کیتا

  1. mindroastermir

    تردید قدامت وید

    تردید قدامت وید منقولی دلائل آریوں کا دعویٰ ہے کہ وید ابتدائے عالم میں اترے تھے۔ویدوں کے نازل ہونے سے پہلے کوئی مخلوق نہ تھی۔ (۱)’’اے لوگو!جو عالم ہمارے بالتشریح کہتے تھے ۔مذکورہ بالاتعلیم کا اور ہی پھل و کام کئے تھے۔‘‘ (یجر وید ادھیائے ۴۰ منتر ۱۳صفحہ ۲۰۴) (۲)زمانہ قدیم کے دیو یعنی صاحب علم...
  2. mindroastermir

    اسلام اور ویدک دھرم مقدمہ

    خدا تعالیٰ جو علیم اور حکیم ہے اس نے دنیا کو ظلمت و گمراہی کی تاریک و تار گھٹاؤں میں گھرا دیکھ کر اپنی سنّت قدیمہ کے مطابق دنیائے جہالت کومنوّر کر نے کرنے کے لئے نورِ اسلام ظاہر کیا۔یہ مذہب ’’فاران کی چوٹیوں پر‘‘(بائیبل استثناء باب ۳۳ آیت ۲) سے تمام دنیا پر چمکا ۔اور کروڑہا انسانوں کو خواب...
Top Bottom