احمد رضا خان بریلوی اسماعیل شہید دہلوی کو کافر نہ کہہ کر خود کافر ہو گیا

mindroastermir

Administrator
رکن انتظامیہ
احمد رضا خان بریلوی اسماعیل شہید دہلوی کو کافر نہ کہہ کر خود کافر ہو گیا

الشہاب الثاقب ۔ سید حسین احمد مدنی

احمد رضا خان بریلوی نے اسماعیل شہید دہلوی کو اللہ اور رسولوں کا صریح گستاخ ثابت کیا جو کہ کفر ہے ۔ لیکن کافر کہنے سے گریز کیا۔ خود اسی کا فتویٰ ہے کہ جو کافر کو کافر نہ کہے وہ بھی کافر ہے کیوں کہ کافر کو کافر اور مسلمان کو مسلمان کہنا ضروریات دین سے ہے



تمہید ایمان بآیات قرآن ۔ احمد رضا خان بریلوی

 
Last edited:
Top Bottom