ایوب علیہ السلام کی بیماری اور بری حالت معاذ اللہ ۔ تفسیر ابن کثیر

mindroastermir

Administrator
رکن انتظامیہ
ایوب علیہ السلام کی بیماری اور بری حالت معاذ اللہ ۔ تفسیر ابن کثیر

مسیح موعود ؑ کی وفات اور بیماری پر اعتراضات کا ایک جواب

ایوب ؑ کو سارے جسم پر جزام ہو گیا ۔ معاذ اللہ
7 سال سے زیادہ آپ بیمار رہے اور آپ کو کوڑہ ڈالنے والی جگہ ڈالا ہوا تھا ۔ ایوب ؑ کے جسم میں کیڑے پڑ گئے تھے ۔ معاذ اللہ
3 سال آپ بیمار رہے اور سارا گوشت ہڈیوں سے اتر گیا اور آپ راکھ میں پڑے رہتے تھے ۔ معاذ اللہ
آپ 18 سال اس بیماری میں رہے ۔ آپ بیماری کی وجہ سے پیشاب و پاخانہ کے لیے نہ جا سکتے ۔ ایک مرتبہ آپ پاخانہ و پیشاب کرنے نہ جا سکے ۔ معاذ اللہ
ایوب ؑ کی بیوی نے کہا کہ ایوب ؑ کو کہیں کتے گھسیٹ کر نہ لے گئے ہوں ۔ معاذ اللہ

 
Last edited:
Top Bottom