اصل ثابت ہوجائے تو فروع کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ۔ اشرف علی تھانوی

mindroastermir

Administrator
رکن انتظامیہ
اصل ثابت ہوجائے تو فروع کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ۔ اشرف علی تھانوی ۔ مواعظ اشرفیہ

دلیل کے لیے مثال دینا ضروری نہیں لیکن فائدہ مند ہو سکتا ہے ۔ محمد ﷺ کا صرف فرما دینا کافی دلیل ہے ۔ اس کو عقلی طور پر ثابت کرنا ضروری نہیں ۔ ہاں محمد ﷺ کی صداقت کو ثابت کرنا ضروری ہے ۔ اصول میں عقل کام کرتی ہے ۔ فروع میں عقل کافی نہیں الہام کی مدد ضروری ہے ۔ محمد ﷺ کی ہر بات کو بلا عقلی دلیل کے ماننا ضروری ہے ۔

 
Top Bottom