ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر چودھویں دلیل

mindroastermir

Administrator
رکن انتظامیہ
ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر چودھویں دلیل

دہریوں کا یہ دعویٰ کہ ہم خود بخود ہیں ترجیح بلا مرجّح ہے۔اگر وہ کہیں کہ ہم خود مرجّح ہیں تو یہ بات غلط ہے کیونکہ مرجّح ترجیح سے پہلے ہوتا ہے۔اگر یہی بات ہے تو عدم سے وجود میں آنا کیسا؟اور جب ہم نہ ہوئے تو کوئی اورمرجّح ہوگا۔پس اسی کو ہم خدا کہتے ہیں۔
 
Top Bottom