توفی معنی موت ۔ صحیح بخاری

mindroastermir

Administrator
رکن انتظامیہ
توفی معنی موت ۔ صحیح بخاری

-الذی توفی فیہ۔ آپ کی وفات ہوئی
۔ رسول اللہ ﷺ توفی فی بیتی ۔ محمد ﷺ میرے گھر میں فوت ہوئے
۔ لم یقبض نبی ۔ ہر نبی کی روح قبض کرنے سے پہلے
۔ ان رسول اللہ ﷺ توفی ۔۔ جب رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی
۔ توفی النبی و درعہ مرھونہ ۔۔ جب محمد ﷺ فوت ہوئے تو آپ کی زرہ
۔ مرضہ الذی توفی فیہ ۔ محمد ﷺ جس مرض میں فوت ہوئے


 
Top Bottom