اللہ ہر جگہ موجود ہے جوکہے آسمان پر ہے وہ گمراہ ہے ۔ انوار الباری شرح بخاری
محمد انور شاہد کشمیری دیوبندی
0%20Mutafarraq%20Hawalajat/a/allah%20har%20jagha%20ashari%20aqedah-%20ANWAAR_UL_BARI_VOL_01_02
عدَمِ رَجُوع مَوتی
مردوں کا اس دنیا میں دوبارہ نہ آنا!
از روئے قرآنِ کریم
پہلی آیت
(الانبیاء:۹۶) یعنی ہر ایک فوت شدہ بستی پر واجب ہے کہ وہ اس دنیا کی طرف واپس نہ آئیں گے۔
دوسری آیت
(یٰس:۳۲)
کیا ان کو معلوم نہیں کہ ہم نے کس قدر لوگ ان سے پہلے ہلاک کئے اور پھر وہ دوبارہ ان کی طرف نہیں آتے۔...
عقیدہ حیا ت مسیحؑ اور حضرت مسیح موعودؑ
بعض غیر احمدی خصوصیت سے براہین احمدیہ کی وہ عبارت پیش کیا کرتے ہیں جس میں حضرت اقدسؑ نے مسیح ناصری ؑکو زندہ تسلیم کیا ہے۔ ان کا اعتراض یہ ہے کہ کیا براہین احمدیہ کی تحریر کے وقت اﷲ تعالیٰ نے آپ کو قرآن مجید کا علم صحیح نہیں دیا تھا ؟ توا س کا جواب یہ ہے کہ...
مسیحؔ اور مہدیؔ ایک ہیں
اب اس بات کو ثابت کرنے کے بعد کہ آنیوالا مسیحؑ ناصری نہیں، یہ بتادینا بھی مناسب ہے کہ بعض مسلمانوں کا یہ خیال ہے کہ مسیحؔ و مہدیؔ دو اشخاص ہیں نا درست ہے۔ اول:۔ اس لئے کہآنحضرتؐ نے جہاں آخری زمانے کے مصلح کا ذکر فرمایا ہے وہاں پر صرف مسیحؔ کا نام آتا ہے اور مہدی کا ذکر...
حضر ت مسیحؑ ناصری امت محمدیہ کا موعو د نہیں ہو سکتے
حدیث نزول میں سے جس لفظ سے غلطی لگتی ہے وہ ’’ابن مریم‘‘ ہے۔ ابن مریمؔ سے کیا مراد ہے ؟ سو اس کی تشریح، صداقت حضرت مسیح موعود ؑ پر اعتراضات کے جواب میں ’’ابن مریم بننے کی حقیقت‘‘ کے ذیل میں کی گئی ہے۔ (صفحہ ۲۴۰)وہاں سے دیکھا جائے۔ علاوہ ازیں...
تردید حیاتِ مسیح ناصری علیہ السلام
پہلی دلیل اور اس کی تردید
………… (النساء: ۱۵۸، ۱۵۹)
ترجمہ۔ نہ انہوں (یہود نامسعود) نے مسیحؑ کو قتل کیا اور نہ صلیب پر مارا، بلکہ اﷲ نے مسیحؑ کو اٹھالیا۔
بَلْ ابطالیہ کا ابطال
استدلال علماء:۔ (ا) بَلْ اضرابیہ ابطالیہ ہے جو ابطال جملہ اُولیٰ و اثبات جملہ ثانیہ...
وفات مسیح علیہ السلام پر اقوال ائمہ سلف سے استنباط
۱۔ امام بخاری (بخاری کتاب التفسیر سورۃ مائدۃ باب مَا جَعَلَ اللّٰہُ مِنْ بَحِیْرَۃٍ وَّ لَا سَائِبَۃٍ وَّ لَا وَصِیْلَۃٍ وَّ لَا حَامٍ۔ مصری صفحہ ۹۱) نے والی مفصل حدیث اور حضرت ابوبکرؓ کا خطبہ اور حضرت ابن عباسؓ کے معنے مُمِیْتُکَ کو اپنی صحیح...
وفات مسیح علیہ السلام از احادیث
۱۔ لَوْکَانَ مُوْسٰی وَ عِیْسٰی حَیَّیْنِ لَمَا وَسِعَھُمَا اِلَّا اتِّبَاعِیْ۔
(تفسیر ابن کثیر زیر آیت آل عمران: ۸۱، و الیواقیت والجواہر شرح مواہب اللدنیہ جزء سادس صفحہ ۱۶۳ دارالمعرفۃ بیروت لبنان و فتح البیان حاشیہ جلد ۲ صفحہ ۲۴۶ و طبرانی کبیر)
ترجمہ:۔ اگر...
دوسری دلیل:۔
(آل عمران:۵۶)
ترجمہ: جب فرمایا اﷲ تعالیٰ نے اے عیسیٰ ؑ میں ہی تجھے وفات دینے والا ہوں اور عزت دینے والا ہوں تجھ کو اور یہودِ نامسعود کے اعتراضات سے تجھے بری الذمہ کرنے والا ہوں اور تیرے ماننے والوں کو قیامت تک نہ ماننے والوں پر غالب کرنے والا ہوں۔
استدلال:۔ اﷲ تعالیٰ نے...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.