظا ہر ہونا تھا۔

    اعتراض 6۔ امام مہدی نے تو مکہ میں پیدا ہو کر مدینہ سے ظا ہر ہونا تھا۔ جواب:۔الف۔ اس معاملہ میں بھی روایات میں شدید اختلاف ہے ملاحظہ ہو:۔ ’’اَنْ یَّخْرُجَ مِنْ تَھَامَ ۃٍ (جواہر الاسرار صفحہ ۵۶)کہ مہدی تہامہ سے ظاہر ہو گا۔ ب۔ یَخْرُجُ الْمَھْدِیُّ مِنَ الْقَرْیَۃِ یُقَالُ لَھَا کَدْعَۃٌ۔...
  5. mindroastermir

    اعتراض 5 ۔ حدیث میں ہے کہ مہدی حضرت فاطمہؓ کی اولاد سے ہوگا۔

    اعتراض 5 ۔ حدیث میں ہے کہ مہدی حضرت فاطمہؓ کی اولاد سے ہوگا۔ جواب:۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بھی بنی فاطمہؓ میں سے ہیں۔ کیونکہ آپ کی بعض دادیاں سادات میں سے تھیں۔ چنانچہ فرماتے ہیں:۔ ’’ میرے اجداد کی تاریخ سے ثابت ہے کہ ایک دادی ہماری شریف خاندان سادات سے اور بنی فاطمہ میں سے تھی۔‘‘ (ایک...
Top Bottom