قولو خاتم الانبیاء ولا تقولوا لا نبی بعدہ ۔ عائشہؓ ۔
یہ کہو کہ محمد ﷺ خااتم النبین ہیں یہ نہ کہو کہ ان کے بعد کوئی نبی نہیں۔
لا نبی بعدی کا مطلب ہے کہ محمد ﷺ کے بعد کوئی شریعت لانے والا نبی نہیں ہو گا۔
qutbi/2 قولوا خاتم النبيين
مناظرہ میں محمد ﷺ کا نام تہذیب سے لیکن کی درخواست اور پادری فنڈر کا انکار۔ ازال اوہام۔ رحمت اللہ کیرانوی
صفحہ 32 اور 33
qutbi/1_ازالۃ_الاوہام_از_رحمۃ_اللہ_کیرانوی
موسیٰ اور عیسیٰ فوت ہو گئے بس وہ واپس نہیں آئیں گے ۔ امام ابن تیمیہ ۔ مجموعہ فتویٰ
و معلوم ان ھذا الذی فی التوراۃ والانجیل من الخبر عن موسیٰ و عیسیٰ بعد توفیہما لیس ھو مما انزلہ اللہ و مما تلقوہ عن موسیٰ و عیسیٰ
qutbi/_مجموع_فتاوى_شيخ_الإسلام_أحمد_بن_تيمية
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.