تفسیر ابن عباس قابل حجت نہیں ۔ احمد رضا خان بریلوی ۔ فتاویٰ رضویہ

mindroastermir

Administrator
رکن انتظامیہ
تفسیر ابن عباس قابل حجت نہیں ۔ احمد رضا خان بریلوی ۔ فتاویٰ رضویہ

عبارت۔
یہ تفسیر کہ منسوب بسیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما ہے نہ ان کی کتاب ہے نہ ان سے ثابت ۔ یہ بسند محمد بن مروان عن الکلبی عن ابی صالح مروی ہے اور ائمہ دین اس سند کو فرماتے ہیں کہ یہ سلسلہ کذب ہے

 
Top Bottom