عیسیٰ مسیح ناصریؑ کی نبوت غیر تشریعی تھی تشریعی نہیں
اس بات کے ثابت ہو چکنے کے بعد کہ قرآن شریف میں دو قسم کی نبوتوں کا ذکر ہے۔ ایک تشریعی اور ایک غیر تشریعی اب میں اللہ تعالیٰ کی تائید سے ثابت کرتا ہوںکہ حضرت مسیح ناصری کی نبوت غیر تشریعی تھی ۔ چنانچہ قرآن شریف میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ۔...
اعتراض 9۔ نبی کے لئے تو صاحب شریعت ہونا ضروری ہے۔ مگر مرزا صاحب صاحبِ شریعت نہ تھے۔
جواب۔ صاحبِ شریعت ہونا ضروری نہیں۔
نمبر ۱:۔ قرآن مجید میں ہے:۔
’’‘‘ (المائدۃ: ۴۵) کہ ہم نے تورات نازل کی اس میں ہدایت اور نور تھا اور انبیاء (بنی اسرائیل )جو تورات کو مانتے تھے وہ سب فیصلہ تورات سے ہی کیا کرتے...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.