اعتراض 20۔ حضرت مرزا صاحب نے حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۹۵ طبع اول میں لکھا ہے کہ حدیث میں ہے کہ مہدی کے وقت میں کسوف خسوف رمضان دو دفعہ ہو گا

mindroastermir

Administrator
رکن انتظامیہ
اعتراض۔ حضرت مرزا صاحب نے حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۹۵ طبع اول میں لکھا ہے کہ حدیث میں ہے کہ مہدی کے وقت میں کسوف خسوف رمضان دو دفعہ ہو گا۔ چنانچہ امریکہ اور ہندوستان میں دو دفعہ یہ کسوف خسوف ہوا۔ جو میری صداقت کی دلیل ہے۔ حدیث و کتاب کا حوالہ دو جہاں دو مرتبہ خسوف کا ذکر ہو۔


اس کے حوالہ کے لیے دیکھو حجج الکرامۃ از نواب صدیق حسن خان صاحب مطبع شاہجہانی بھوپالی صفحہ ۳۴۴۔

’’پیش ازیں کہ ماہ رمضان گذشتہ باشد۔ دودے دو کسوفِ شمس و قمر شدہ باشد۔ انتہیٰ و دراشاعت گفتہ دو بار در رمضان خسوف قمر شود‘‘


وَکَمْ نَدِمْتَ عَلٰی مَا کُنْتَ قُلْتَ بِہٖ

وَمَا نَدِمْتَ عَلٰی مَا لَمْ تَکُنْ تَقُلٖ
 
Top Bottom